Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار | luma tul anwar fi aqaid al-abrar
-
ملائکہ پر ایمان
ملائکہ کی تعریف یہ کی جاتی ہے کہ وہ اجسام نوریہ ہیں جو کتے اور سور کے علاوہ ہر شکل کواپنا سکتے ہیں چنانچہ جبرئیل کے متعلق وارد ہے کہ وہ خدمت نبوی میں دحئیہ کلبی کی شکل میں حاضر ہوتا تھا بہر کیف مطلب کی ثابت کرنے کے لئے احادیث کا یا اجماع علمائ…
-
نزول قرآن مجید
قرآن مجید میں صاف اعلان ہے کہ قرآن مجید ماہ مبارک رمضان میں اترا ہے شیخ صدوق عقائد میں تحریر فرمائے دیں باب الاعتقاد فی نزول القرآن اعتقا وما فی ذالک ان القرآن نزل فی شھر رمضان فی لیلتہ القدر جملتہ واحدتہ الی البیت المغمور فی مدۃ عشرین سنتہ وان اللہ عزوجل اعطی نبیتہ العلم…
-
قرآن مجید کے متعلق عقیدہ
ہمارا عقیدہ ہے کہ قرآن مجیدکا تمام کتب سماویہ سے درجہ بلند ہے اور یہ تمام کتب سماویہ کے علوم کی جامع کتاب ہے اور اس کی پہلی آیت ہی اس کے لاریب ہونے کا اعلان کر رہی ہے اور شیعہ مذہب کا عقیدہ یہ ہے کہ اس کا انکار کرنا یا اس میں شک…
-
معراج جسمانی کا عقیدہ
ہمارا عقیدہ ہے کہ حضور رسالتمآب ؐ کومعراج جسمانی ہوئی تھی اور ایک بار نہیں بلکہ کئی بار ہوئی اور جو لوگ معراج روحانی کے قائل ہیں ان کا دامن دلیل سے خالی ہے ہمارے پا س قرآن مجید کا صریح فرمان سبحان الذی اسری بعید ہ لیلا من المسجد الحرام الی المسجد الاقصی الذی…
-
حضرت ابو طالب کا ایمان
ہمارا اعتقاد ہے کہ حضر ابو طالب اور ان کی زوجہ جنا ب فاطمہ بنت اسد مومن تھے اور آئمہ طاہرین کا سلسلہ آبا ءبھی ہمیشہ مسلمان رہا کیا اہل تاریخ و سیر کا اتفاق ہے کہ مکہ میں حضور کا حضرت ابو طالب کے علاوہ کوئی ناصر و مددگار ان سے بڑھ کرنہ تھا…
-
آبائے نبی کااسلام
شیخ صدوق نے عقائد میں فرمایا ہےکہ ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ حضرت آدم سے لے کر حضرت عبداللہ تک آپ کے آبا ءکا سلسلہ سب مسلمان تھا اور جناب آمنہ والدہ ماجدہ حضور بھی مسلمہ تھیں اور حضور نے فرمایا تھا کہ سلسلہ آبا ءمیں آدم سے لے کر آخر تک میری ولادت نکاح…
-
نورو بشر
جب دہابیون نے پیغمبر کی شان اقدس میں گستاخانہ لہجہ استعما ل کیا اور انہیں اپنے جیسا کہہ کر عبرت اسلامی کو للکار کر تو جذباتی لوگ اس نعرہ کی تاب بر داشت نہ لاتے ہوئے آپے سے باہر ہو گئے اور انہوں نے حضور کے کمالات نبوت کو وہبی کہتے کہتے ان کی بشری…
-
عہدہ نبوت کسبی نہیں ہے
ہم نے سابقہ بیانا ت سے واضع کیا ہے کہ نبوت کو عام انسان تک پہنچا نے اور اس کے چلانے کے لیے خدا ازراہ لطف خد ہی اپنا نمائندہ مقرر کرتا ہے اور اسے استعدا دے کر بھیجتا ہے پس وہ تمام کمالات نبعت کا جامع ہو کر نبوت کی سٹیج پر قدم رکھتا…
-
وہابی فرقہ اور ختم نبوت
جو لوگ حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کرتے ہین اور کہتے ہیں کہ پہلے نبی نہ تھے اور ثلیس برس کے بعد نبی بنے اس سے قبل ان سے اغلاط سرزد ہوتی تھیں یا ہو سکتی تھیں بلکہ نبوت کے بعد بھی ان سے غلطی کے صدور کا امکان تھا اور جبرائیل نے اپریشن…
-
افراط و تفریط
حضور کی ذات با برکت کے مطلق افراد امت نے بہت گل کھلائے بعض لوگ افراط کر کے آگے نکل گئے اور بعض تفریط کر کے بہت پیطھے رہ گئے اور در حقیقت معرفت حقیقی کی لذت ہے و سرور کسی کو بھی حاصل نہ ہو سکی افراط کرنے والے غلومیں چلے گئے اور تفریط…