Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار | luma tul anwar fi aqaid al-abrar
-
احادیث نور کی وضاحت
احادیث نور میں بعض جگہ کانی اشتباہ ہوتا ہے لہذا حتمی الامکان اس کی وضاحت کر دینا ضروری ہے یہ جاننا ضروری ہے کہ نو ر ایک بسیط شیءہے جس کی تقسیم نہیں ہو سکتی بنابریں جہاں جہاں اس کی تقسیم کے مطلق الفاظ آجائیں کہ مثلا خدا نے اس نور کو اتنے حصوں پر…
-
آپ کی خلقت نوری
اس کتاب میں اس قدر تفاصیل میں جانا میرے عہدے سے خارج ہے لیکن وہ لوگ جو رسول اورآئمہ طاہرین علیہم السلام کو اپنے نفسوں پر قیاس کرتے ہیں ان کے افادہ کے لئے اور مخلص لوگو ں کی زیادتی ایمان کے لئے ایک روایت درج کرتا ہوں حالانکہ اس سلسلہ میں اگر روایت کع…
-
حضور ﷺ کی بعثت
حضور ﷺ چالیس بر س کی عمر رکھتے تھے جب بعثت ہوئی اور اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اب سے نبی بنائے گئے بلکہ شیخ صدوق نے عقائد میں ذکر فرمایا ہے ان اللہ بعث نبیہ محمد الانبیا ی فی الذر وان اللہ عزوجل اعطی کل نبی علی قد ر معرفتہ ومعرفتہ نبینا…
-
حضورؐ کی خصوصیات
آپ کی جسمانی خصوصیات § جس طرح آپ سامنے دیکھتے تھے اسی طرح پیچھے کی چیز کو دیکھ سکتے تھے § آپ کی آنکھیں سوتی تھیں لیکن دل بیدار رہتا تھا § آپ کاسایہ زمین پرنہیں پڑتاتھا § مکھی آپ کے جسم پر نہیں بیتھ سکتی تھی § زمین آپ کےفضلات کو نگل جاتی تھی…
-
حصہ دوم – چھٹا باب – ماجاءبہ محمد ﷺ – سیدالانبیا حضرت محمد مصطفی کی نبوت کاملہ
ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ جناب رسالت مآب کی نبوت و رسالت بلکہ ان کی جملہ انبیا مرسلین پرسیادت و افضلیت بلکہ تمام کائنات خدا وندی پر شرف و فضیلیت کے اقرار کے بعد اس بات کا اعتقاد رکھنا ضروری ہے کہ انہوں نے خداوندعلام کی جانب سے جو کچھ ہم تک پہنچایا وہ حق…
-
انبیا ملائکہ سےافضل ہیں
شیخ صدو ق قدس سر ہ نے عقائد میں انبیا کی فضیلت ملائکہ پر مذہب شیعہ کا اعتقاد بتایا ہے اور اسی پر ہمارا ایمان ہے صدوق نے متعدد دلیلیں ذکر کی ہیں جن کا مضمون ہم اپنے انداز سے یہاں بیان کر تے ہیں o ملائکہ خواہشات و شہوات و آلائشات جسمانیہ سے پاک…
-
ختم نبوت کا عقیدہ
ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ پر نبوت ختم ہے لہذا ان کے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا نہ کلی نہ جزی نہ ظلی نہ بردزی پس آپ کے بعد جوبھی نبوت کے دعو ی کرے وہ جھوٹا ہے اور کافر ہے اور اس کو نبی ماننے والے دائرہ ایمان سے…
-
حضرت محمد مصطٖفی ﷺ سید الانبیا ہیں
ہمارا عقیدہ ہے کہ حضور تمام انبیا و مرسلین سےافضل و اشرف ہیں اور تمام نبیوں اور رسولوں کی تصدیق کرنےوالے ہیں سورۃ آل عمران آیت نمبر 80 پارہ 3 میں قرآن کا صاف و صریح ارشاد ہے کہ خدا وندکریم نے تمام انبیا سے عہد لیا تھا کہ میں جب تم کو کتاب و…
-
حضرت عیسی کے متعلق عقیدہ
ہمارا حضرت عیسی کے متعلق یہ عقیدہ ہے کہ آپ روح اللہ تھے اور حضرت مریم کے شکم اطہر سے بغیر باپ کے اللہ کے امر سے پیدا ہو ئے جو لوگ ان کی ولادت پر یا ان کی معصومہ بتول ماں حضرت مریم پر زبان طعن دراز کریں وہ ہمارے نزدیک کا فرد نجس…
-
معجزہ قرآن انبیا کے تمام معجزوں سے بڑھ کر ہے
پہلے بیان کیا جا چکا ہے کہ ہر نبی کو معجزہ ایسا ملا جو اس زمانہ کے اہل کمال لوگو ں کی گردنیں جھکا دے بنا بریں جناب رسالتمآب کے زمانہ میں چونکہ فن شعر وشاعری اور خطابت میں فصاحت بلاغت کا زبردست چرچا تھا اور اس لیے عرب لوگ باقی تمام ممالک کے لوگوں…