anwarulnajaf.com

Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار

  • اشعری عقیدہ میں غلطی کیف دوسری بنیاد

    وہ یہ کہ چونکہ تمام چیزیں اللہ کی ملکیت ہیں اور تمام اشیا ءکا خالق وہی ہے تو بندوں کے افعال کا خالق بھی اللہ ہے لہذا خیرو شر کے تمام افعال اسی کی تخلیق کا نتیجہ ہیں پس بندے اپنے افعال میں مجبور ہیں اور باوجود اس کے معذب بھی ہوں گے بندوں کا…

  • اشعری عقیدہ میں غلطی کی بنیا د

    اشعری عقیدہ میں حسن اور قبح کے نہ ماننے کی دو وجہیں ہیں ایک وجہ سے افعال خالق یعنی وہ کہتے ہیں کہ تمام کائنات میں ہر طرح کے تصرفات کا اللہ کو اختیار کامل حاصل ہے پس وہ جو کچھ کرے حسن ہے اور بمطابق عدل ہے اس کی ملکیت میں اس تصرف پر…

  • اسلامی قواعد عقل کے مطابق ہیں

    وہ لوگ عقل کے اندھے ہیں جنہوں نے حسن و قبح کا انکار کر کے عدل کی  شریعت کو للکاراا جب ہم ثابت کر چکے ہیں کہ عقل اشیا کے حسن  و قبح کو جانتا ہے اور اسی  وجہ سے انسان حیوانوں سے ممتا ز ہے تو معلوم ہو اکہ ان کا حسن و قبح…

  • اشعری نظریہ کی غلطی

    عقل جب افعال کاجائزہ لے خواہ وہ افعال کسی سےصدور پذیر ہوں او ر خارجی جہات و اعتبارات سے قطع نظر کر لی جائے تاہم کوئی فعل ان حالتوں سے خالی نہ ہو گا تو عقل کے ملائم ہو گا جس طرح احسان کرنا تو وہ عقل کے نزدیک حسن ہو گا اور یا وہ…

  • حیوان وا نسان میں فرق واضح اور عقل کا اثبات

    عام حیوانات کو دیکھئیے باوجود کثرت اور صنفی و نوعی باہمی اختلافات کے اس بات میں سب کےسب برابر ہیں کہ وہ اپنی پرانی روایات پرانی عادات اور پرانی وضع پر پوری وضع پر پوری طرح جمے ہوئے ہیں بسیط زندگی اور معمولی گزر اوقات پر ہمیشہ اکتفا کرتے چلے آئے ہیں ان کے لباس…

  • افعال کا حسن و قبح عقلی ہے

    تمام اصحاب عقل و ارباب دانش مذکورہ بالا عقیدہ سے لے کر زا رہیں اور اہل اسلام کے متعدد گروہ باوجود باہمی و کلی و جزی اختلافات کے عقیدہ مذکورہ کے بطلان پر متفق ہیں ہم وضاحت کرنے کے بعد وجدان سلیم کا اس کا فیصل مقرر کریں گے دیکھئے افعال خارجہ میں بعض حواس…

  • اشعری عقیدہ میں حسن و قبح کی نفی

    اعتقادی طور پر تو اشعری بھی اللہ کے عد ل کے ویسے ہی قائل ہیں جس طرح باقی سب مسلمان لیکن جس مسئلہ کی بناپر اشاعرہ کے مذہب میں خدا کے عدل کی نفی لازم آتی ہے وہ حسن و قبح کا انکار ہے یعنی ان کے نزدیک جملہ افعال بالذات نہ اچھے ہیں نہ…

  • ترک عدل کے مضرات

    الدین اولا سلام میں علامہ کا شف الغطاءاعلی اللہ مقامہ تحریر فرماتےہیں ابن طبا طبا فخری نے کتاب آداب سلطانیہ میں ذکر کیا ہے کہ بلا کوخان تاتاری مجوسی و ثنی نے جب 356 میں بغداد فتح کیا تو علمائے عراق سے  دریافت کیاکہ ایک طرف کا فر عادل ہواور دوسری طرف مسلمان ظالم ہو…

  • عدل اعتقادی

    خداوند کریم کی دلیل اثبات و دلیل توحید سے تو یہ واضح ہو گیا ہے کہ وہ تمام صفات کمال کا جامع ہے اور چونکہ عدل بھی صفات میں سے ایک صفت ہے بلکہ یہ صفت تمام صفات میں سے شرف و کمال اور عزو جلال کی محور و مدار ہے اسی بنا پر تمام…

  • حقوق الناس میں عدل کامیزان

    یعنی وہ حقوق جو مخلوق پر عائد ہوتے ہیں اور یہ اس قدر زیادہ ہیں کہ جزئیات تو بجائے خود ان کے کلیات کو شمار کرنا بھی مشکل ہے اور حق یہ ہے کہ ان کی تفصیل حکمت عملیہ کی دو قسموں تدبیر منزل اور سیاست مدینہ میں بیان کی جائے لیکن وہاں ان کا…