anwarulnajaf.com

Category: جلد اول (1) – تفسیر انوار النجف | tafseer anwar ul najaf jild 1

  • ضرورتِ کتابُ اللہ (قرآن مجید )

    جب یہ ثابت ہو گیا کہ خدا تک رسائی حاصل کر نے کے لیے ہمیںخداکے فرستادہ پیغمبر معصوم کی تعلیمات حاصل کر کے ان کے نقش قدم پر چلنا ضروری ہے۔۔ اور یہ بھی ضروری ہے کہ جو نبی وہ اپنی طرف سے ہماری راہنمائی کے لیے بھیجے اس کو اس قسم کے معجز ے…

  • قرآن کے ساتھ ضرورتِ امام

    متعدد عناوین کے ذیل میں ثابت کیا جا چکا ہے کہ قرآن مجید کے ساتھ ایک ایسے عالمِ قرآن کا ہونا بھی ضروری ہے جو قرآن کے ظاہر و باطن بلکہ اس کے جملہ علوم پر بھی حاوی ہو۔۔۔۔۔ اب اس مطلب کی تائید کے لئے قرآن مجید کے چند اقتباسات پیش کرتا ہوں تاکہ…

  • قرآن اور مسئلہ تقلید

    یہاں تک تو یہ ثابت کر دیا جا چکا ہے کہ قرآن کے ساتھ ایک عالمِ قرآن کا وجود ضروری ہے جو تعلیماتِ اسلامیہ سے روشناس کراسکے اور یہی سلسلہ تاقیامت جاری رہے گا۔ جناب رسالتمآبؐ اپنے زمانہ میں مرجع علومِ قرآنیہ تھے اور خود ہی بہ نفس نفیس مسائل قرآنیہ کے حل کرنے کے…

  • مسئلہ تقلیدِ اَعلم

    اس مقام پر پہنچ کر یہ بات خود بخود واضح وعیا ں ہو جا تی ہے کی تقلید اَعلم کا مسئلہ جو عا م مشہو ر ہے با لکل خا لی از دلیل ہے اور بے بنیا د ہے۔۔۔ ا لبتہ اگر ایک ہی شہر یا علا قہ میں متعد دفقیہ مو جو د ہو…

  • علمائے سوء کا حشر

    بحار الانوار جلد ۱ میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ جہنم میں علمائے سوء کیلئے طبقات منقسم ہیں: (۱)   وہ عالم جو اپنے علم کو اپنے پاس خزانہ کرے اور دوسروں تک نہ پہنچائے۔۔۔ وہ جہنم کے پہلے طبقہ میں ہوگا۔ (۲)   وہ عالم جب اس کو نصیحت کی جائے…

  • مقبولیتِ اعمال

    خا لق و مخلوق کے درمیان انبیائے طاہرین علیم السلام کا سلسلہ اس لئے ہے کہ ہر انسا ن براہِ راست اللہ سے احکام حا صل کر نے کا اہل نہیں۔۔۔ انسا ن ما دی چکر میں اس قدر پھنسا ہے کہ صرف عقلی ہد ایت پر قطعاً توجہ ہی نہیں دیتا جب تک کہ…

  • عدل و احباط و شفاعت

    قَالَ اللّٰہُ تَعَالٰی فِیْ کِتَابِہٖ الْعَزِیْز ۔۔۔ خدا قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے: ٭      مَنْ یَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ خَیْرًا یَّرَہٗ۔۔۔ وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا یَرَہٗ۔ ترجمہ: جو شخص ذرّہ برابر نیکی کرے گا اُسے دیکھ لے گا (اس کی جزا پائے گا) جو شخص ذرّہ بھر برائی کرے گا اُسے دیکھے…

  • علی ؑ قسیم جنت و نار ہے

     پس جن حدیثو ں میں حضرت علی ؑکو جنت و نا ر کا قسیم کہا گیا ہے ان کا مطلب بھی صا ف صا ف وا ضح ہو گیا، چنانچہ البرہان میں وَابْتَغُوْا اِلَیْہِ الْوَسِیْلَۃ کے تحت مذکور ہے۔۔۔ اور حد یث وسیلہ میں ہے کہ جنا ب رسالتمآبؐ سے منقو ل ہے کہ جب…

  • احباط ِاعمال

    چو نکہ اعمالِ صالحہ کی جزا کے متعلق قرآن مجید میں بارھا وعدہ ہو چکا ہے اور عدلِ خداوندی سے کسی کے اعمال کا ضائع کرنا بعید ہے۔۔لہذا وہ آیات جن کا مضمون حبطِ اعمال کے الفاظ سے تعبیر کیا گیا ہے ان کی بنا ٔ پر یہ خطور ذہن میں پیدا ہونا لازمی ہے…

  • اجر ِ رسا لت

    (۵)   خد ا وند عا لم ارشاد فر ما تا ہے قُلْ لا اَسْئَلُکُمْ عَلَیْہِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّۃَ  فِیْ الْقُرْبٰی  فر ما دے۔۔ اے رسول کہ میں تم سے اجر ِ رسا لت سو ائے مودّت فی القر بیٰ کے اور کچھ نہیں ما نگتا۔ وَ ذَکَرَ الْعَلامَۃ نَقْلاً عَنْ مُسْنَدِ اَحْمَد وَ تَفْسِیْرِ الثَّعْلَبِیْ…