anwarulnajaf.com

Category: جلد اول (1) – تفسیر انوار النجف | tafseer anwar ul najaf jild 1

  • مسئلہ شفا عت

     بیا ن سا بق سے یہ بات پو ری طر ح سے و ا ضح ہو چکی ہے کہ ولا یت ِآلِ محمد خود اپنے مقا م پر شفا عت کا کا م کر تی ہے، یعنی ولا یت ِآلِ محمد کے سا تھ جس قدر اعما لِ صا لحہ انسا ن سے ادا ہو…

  • ولایت ِآلِ محمدعلیہم السلام

    چونکہ تعلیماتِ قرآن اور ان پر عمل کرنے کے بعد نعماتِ آخرت کا استحقاق آلِ محمد کی وِلا پر ہی موقوف ہے لہذا اس مقام پر مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس کے متعلق چنداحادیث ذکر کر دی جائیں تاکہ طالبانِ حق کیلئے راستہ زیادہ ہموار ہو جائے اور اہل بیت عصمت کے فرامین سے…

  • مسئلہ تفویض

    بعض جہلا لوگ آئمہ معصو مین علیہم السلام کے کما لا ت کی تا بِ بر دا شت نہ لا کر ان کے بعض کمالات سے غلط فہمی میں مبتلا ہو کر ان کو خا لق و را زق کہہ دیتے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ شانِ اقد سِ اہل بیت میں افرا ط…

  • چہل حد یث — جناب رسا لتما بؐ کو حضرت علیؑ کو وصیت

    جناب رسا لتما ب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام کو بطورِ وصیت ارشاد فرمایا: یاعلی ؑ میری امت میں سے جو شخص خوشنودیٔ خدا کے لیے چالیس احادیث یاد کر لے تو قیامت کے دن وہ انبیا ٔ و صدِّیقین و شہد أ و صا لحین کے ساتھ محشور ہو…

  • حرفِ آخر — انا عبدہ الحقیر حسین بخش جاڑا

    بحمد اللہ با وجودِ نامساعد حا لات اور انتہائی عدیم الفر ستی کے اس مقدمہ میں جن خیالات کا اظہار کرنا چاہتا تھا ان سے فارغ ہو گیا ہوں۔۔۔ خدا وند کریم سے دست بدعا ہوں کہ بطفیلِ محمد و آلِ محمد مجھے اپنے اس مقصدِ خیر بلکہ جمیعِ مقا صد حقہ میں کا مرانی…

  • زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے؟ — از جعفر علی میر ایڈیٹر ندائے شیعہ لاہور۔۔۔۔۔ماہنامہ العابد لاہور(جنوری ۱۹۹۱ء )

    علامہ حسین بخش جاڑا اُن علمائے کرام میں سے تھے جن کی موت سے دھرتی کانپ اٹھتی ہے علامہ حسین بخش جاڑا 4دسمبر  ۱۹۹۰ ء کی شام کو جامعہ علمیہ کربلا گامے شاہ لاہور میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے وہ جامعہ امامیہ میں ایک عرصے سے پرنسپل…

  • نذرانہ عقیدت — نتیجہ فکر مولانا محمد بخش جھمکانہ آف حاجی مورا (ڈی آئی خان)

    عالم باعمل تھے علامہ حسین بخش فاضل بے بدل تھے علامہ حسین بخش تدریس میں تحریر میں تقریر میں ضرور کہنے دو بے مثل تھے علامہ حسین بخش مرحوم مولانا کی تھیں اَن گنت خوبیاں ایسے صاحب فضل تھے علامہ حسین بخش علمائے صالحین کے زمرہ میں بالخصوص بے شک نمبر اول تھے علامہ حسین…

  • مومنین سے التماس

    مفسر قرآن قبلہ علامہ حسین بخش جاڑا طاب ثراہ 4دسمبر 1990ء کو جامعہ امامیہ لاہور میں ساڑھے چار بجے (4:30) شام اپنے خالق حقیقی سے جا ملے جنہیں 5دسمبر 1990ء کو مسجد امامیہ کے قریب دریاخان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔۔۔ لہذا قارئین سے استدعا ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھ کر علامہ مرحوم کے…