Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار | luma tul anwar fi aqaid al-abrar
-
پانچواں باب – عقیدہ نبوت کا بیان
خداوند کریم اپنے لطف و کرم سے انسانوں کی اصلاح کی خاطر جن برگزیدہ لوگوں کو دینی منشور دے کر بھیجتا ہے وہ نبی و رسول کہلاتے ہیں اور ان کے اس عہدہ جلیلہ کا نام نبوت یا رسالت ہو تا ہے جس پر وہ من جانب خدا فائز ہوتے ہیں پس خداوند قدوس کے…
-
علم غیب
اس میں شک نہیں کہ علم صفت کما ل ہے اور صفات اللہ کی عین ذات ہیں پس خداوند کریم حاضر و غائب تمام کو جانتا ہے اور علم اس کی عین ذات ہے قرآن مجید میں کسی مقام پرارشاد ہے کہ سوائے پرورردگارکے کوئی بھی غیب پر مطلع نہیں اور کسی مقام پر فرماتا…
-
حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ
ہروقت ہرآن ہر حیثیت سے حاوی و محیط ذات پروردگارہے اوراس میں اس کا کوئی شریک نہیں اور ہر شئیی کو کلی و جزوی طور پر کماحقہ دہی جانتا ہے پس اس طرح حاظر و ناظر صرف اللہ سبحانہ ہے اور اس سے کوئی شئیی غائب نہیں ہاں محمدوآل محمد علہیم السلام کی ولا ءہر…
-
حضرت علی کی امداد اور کلمہ یا علی مدد
سارے بیان سے آپ اندازہ کر یں گے اور اب بھی ببانگ دہل ہیں اعلان کرتاہوں کہ علی کی نصرت و امداد کا انکار دینی قدروں کا انکار ہے علی دین کا ناصر قرآن کا ناصر شریعت کا ناصر اورناموس اسلام کا ناصر ہے ہم نے دنیا میں قدم رکھا تو محمد وآل محمد کے…
-
نااہل خطیب و واعظ
اس امر میں شک کرنے کی گنجائش نہیں کہ جب تک دین خوشنودی پروردگار کا ذریعہ اور شرف انسانی کے حصول کا وسیلہ رہے اس وقت تک اس کے فرائض کی بجا آوری ذمہ دار افراد کے ہاتھ میں رہتی ہے لیکن جب کسب دنیا کا وسیلہ و ذریعہ بن جائے تو وہ ہر قسم…
-
پیری و مریدی کی وبا ءعام اور اس کا انجام
خدا کا دین جو انسانی شرافت کاایک بہترین دستورالعمل اور تحصیل کمال کا عمدہ ترین طریق کار تھا اور خدا ئے قدوس نے جو اپنی طرف سے اس کے مبلغ و محافظ بھیجے و ہ معصوم تھے اور ان کا مقصد صرف لوگوں کی بھلائی تھا لیکن خود غرض شکم پرست اور حرص و ہوس…
-
سابقہ ابحاث کاتتمہ – دین میں دوکانداری
یہ دستور عام ہے کہ جب بازار میں کوئی شئیی مقبول ہو جائے اورمنڈی میں اس کی مانگ عام ہو جائے تو تاجر لوگ اسی کی لین دین کو ترجیح دیا کرتے ہیں دین خداوندی پہلے دن سے اسی مصبیت سے دو چار رہا ہے کیونکہ دعوت اسلامیہ کو خدا کی جانب سے جو مبلغ…
-
قضا و قدر کا عقیدہ
یہ ایسا مسئلہ ہے کہ خازنان علوم وحی و ترجمانان کتاب کون معصومین علہیم السلام نے اس مسئلہ میں زیادہ گھسنےسے منع فرمایا ہے چنانچہ جب حضرت امیر علیہ السلام سے مسئلہ قدر کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے جواب میں ارشاد فرمایا طریق مظلم فال تسلکوہ یعنی یہ تاریک و پر خطر…
-
تفویض کلی کا بطلان
خداوند کریم نےاپنے کلام بلاغت نظام میں ارشاد فرمایا کہ فرما دیجئے کہ ہر شئیی اللہ ہی کی طرف سے ہے اور فرمان نبوی بھی منقول ہے کہ ہر شئیی قضا و قدرسے وقوع پذیر ہوتی ہے پس شکوک و شبہات پیدا ہوئے اور عقول کی حیرت و ضلالت اور اقدام کی لغزشیں سب اسی…
-
شبہ جبر کا بطلان
بجائے اس کے کہ اس مسئلہ کو ہم ادھر ادھر پھیلا کر درد سر کا باعث بنا دیں ایک سیدھے سادھے انداز میں اسے واضح کرتے ہیں اگر آپ اپنے وجدان و دانش کی طرف دھیان فرمائیں تو مسئلہ بالکل واضح ہو جائے گا آپ سے صادر ہونے والا فعل جو اپنے ارادہ اور اختیار…