Category: جلد اول (1) – تفسیر انوار النجف | tafseer anwar ul najaf jild 1
-
امام محمد تقی علیہ السلام کا واقعہ
چنانچہ معتصم عباسی کے عہد حکومت میں ایک مرتبہ چور پر شرعی حدّ جاری کرنے کا مسئلہ پیش آیا، درباری فقہا ٔ کی نگاہیں صرف فَاقْطَعُوْا اَیْدِیَھُمَا (ہاتھ کاٹ دو ) تک محدود تھیں، اب سوال پیدا ہوا کہ ہاتھ کس مقام سے کاٹا جائے توفقہا ٔ میں اختلاف پیدا ہو گیا، کسی نے کہا…
-
تائید مطلب
خدا وند کریم کا ارشاد ہے: لا یَمَسُّہُ اِلَّا الْمُطَھَّرُوْن یہ صیغہ نفی یا تو معنی انشا ٔ میں استعمال ہے اور یا معنی خبر میں ہے، اگر معنی انشا ٔ میں ہے تو آیت مجیدہ کا معنی ہو گا (اس کو نہ مس کریں مگر وہ لوگ جو پاک ہیں) اور اگر معنی خبر…
-
قرآن مجید کی تفسیر و تاویل
فِیْ مَجْمَعُ الْبَیَانِ۔۔۔ اَلتَّفْسِیْرُ کَشْفُ الْمُرَادِ عَنِ اللَّفْظِ الْمُشْکِلِ وَ التَّاوِیْلُ رَدُّ الْمُحْتَمِلَیْنِ اِلٰی مَایُطَابِقُ الظَّاھِرِ۔ تفسیر مجمع البیان میں ہے کہ تفسیر کا معنی لفظِ مشکل کی مراد کو واضح کرنا ہے، اور تاویل کا معنی ہے دو احتمالوں میں سے ایک کا ظاہر کی مطابقت کی طرف لانا۔ ابن عباس سے تفسیر کی…
-
امام جعفر صادقؑ سے امام کو فہ کی گفتگو
بحارالانوار جلد ۱ دمیں احتجاج سے منقول ہے: ایک دفعہ ابو حنیفہ مدینہ میں حضرت امام جعفر صادقؑ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ ؑ نے دریافت فرمایا کہ کیا تو مفتی ٔ عراق ہے؟ اس نے جواب دیا ہاں، پھر آپ ؑ نے پوچھا کہ کس چیز سے فتویٰ دیتا ہے؟ جواب دیا…
-
آئمہ ھدیٰ کون ہیں؟
تفسیر برہان میں بعض کتب امامیہ سے بروایت عبدالرحمن بن سمرہ منقول ہے کہ جناب رسالتمآبؐ نے ارشاد فرمایا جو لوگ اللہ کے دین میں مجادلہ (جھگڑا) کرتے ہیں ان پر خدا نے ستر نبیوں کی زبان سے لعنت بھیجی ہے اور جو اللہ کی آیات میں جھگڑا کرتے ہیں وہ کافر ہیں چنانچہ ارشاد…
-
علمِ علی ؑ کے متعلق صحابہ کا اعتراف
کتب فریقین سے یہ بات ثابت ہے کہ حضرت امیر المومنین ؑ کے علم کا صحابۂ حضرت رسالتمآب ؐ میں سے ہم پلہ کوئی نہیں تھا، بلکہ آنحضرت ؑکی تمام صحابہ سے اَعلمیت کے متعلق روایات تو اتر سے موجود ہیں اور واقعاتِ تاریخ پر بھی اگر منصفانہ نظر ڈالی جائے تو حضرت امیر المومنین…
-
حضرت علی ؑ کا دعویٰ سلونی
مناسب معلوم ہو تا ہے کہ اس ضمن میں حضرت امیر المومنین ؑ کا ایک فرمان بھی تازگی ٔ روح کیلئے درج کردوں: بحارانوارج۴ باب احتجاجات امیر المومنین ؑ میں اصبغ بن نباتہ سے مروی ہے کہ جب حضرت علی ؑ مسندِ خلافت پر متمکن ہوئے اور لوگ بیعت کر چکے تو آپ ؑ جناب…
-
حدیث — اِنِّیْ تَارِکٌ فِیْکُمُ الثَّقَلَیْن
٭ عَنْ مُسْنَدِ اَحْمَدِ بْنِ حَنْبَل عَنْ اَبِیْ سَعِیْد الْخدْرِیْ قَالَ۔۔۔ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ تَرَکْتُ فِیْکُمْ مَا اِنْ تَمَسَّکْتُمْ بِھِمَا لَنْ تَضِلُّوْا بَعْدِیْ الثَّقَلَیْنِ اَحَدُھُمَا اَکْبَرُ مِنَ الْآخِرِ کِتٰبُ اللّٰہِ حَبْلٌ مَّمْدُوْدٌ مِّنَ السَّمَائِ اِلٰی الْاَرْضِ وَ عِتْرَتِیْ اَھْلُبَیْتِیْ وَ اِنَّھُمَا لَنْ یَّفْتَرِقَاحَتّٰی یَرِدَا عَلَیَّ الْحَوْضِ۔ ترجمہ: مسند احمد ابن حنبل سے بروایت ابو…
-
اوصیائے پیغمبرؐ
جس طرح حضرت محمد مصطفیٰ تمام صاحبانِ شریعت انبیائے سابقین سے افضل ہیں اسی طرح ان کے اوصیائے طاہرین جو مروّجِ شریعت اور مبلّغین احکامِ قرآن ہیں انبیا ٔ کے قائم اوصیا ٔ سے افضل ہو نگے اور جس طرح یہ قرآن کتب ِسابقہ اور صحائف ِگذشتہ پر حاکم ہے اسی طرح اس کے مبلّغین…
-
قرآن اور ختم نبوت
کتب ِسماویہ میں سے قرآن مجید کا آخری کتاب ہونا مسلّماتِ اسلامیہ میں سے ہے لیکن یہ کیوں؟ تو اس کے جواب میں ہم کہیں گے کہ ہر فرد انسانی کا تدریجی ارتقأ اور ہر مرتبہ میں اس کی دماغی و ذہنی صلاحیتوں کا معتد بہ تفاوت اس امر کا مقتضی ہے کہ اسے ہر…