anwarulnajaf.com

Category: جلد اول (1) – تفسیر انوار النجف | tafseer anwar ul najaf jild 1

  • معر فت ِخدا

    ٭      قَالَ سُبْحَانَہُ فِیْ کِتَابِہٖ الْمَجِیْدِ اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ وَاخْتِلافِ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ وَالْفُلْکِ الَّتِیْ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنْفَعُ النَّاسَ وَمَا اَنْزَلَ اللّٰہُ مِنَ السَّمَائِ مِنْ مَائٍ فَأحْیَا بِہٖ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِھَا وَ بَثَّ  فِیْھَا مِنْ کُلِّ دَابَّۃٍ وَتَصْرِیْفِ الرِّیَاحِ وَالسَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَیْنَ السَّمَائِ وَالْاَرْضِ لَآیَا تٍ لِقَوْمٍ  یَعْقِلُوْن۔ ترجمہ: اللہ تعالیٰ…

  • اوّل مخلوق

    جس طرح اس عالمِ اصغر میں ایک عقل موجود ہے جو مشاعر باطنیہ اور حواسِ ظاہرہ سے روح کا تعارف کراتی ہے، عقل کے بغیر نہ تو حواس باطنیہ (واہمہ۔۔۔ متفکرہ۔۔۔ متخیلہ) وغیرہ صحیح کام کر سکتے ہیں اور نہ حواسِ ظاہرہ میں ارتکابِ صحیح و غلط کی تمیز ہوتی ہے، بس اسی عقل ہی…

  • منازلِ معرفت

    پس معرفت کی پہلی منزل ہے خدا کی پہچا ن۔۔۔۔۔ یعنی آثارِ خا رجیہ ظا ہر ہ کا مشا ہدہ اور اعضائے جسمانیہ اور اس کے اسرار کا مطالعہ کر نے سے عقلِ انسان و جودِ صانعِ حکیم کے اقرار کی رہبری کرتی ہے، لیکن اب اس تک رسائی اور اس کی خوشنودی حا صل…

  • امام جعفر صادقؑ کا ہندی طبیب سے مکالمہ

    اس مقام پر کتاب ’’الدمعۃ الساکبہ‘‘ سے مأخوذ ایک مکالمہ جو حضرت امام جعفر صادقؑ اور طبیب ہندی کے مابین ہوا ہے لازم الذکر ہے جو خالی از فائدہ نہیں، جس میں زبانِ امامت سے خلقت انسانی کے نایاب اسرار و رموز منظر عام پر آئے، طبیب ہندی سے جب آپ ؑ کی ملاقات ہوئی…

  • نتیجہ بحث

    جب اس کتا بِ صغیر(وجودِانسانی) کے مطالعہ اور اس کے اسرار رموز پر اطلاع ملنے سے اس کے کاتب (صانع حکیم)کے وجودِ جامع صفاتِ کمال کا پتہ ملتا ہے۔۔۔ کیونکہ اس کا ایک ایک حرف معرفت خدا کا بے پایاں خزانہ ہے۔ تو اس کتابِ کبیر (وجودِعالم )کی تفصیلات پر غور کرنے والا اور اسکے…

  • ضرورتِ نبی

    وہ خدا جو کل کائنات کا خالق اورہرشئے پرقادرہے۔۔۔۔۔ اس کی ہر صنعت عینِ حکمت۔۔۔ اس کا ہر فعل عینِ عدل۔۔۔ ازلی۔۔۔ ابدی۔۔۔ قدیم۔۔۔ قیّوم۔۔۔ اس کی صفات عینِ ذات، نہ دیکھنے میں۔۔۔ نہ سننے میں۔۔۔ نہ سونگھنے میں۔۔۔ نہ چکھنے میں آتاہے، ہر جگہ ہے اور ہر جگہ سے بے نیاز ہے، باوجود انتہائی…

  • عصمت انبیا ٔ

    مذہب حقہ ٗشیعہ اثناعشریہ کا عقید ہ ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت سید الانبیا ٔ جناب محمد مصطفیٰؐ تک کل ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی بر حق تھے اور ہد ایت خلق کے لیے مبعوث کیے گئے تھے۔۔۔ پس وہ اپنی امتو ں میں جمیع خصالِ حمیدہ کے لحاظ سے…

  • نتیجہ بحث

    خداکی معرفت کے بعد انسان کو انسانی کمالات حاصل کرنے اوراپنے خالق کی خو شنودی کے اسباق مہیا کرنے میں نبوت کے دروازے پر جبہ سائی ضرورت ہے اورضمنی طور پر یہ معلوم ہوہی گیا ہے کہ نبی کو کن کن صفات سے متصف ہونا چاہیے: (۱)   اپنی تمام رعایا سے اعلم ہو۔۔۔ ورنہ فرائض…

  • حضرت ابراہیم ؑ پر کذب کا اتہام اور اس کا جواب

    چنانچہ بخاری شریف ج ۲ مطبو عہ مصر ص۱۴۵ کتا ب الانبیا ٔ میں ہے: ٭      عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ لَمْ یَکْذِبْ اِبْرَاھِیْم عَلَیْہِ الصَّلٰواۃُ وَالسَّلامُ اِلَّاثَلٰثَ کِذْبَاتٍ اِثْنَیْنِ مِنْھُنَّ فِیْ ذَاتِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ قَوْلُہُ اِنِّیْ سَقِیْم وَقَوْلُہُ بَلْ فَعَلَہُ کَبِیْرُھُمْ ھٰذَاوَقَالَ بَیْنَ ھُوَ ذَاتَ یَوْمٍ وَسَارَۃ اِذْ اَتٰی عَلٰی جَبَّارٍ مِنَ الْجَبَابِرَۃِ فَقِیْلَ…

  • عصمت آدم ؑ

    پس جس طرح خدا وند کریم کا جسم وجسمانیت سے مبرّا ہو نا ادلہ قطعیہ سے ثابت ہے اور اس کے سوا وہم ڈالنے والی آیات کی صحیح و مناسب توجیہ ضروری ہے اسی طرح ؎جب عصمت انبیا ٔ قطعی طور پر ثابت ہے تو اس کے خلاف جہا ں وہم پیدا ہو سکتا ہو…