فعل رسولؐ پر اعتراض کا جواب
فعل رسولؐ پر اعتراض کا جواب دشمنا ن اسلام نے تعدد ازواج کے مسئلہ پر ہنگامہ آرائی کرکے جہاں ایک طرف مغر ب آوارگی اورزن ومرد کے آزادانہ اختلاط پر مسلمانوں کی نئی پود کو آمادہ کرنے کی کوشش کی وہاں دوسری طرف جناب رسالتمابؐ کی قدامت وعلوِشان پر حملہ کرکے انہیں اسلام اوربانی اسلام…
