anwarulnajaf.com

Category: عقائد الابرار ترجمہ کشف الاسرار از علامہ خمینی

  • صاحبان اشخاص کے عقائد

     یوں تو یہ فرقہ بھی اصحاب ہیاکل ہی کی ایک شاخ ہے۔ لیکن ذرا ان کا معیار فکر زیادہ پست ہے۔ بالفاظ دیگر احساس کمتری انہیں کچھ زیادہ ہَے۔ ان کے خیال میں خدائے بزرگ     و برتر تو کجا ہم تو اپنے ان وسائل کو بھی دیکھنے یا ان سے ہمکلام ہونے کے قابل نہیں۔…

  • نقطہ آغاز ۔ توحید

    سوال نمبر۱۔ کیا سرور کونین ﷺ اور ائمہ کرام علیہ السلام حاجت روائی خاک کربلا سے شفا جوئی۔ خاک کربلا پر سجدہ اور مزارت ائمہ کرام علیہم السلام پر گیند سازی وغیرہ شرک ہے یانہیں؟ اگر شرک ہے تو درست ہے۔ اگر شرک نہیں تو شرک کا وہ معنی بتائیں جس کے خلاف اسلام اور…

  • رضاخان کو علماء سے کیا دشمنی تھی ؟

     مملکت ایران جو ایک عرصہ سے اختناقی کیفیت سے دوچار تھی جسے نہ صرت ایران نے دیکھا ہے بلکہ پوری دنیا اسکی شاہد ہے۔ اس پورے عرصہ میں رضاخاں کے سرتیر جفا کا پہلا نشانہ علماء ہی رہے ۔کیونکہ اسے یقین تھا اگر میں نے سختی سے علماء کا گلا نہ دبایا ۔ علماء کی…

  • علمائے اسلام کے خلاف طوفان بدتمیزی

     چونکہ وہابیت زدہ نجدی خود اور ان کے ہمنوا۔ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کے دام سرنگ زمین کو ظاہر کرنے والے ۔ ان کی فریب کاریوں کا پردہ چاک کرنے والے ۔ اور ان کے علمی حدود اربعہ کا پوسٹمارٹم کرنیوالے ۔ اگر کچھ افرادہیں تو وہ صرف اور صرف علماء ہی ہیں۔…

  • مغالطہ

    عقیدہ وہابیت سے دور حاضر کے بعض قلمکار اسلام کی مقدس ترین دستاویز سمجھتے ہوئے اسے بنیاد بنا کر نئی نئی اصلاحات نافذ کر رہے ہیں صحرائے نجد کے گلہ بانوں کی تخلیق ہے۔ اور آج ان کی تبلیغ وترویج میں سرتوڑ کوششیں ہورہی ہیں۔ زبانیں خریدیجارہی ہیں قلم خریدے جارہے ہیں ۔ گوریلے پیدا…

  • عوام فریب کون

     آفرین ہے ان لوگوں کی دیانت داری پر ۔ اور شاباش ہے ان افراد کی اسلام نوازی پیره اپنی ہر تحریر و تقریر کا آغازہ تو جذبہ دین سے سرشار ہو کر کرتے ہیں۔ ابتداء میں انتہائی دلکش انداز سے دین سے وابستگی کا اظہار کرتے ہیں اپنے پڑھنے اور سننے والوں کا دل موہ…

  • مضحکہ خیز اشتباه

    یہ نام نہاد حقیقت جو افراد امت مسلمہ کی پسماندگی علمی سست روی مغرب کے مقابلہ میں معاشی زبوں حالی اور تمدنی بے راہ روی اسلام اور مراسم اسلام میں دیکھتے ہیں، حالانکہ اگر یہ کور باطن یورپ کے اندر جھانک کر دیکھیں تو ان کی تمام خوش فہمیاں دور ہو جائیں۔ اور انہیں سمجھ…

  • اس شجرۂخبیثہ کی جڑیں

      مناسب ہوگا کہ ان اعتراضات کے جوابات میں پڑنے سے قبل اس شجرہ مذمومہ کی جائے پیدائش کا پتہ لگاتے چلیں تا کہ قارئیں بابصیرت ہوکر اعتراضات کی تہہ تک پہنچ سکیں۔ الحاضر العالم الاسلامی کے ج ۲            ۹۷ کے مطابق نجد کے عونیہ نامی مقام پر  ۱۱۱۲ءمیں عبد الوہاب کے گھر ایک…

  • قارئین سے جائیز امید

      ہرذی ہوش بخوبی جانتا ہے کہ سادہ لوح عوام میں نمکین تحریر اور دلکش بیان وتقریب بہت سی غلط فہمیاں اور بدگمیانیانپیداکرتی ہیں۔ بلکہ بعض اوقات اچھے خاصے دانشمند بھی مغالطہ کھاجا تے ہیں جسکا نتیجہ نقصان عظیم کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتا۔(مثلاً ہمارے پاکستان میں ایک بقلم خود علامہ صاحب آجکل اپنی…

  • اعتراضات کا سبب

      کون نہیں جانتا کہ سر یپر عمامہ اور بدن پر قباد عبا سجانے والوں کی اکثریت کی کھوپڑیاں جو ہر علم و حکمت سے قطعی خالی ہیں، چناچہ ایسے ہی افراد کے سامنے جب وہابی گروہ کے اعتراضات پیش کئے جاتے ہیں۔ تو چونکہ خور کو رفہم:علم و امتیاز سے تہی دامن ہوتے ہیں۔…