Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار | luma tul anwar fi aqaid al-abrar
-
وادی سلام – وادی برھوت
وادی سلام یہ کوفہ کے نزدیک وادی ہے جہاں حجرت علی علیہ السلام مدفون ہیں اور اس میں کافی انبیاء دفن ہوچکے ہیں اور حضرت امیر علیہ السلام کے روضہ میں حضرت آدمؑ وحضرت نوحؑ دونبیوں کا مدفن بھی ہے چنانچہ ان کی زیارت بھی یہاں پڑھی جاتی ہے حضرت آدمؑ کے تابوت کو حضرت…
-
حرم حسین زمین کربلا
بعض روایت میں ہے کہ ایک دفعہ زمین کعبہ نے اپنی برتری پر ناز کیاکہ مج جیساکون ہے میں کعبہ کا مسکن ہوں تو فورا وحی الہی ہوئی خاموش اے زمین کعبہ کربلاکی زمین کے مقابلہ میں تیری فضلیت کو وہ نسبت ہے جو نوک سوزن کے پانی کو سمندر سے اگر وہ زمین اور…
-
مسجد کوفہ
حدیث میں وارد ہے کہ یہ جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے اس میں ایک ہزار ستر نبیوں نے نماز پڑھی ہے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ اس میں ایک ہرار نبی اور ایک ہزار وصی نے نماز ادا کی ہے بلکہ ایک روایت میں ہے کہ کوئی…
-
حرم کی زمین
زمینوں میں سے وہ خظے جن کااحترام خصوصیت سے واجب ہے اس کو حرم یاحرام کہاجاتاہے جیسے مسجدالحرام بیت الحڑام یعنی حرمت والی مسجد حرمت والا گھر جس طرح زمانی لحاظ سے مہینوں مین سے چار مہینے حرام ہیں یعنی حرمت والے ہیں رجب ذوالقعدہ ذوالحجہ اور محرم کہ عرب لوگوں میں ان مہینوں کی…
-
آیا بینات
کعبہ میں وہ اشیاء یاخواص جن کو پروردگار علم نے قرآن میں آیات بینا ت سے تعبیر فرمایاہے 1 مقام ابراہیمؑ بعض کہتے ہیں یہ وہ پتھر ہے جس پر حضرت اسمٰیعل کی روجہ سے آ پ کو نہلایا تھا بعض نے کہا ہے کہ یہ وہ پتھر ہے جس پر کھڑے ہوکر آپ نے …
-
کعبہ و اہل بیت معمور
البیت المعمور کعبہ کی محاذات میں عالم بالا میں ایک مقام ہے جو ملائکہ سما کا قبلہ ہے جس طرح کعبہ زمین والوں کا قبلہ ہے اور روایت میں اس کا چرخ چہارم پر ہونا منقول ہے اسی مقم پر شب معراج حضوؐر گئے تھے اور جبرئیل نے اذان کہی تھی اور گزشتہ تمام انبیاء …
-
لوح وقلم کے متعلق عقیدہ
شیخ صدوق اعلی اللہ مقامہ نے عقائد میں فرمایا ہے کہ انھما ملکان یہ دونو فرشتے ہین اور معافی الاخبار ہیں انہی سے ایک مضمون کی ایک روایت بھی مروی ہے لیکن علمائے ملت کو اس معنی میں ان سے کافی اختلاف ہے اور قرآن مجید کا فرمان بل ھو قرآن مجید فی لوح محفوظ…
-
افلاک کے معنی
اگرچہ اس قسم کی بحثوں کا دین و مذہب سے واسطہ نہیں ہے لیکن دور حاٖضر کی نئی تحقیقات اور نت نئے انکشافات چونکہ علوم و اسرار کے عجیب و غریب خزائن مخفیہ کو سامنے لا رہے ہیں جن کی طرف کلام پیغمبر میں یا فرمان شہ ولایت میں کچھ نہ کچھ اشارات موجود ہیں…
-
عرش اعظم و کرسی
علمائے ہئیت نے جو بیان کیا ہےاس کے مطابق اس کو فلک اعظم یا فلک الافلاک کانام دیا جاتاہے و ہ تو آسمانوں کے قائل ہیں سات پہلے پھر آٹھواں فلک البروج جسے شرعی اصطلاح میں کرسی سے تعبیر کیا جاتا ہے اور نواں عرش ہے علم ہئیت والوں کے نزدیک تما م ستارگان اور…
-
جنو ں کے متعلق عقیدہ
جن کی تعریف یہ کی جاتی ہے کہ وہ اجسام ناریہ ہیں اور ہرشکل اختیار کر سکتے ہیں حتاکہ کتا اور سود کی شکل میں بھی وہ آسکتے ہیں گوبر اور ہڈی وغیرہ ان کی غذا ہے جیساکہ روایات میں آیا ہے ان کے اثبات کے لئے بھی روایات یا اجماع کاسہارا لینا بے کار…