Category: تفسیر انوار النجف جلد 15
-
تفسیر میں موجود ” ذ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
ذبح : مقتول کو زندہ کرنے کےلئے بنی اسرائیل کو گائے کے ذبح کرنے کا حکم (ج۲ص ۴۲۱ تا ۶۲۱) ٭ حلال جانور ذبح کے بغیر مر جائے تو حرام ہوتا ہے لیکن مرنے والے جاور کو اگر مرنے وے پہلے ذبح کر لیا جائے تو حلا ل ہے (ج۵ص ۸۱) ٭ نسب شدہ پتھروں…
-
تفسیر میں موجود ” ڈ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
ڈاکو: ڈاکو کی سز ا (ج۵ص ۵۹) ٭ سورہ عَمَّ یَتَسَائَ لُوْنَ کی تلاوت کرنے والا چوروں اور ڈاکووں سے محفوظ رہے گا (ج۴۱ص ۱۶۱) ڈھول: مروی ہے کہ بنی اسرائیل گوسالہ کو درمیان میں کھڑا کر کے اس کے ارد گرد ناچتے،کودتے اور ڈھول باجے بجاتے تھے (ج۹ص ۶۹۱) ڈر: جس کے دل میں…
-
تفسیر میں موجود ” د ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
دابة ُالارض: (ج۰۱ص۲۶۲) دانیال ؑ: دانیال پیغمبر کو بخت نصر نے کنوئیں میں ڈال دیا یہ کنواںبابل کے قریب تھا بیت المقدس کے نبی کو وحی ہوئی کہ بابل کے کنوئیں میں دانیال کو غذا پہنچاﺅ چنانچہ وہ نبی اسے غذا پہچاتا رہا آخر بخت نصر نے خواب میں دیکھا کہ اس کا سر لوہے…
-
تفسیر میں موجود ” خ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
خاکِ شفا: خاک شفا کی خصو صیات (ج۴ص۴۱) ٭ مٹی کا کھانا حرام ہے لیکن خاک شفا کو بطور علاج کے ایک نخود کے دانہ کے برابر تک کھایا جا سکتا ہے (ج۵ص۰۵) ٭ نماز میں خاک شفا پر سجدہ کرنا مقبولیت نماز کا باعث ہے اور اعمال کی رکاوٹ کے حجابات خاک شفا پر…
-
تفسیر میں موجود ” ح ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
حبّ علی ؑ: حبّ علی ؑ ایمان اور بغض علی ؑ نفاق (ج۱ ص ۷۶۱) ٭ علی ؑ کے حبدار مساکین ہیں اور انکی دستگیری کرنے والا جنت کے بلند درجات میں ہو گا (ج ۲ص ۴۳۱) ٭ حضرت امام محمد باقرؑ کا محبان علی ؑ کو پیغام کہ تقویٰ اختیار کرو (ج ۲ص ۷۹۱…
-
تفسیر میں موجود ” چ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
چاند : لوگوں نے حضور سے چاند کی کمی یا زیادتی کے متعلق سوال کیا تو جواب ملاکہ اللہ نے اس کو تمہارے اوقات کے تعین کا ذریعہ قرار دیا ہے (ج ۳ص ۷) ٭ رات کو عبادت کرنے والے کے حق میں ہے کہ بروز محشر اس کا چہرہ چودھویں کے چاند کی طرح…
-
تفسیر میں موجود ” ج ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
جاثیہ: سورہ جاثیہ (ج۳۱ص۵) جہاد: جذب و دفع کافلسفہ(ج۳ص۷۲۱) ٭ ماںکی خدمت جہاد ہے (ج۲ص۱۳۱) ٭ جہا دِ نفس افضل جہاد ہے (ج۴ ص۰۵، ۷۵-ج۶ص۷۲) ٭ جہاد کی مصلحت (ج۳ص۹۳،۴۳۱) ٭ جہاد واجب کفائی ہے، یعنی اگر سب مسلمان ترک کر دیں تو سب مسلمان گنہگار ہوں گے لیکن اگر کچھ آدمی مصروف جہاد ہو…
-
تفسیر میں موجود ” ٹ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
ثمود: قوم ثمود کی طرف حضرت صالح مبعوث ہوئے (ج ۶ص ۷۴ – ج ۲۱ص ۶۷۱) ٭ قوم ثمود کا مسکن وادیء قریٰ تھا (ج ۱۱ص ۷۴- ج ۷ص ۲۲۲- ج ۳۱ص ۱۷۱) ثقلین: حدیث ثقلین(ج ۱ص ۵۶،۳۶،۵۷،۲۴۱) ٭ ثقلین سے امت کا سلوک (ج ۱ص ۵۴۱-ج ۲ص ۹۴- ج ۲ص ۳۵- ج ۳ص ۲۷،…
-
تفسیر میں موجود “ت” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
تحریم: سورہ تحریم (ج۲۱ص۸۵) تغابن: سورہ تغابن(ج۴۱ص۶۳) تمام و کمال میں فر ق : تمامیت اجزاء کے لحاظ سے اور کمال اثر کے لحاظ سے ہوتا ہے (ج ۳ص ۳۲، ۷۲ – ج ۶ص ۵۸) ٭ ولایت علی ؑ کے پہنچانے سے پہلے اسلام تمام ہو چکا تھا اور اب کمال کی سند دی گئی…
-
تفسیر میں موجود ” پ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
پچاس نمازیں : گذشتہ امتوں پر پچاس نمازیں واجب تھیں (ج ۳ص ۴۸۱) پیشین گوئی : حضرت عیسیٰؑ نے فرمایا تھا کہ میں بتا سکتا ہوں جو کچھ تم کھاﺅ گے اور گھروں میں ذخیرہ کرو گے (ج ۳ص ۹۳۲) ٭ حضرت یوسف ؑ کی پیشین گوئی کرنا (ج ۸ص ۹۱) ٭ حضرت یوسف ؑ…