Category: جلد سوئم (3) تفسیر انوار النجف فی اسرارمصحف | tafseer anwar ul najaf jild 3
-
مومنین سے التماس
مومنین سے التماس مفسر قرآن قبلہ علامہ حسین بخش جاڑا طاب ثراہ 4دسمبر 1990ءکو جامعہ امامیہ لاہور میں تقریباً ساڑھے چار بجے شام اپنے خالق حقیقی سے جاملے جنہیں 5 دسمبر 1990ءکو مسجد امامیہ ڈیرہ روڈ دریاخان کے قریب سپرد خاک کر دیا گیا لہذا قارئین کرام سے استدعا ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھ کر…
-
میثاق انبیاء
میثاق انبیاء وَ اِذْ اَخَذَ اللّٰہُ مِیْثَاقَ النَّبِیّنَ لَمَآ اٰ تَیْتُکُمْ مِّنْ کِتٰبٍ وَّحِکْمَةٍ ثُمَّ جَآئَ کُمْ رَسُوْل مُّصَدِّق لِّمَا مَعَکُمْ لَتُوْمِنُنَّ بِہ وَلَتَنْصُرُنَّہُ قَالَ ئَ اَقْرَرْتُمْ وَاَخَذْ تُمْ عَلٰی ذٰلِکُمْ اِصْرِیْ قَالُوْٓا اَقْرَرْنَا قَالْ فَاشْھَدُوْا وَ اَنَا مَعَکُمْ مِّنَ الشّٰھِدِیْنَ (81) فَمَنْ تَوَلّٰی بَعْدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْفٰسِقُوْنَ (82)اَفَغَیْرَ دِیْنِ اللّٰہِ یَبْغُوْنَ وَلَہ اَسْلَمَ…
-
نصرانیت اور انجیل
نصرانیت اور انجیل موجودہ چار انجیلیں جو اس وقت قوم نصاریٰ کے پاس ہیں اور انہی پر ان کی تبلیغ کا انحصار ہے: (۱) پہلی انجیل متی کی ہے جو ۸۳ ء میں یابقولے یا بقولے ۰۵ء و ۰۶ء کے درمیان لکھی گئی، کہتے ہیں کہ اس کی اصل عبرانی زبان میں تھی جس کا…
-
تورات اوریہودیت
تورات اوریہودیت حضر ت موسیٰؑ کے بعد حضرت یوشعؑ یہودیوں کے مذہبی پیشوا تھے اوران کے بعد یہودکی قیادت قاضیوں کے ہاتھ میں ایک عرصہ تک رہی اورپھر بادشاہت نے اس کی جگہ لے لی چنانچہ ان کا پہلا بادشاہ طالوت تھا جس کا قرآن مجید میں ذکر ہے اورپھر حضرت داﺅد ؑ حضرت سلیمان…
-
کتاب اوراہل کتاب
کتاب اوراہل کتاب بعض روایات میں اگرچہ مجوسیوں کو بھی اہل کتاب کہا گیا ہے لیکن یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ کون سی کتاب کی طرف منسوب ہیں؟ اورقرآن مجید بھی ان کے ذکر سے خاموش ہے قرآن میں جہاں کہیں اہل کتاب کا تذکرہ ہے اس سے مراد یہود ونصاریٰ ہی ہیں۔ یہودیوں…
-
عباد اور عبید میں فرق
نکتہ علمیہ – عباد اور عبید میں فرق عباد اور عبید دونوں لفظیں عبد کی جمع ہیں لیکن استعمال میں عبید عام ہے اور عباد خاص ہے، عباد کی اضافت صرف اللہ کی طرف ہو اکرتی ہے مثلاً عبادُ اللہ اور عبید کی اضافت غیرُ اللہ کی طرف بھی جائز ہے۔ رَبَّا نِیّنَ: رَبَّانِیّ کی…
-
تفسیر رکوع 16
تفسیر رکوع 16 قَالَتْ طَّائِفَة یہ تجویز ان کی چالاکی اور فریب کاری تھی جس کا خدا نے پردہ چاک کر دیا ان کا مطلب یہ تھا کہ مسلمان یہ سمجھیں گے کہ آخر کوئی نقص اور عیب اس دین میں ضرور ہے کہ یہودی لوگ ایمان لا کر پھر دوبارہ کافر ہو گئے لہذا…
-
تفسیر رکوع 15
تفسیر رکوع 15 قُلْ یاَھْلَ الْکِتَابِ: اس آیت میں یہود و نصاریٰ ہر دو کو دعوتِ اسلام دی گئی ہے پہلے پہل ان کو کلمہ توحید لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ کے اقرار کی دعوت دی گئی اور اس کے بعد صرف زبانی اقرار کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ان کو عملی طور پر شرک سے…
-
واقعہ مباہلہ کے متعلق روایات
واقعہ مباہلہ کے متعلق روایات بنابر مشہور ۴۲ ذوالحجہ سنہ ۰۱ ھجری کو بعد از فتحِ مکہ یہ واقعہ پیش آیا کیونکہ آپ نے اطراف میں دعوتِ اسلام کے خطوط بھیجے چنانچہ ایک خط نصاریٰ نجران کو بھی لکھا پس تحقیق کے لئے ان کا وفد مدینہ میں آیا اور انہوں نے پہلے مناظرہ کیا…
-
تفسیر آیت مباہلہ
تفسیر آیت مباہلہ جَآئَ کَ مِنَ الْعِلْمِ: حضرت عیسیٰؑ کی الوہیت کی نفی کےلئے گزشتہ آیت بیان خداوندی ہونے کے علاوہ ایک ناقابل تردید برہان ساطع اور دلیل قاطع بھی تھی اسی لئے اس کو دوسری آیت میں علم سے تعبیر فر ما رہا ہے یعنی اگر وہ آیت نہ بھی ہوتی تب اس کی…