Category: جلد اول (1) – تفسیر انوار النجف | tafseer anwar ul najaf jild 1
-
تمہید — تفسیر انوار النجف
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ تمہید حَامِداً وَّ مُصَلِّیاً: مدت سے طبیعت میں خیال پیدا ہوا تھا اور چند روزہ دل میںتڑپ بھی پیدا ہوئی تھی لیکن عرصہ محدود کیلئے اور وہ صرف اس لئے کہ نہ حالات مقتضی تھے اور نہ اسباب موافق تھے، نہ وقت میں گنجائش تھی اور نہ ہمت میں اس قدر…
-
سلسلۂ اسناد
اکابر ملتِ بیضا ٔ و مصابیح شریعت غرّا ٔ حضرات علمائے عراق سے اجازہ ٔ روایت حاصل کرنے اور سلسلہ جلیلۂ راویانِ احادیث آئمہ اطہار علیہم السلام میں منسلک ہونے کے بعد چاہتا ہوں کہ حاصل شدہ نعمتِ عظمیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بارگاہِ ربّ العزت میںبنہایت عجز و انکساری دعا مانگوں کہ مجھے…
-
علم کی ضرورت
اس میں شک نہیں کہ بینائی نابینائی سے نور ظلمت سے اور علم جہل سے بہتر ہے لیکن کیا ہر جہالت گردن زدنی اور ہر علم واجب التحصیل ہے؟ تو ہر ذی شعور کی طرف سے اس کا جواب نفی میں ہوگا کیونکہ ہر علم کی تحصیل امکانِ بشری سے بالاتر ہے، بلکہ ہر جہل…
-
علم کی اہمیت (احادیث کی روشنی میں)
علم اور اہل علم کے فضائل میں کتب عامہ و خاصہ سے احادیث بکثرت موجود ہیں، شہید ثانی قدّس سرّہ نے کتب فریقین سے کافی احادیث کو یکجا کیا ہے، یہاں چند ایک کا ذکر کافی ہے۔ احادیث ِ نبویہ ٭ قَالَ مَنْ اَرَادَ اَنْ یَّنْظُرَ اِلٰی عُتَقَائِ اللّٰہِ مِنَ النَّارِ فَلْیَنْظُرْ اِلٰی الْمُتَعَلِّمِیْنَ…
-
علم کی عظمت (قرآن مجید میں)
اس میں کوئی شک نہیں کہ نعمت ِ وجود کے بعد خزانہ ٔ وحدت میں علم سے بڑھ کر اور کوئی نعمت نہیں، جبھی تو تمام انبیا ٔ علیہم السلام کو اس نعمت سے نواز کر مبعوث فرمایا گیا، حضرت آدم ؑ کو خلعت علم سے آراستہ فرما کر ملائکہ کہ گردنیں جھکا دیں جس…
-
علمِ تفسیر
اس میں کسی کو شک و شبہ کرنے کی گنجائش نہیں کہ دین اسلام کی اصل و اساس قرآن مجید ہی ہے اور جناب رسالتمآبؐ اور آئمہ طاہرین علیہم افضل الصلاۃ والسلام کی احادیث شریفہ بھی گو شریعت ِ اسلامی میں بنیادی حیثیت کی حامل ہیں، لیکن وہ اس لئے کہ ان کی زبانِ حق…
-
علوم کی ترتیب
شہید ثانی قدّس سرہ نے جو ترتیب بیان فرمائی ہے ہم اُسی کا ترجمہ ذکرتے ہیں: متعلّم کو سب سے پہلے قرآن مجید حفظ کر لینا چاہیے اور علم تجوید کو بھی ضبط کر لینا چاہیے تاکہ قرآن مجید سے دل نورانی ہو کرباقی علوم کی تحصیل کا موجب ہو، پھر علوم عربیہ میںسے پہلے…
-
فضائلِ قرآن
قرآنِ محمدی کے فضائل کی حد معین کرنا انسان کی کوتاہ نظری اور نافہمی ہے کیونکہ اس مقد س کلام کو دوسرے کلاموں سے وہی نسبت ہے جو خالق کو مخلوق سے ہے، جب افکارِ انسانی خدا وند ِعالم کے احسانات و نعمات میں سے ایک ادنیٰ نعمت کی جملہ خوبیوں کا اِحصا نہیں کر…
-
حاملینِ قرآن کے اوصاف
حضرت امیرالمومنینعلیہ السلام متقین کے اوصاف بیان کرتے ہوئے حاملین قرآن کیلئے ارشاد فرماتے ہیں: رات کے وقت ان کے قدم (مقامِ عبادت) میں صف بستہ رہتے ہیں، ترتیل کے ساتھ قرآن کے پاروںکی تلاوت کرتے ہیں، اپنے نفوس کو قرآن کے ذریعہ خوفزدہ کرتے ہیں، گناہوں کو یاد کر کے اپنے غموں کو تازہ…
-
آدابِ قاری (عالم و متعلّم قرآن)
قرآن پڑھنے اور پڑھانے کے متعلق جو کچھ کتب ِاحادیث میں موجود ہے اگر یکجا کیا جائے تو شاید ایک ضخیم کتاب مرتّب ہو جائے، اس جگہ جو کچھ میں ذکر کر چکا ہوں وہ حضرات اہل بیت ؑ کے جملہ اقوال کے مقابلہ میں قطرہ ازدریا یاذرّہ از ریگ ِ صحرا ہے، حقیقت یہ…