Category: عقائد الابرار ترجمہ کشف الاسرار از علامہ خمینی
-
الحمد للہ رب العالمین و صلی اللہ علی محمد وَ الہ
اجمعین و لعنۃ اللہ علی اعدائہم الی یوم الدین عصر حاضرمیں جبکہ دینائے انسانیت ایسی ہو لناک آتش فتنہ کی لپیٹ میں ہے۔ جس کا سیاہ دھواں تاریخی میں اضافہ کرتا چلا جارہا ہے۔ اور عالم انسانیت کا ہر مفکر اس سوچ میں ڈوبا ہوا ہے کہ کسی نہ کسی طرح اپنے کو اور اپنی…
-
ہ تو اثیر جاڑوی
میں یہ اعتراف کئے بغیر نہیں رہ سکتا کہ ترجمہ میں ،میں نے امکانی طور پر کوشش کی ہے کہ لفظی کے بجائے حلی ترجمہ ہو۔ انتہائی ذمہ داری کے ساتھ! کہوں گا کہ میں نے حضرت خمینیئ اعظم کے مطالب سے سر موانحراف نہیں کیا ۔ ہاں بعض مقامات پر جہاں آیۃ اللہ نے…
-
گذارش احوال
عرصہ ہوا وطن عزیز کی پر بہار اور دلفریب فضائے شیعیت میں چند عاقبت تا اندیش اور نام نہار علمانے سموم انرشار چلا رکھی ہے۔ مجھے معلوم ہے ان کا ذاتی کردار: میں جانتا ہوں انکے سربستہ اسرار۔ اور میں دیکھ رہا ہوں اُنکی اندورنی اور بیررنی سرگرمیوں کو۔۔۔۔۔ان کا علمی حدود اربعہ : انکا…
-
ہوشیار | عقائد الابرار ترجمہ کشف الاسرار از علامہ خمینی
میں اپنی قوم کو ان ناہنجار افراد (وہابی گروہ)کے مسموم مقاصد سے مطیع کئے دیتا ہوں یہ لوگ دیندار تو کجا دین آشنا بھی نہیں انکا مقصد وحدت ملیہ کو پارہ پارہ کرنا ہے۔ اے غیور قوم اٹھا ان لوگوں کے سامنے سے قرآن ہٹالے ۔ اور ان کے ہاتھ سے قلم چھین لے۔ تا…
-

وائے رے خودداری | عقائد الابرار ترجمہ کشف الاسرار از علامہ خمینی | waye ray khud-dari | aqaid alabrar fi kashf alasrar az imam khomeini
وائے رے خودداری | عقائد الابرار ترجمہ کشف الاسرار از علامہ خمینی | waye ray khud-dari | aqaid alabrar fi kashf alasrar az imam khomeini بھاڑ میں جائے وہ سونا جس سے ٹوٹیں کان جس طرح خودداری ممدوح اور ضمیر فروشی مذموم صفت ہے بالکل اسی طرح خود دار انسان کا لمحہ لمحہ کانٹوں پر…