anwarulnajaf.com

Category: انوار شرعیہ | anwar e sharia

  • نماز تہجد کی فضیلت

     نماز تہجد کی فضیلت دافی کافی سے حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام  سے مروی ہےکہ مومن کے لئے تین چیزیں باعث فخر ہیں۔(1) آخر شب میں نماز (2) لوگوں کے مال سے بے نیاز ہونا (3) ولایت ِ امام حق جو اہل بیت سے ہو۔ کتاب تہذیب سے مروی ہے کہ حضرت امام جعفر…

  • نماز پنجگانہ کی تفصیل

      نماز پنجگانہ کی تفصیل: نماز پنجگانہ واجب کل سترہ رکعت ہے 2 صبح  4 ظہر  ، 4 عصر ، 3 مغرب اور 4 عشاء اور کے علاوہ یومیہ نفلہ کی تعداد بنا بر مشہور 34 رکعت ہے 2 صبح ، 8 ظہر ، 8 عصر  ، 4مغرب ، اعشا، 11 نماز تہجد  یہ کل…

  • نماز قضائے والدین۔نماز نذر وغیرہ

      نماز قضائے والدین: بڑے بیٹے پر والدین کی قضا نمازوں کا پڑھنا ضروی ہوا کرتا ہے۔ نماز نذر وغیرہ: اگر کوئی شخص نذر کرے کہ مین اتنی نماز پڑھوں گا۔ اس طرح اگر عہد کرے یا قسم کھائے کہ میں اس قدر نما ز پڑھوں گا تو  اس کا پُورا کرنا واجب ہے۔

  • واجب نمازیں

     واجب نمازیں:            (1)      نماز پنچگانہ یومیہ   (2)      نماز آیات           (3)            نماز جنازہ               (4)      نماز طواف          (5)     نماز قضا ئے والدین             (6)      نماز نذر وعہد ویمین          (7)      نماز اجارہ            (8)     نما ز احتیاط   (9)      نماز عیدین تنبیہ: نماز کسوف (سورج  گرہن اور نماز خسوف (چاند گرہن )…

  • نماز طواف

      نماز طواف: بیت اللہ کا طواف کرنے کے بعد دور کعت نماز طواف مقام ابراہیم پر یا مسجد الحرام کے کسی مقام پر ادا کرنا واجب ہوا کرتا ہے۔ مسئلہ:۔ رکعتوں کے شک سے نماز طواف باطل ہوجاتی ہے۔

  • غسل نذر عہد۔اغسال مستحبہ و مسنونہ

      غسل نذر عہد:  اگر کوئی شخص کسی کام کے لئے نذر مانے یا عہد کرے کہ میں غسل بجا لاؤں گا یا غسل کے ساتھ نماز پڑھوں گا تو اس قسم کا غسل بھی واجب ہوجائے گا ۔ اغسال مستحبہ و مسنونہ:   شریعت مقدسہ نے صفائی اور طہارت کو اس قدر اہمیت دی ہے…

  • غسل مس میت

      غسل مس میت: انسان کے میت کو ٹھنڈا ہوجانے کے بعد اور غسل کےمکمل ہونے سے پہلے جو بھی مس کرے گا ۔ اس پر غسل مس میت واجب ہوگا۔ مسئلہ :۔ غسل مس میت کا بھی وہی طریقہ جو باقی اغسال کا ہے ۔ مسئلہ:۔ اگر غسل دینے والے نے میت کو کفن…

  • نماز میّت

     نماز میّت             کھڑے ہو کر صرف پانچ تکبریں بطریق ذیل پڑھے اگر جنازہ مرد کا ہے تو میت کی کمر کےمقابل کھڑا ہو اور نیت کرے کہ اس میت کی نماز جنازہ پڑھتا ہوں ۔ واجب قربتہ الی اللہ اللہ اکبر اس کے بعد پڑھے ۔ (اگر میت عورت کی ہوتو اس کے سینہ…

  • جریدتین

     جریدتین کھجو ر کی دو تازہ شاخیں جو ایک بالشت سےکچھ زیادہ ہوں میت کے کفن میں رکھنا مستحب ہے   ایک دائیں جانب کفن کے اندر جس کا اوپر کا سرا ہنلی سے ملا ہو اور دوسری بائیں جانب کفنی سے اوپر اسی طرح رکھی جائے اور اگر کھجور نہ مل سکے تو بیری یا…

  • غسل میّت

     غسل میّت : جب میّت کو غسل دینا ہوتو سایہ دار جگہ پر ایک لمبا گڑھا کھودا جائے جس کا رخ قبلہ کی طرف ہواور اتنا گہرا ہو کہ غسل کا پانی اس میں سماجائے پس اس پر تختہ بچھا کر اوپر میت کو قبلہ رُخ لٹائیں یعنی پاؤں قبلہ کی جانب ہوں پس میّت…