anwarulnajaf.com

Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار | luma tul anwar fi aqaid al-abrar

  • معجزہ کی ضرورت

    چونکہ مادہ و طبیعت کی پرستار ذہنیتیں ہمیشہ پیغام توحید سے بر سرپیکار رہی ہیں وہ ہر شئیی کو علل و اسباب ظاہریہ کی مخلوق سمجھتی ہیں پس واعیان توحید کے لئے ضروری تھا کہ ان آفت زدہ اذہان کو خالق کائنات کی طرف اس طریقہ سے دعوت دیں کہ وہ مادہ طبیعت کی قیدوبند…

  • معجزہ کی حقیقت

    معجزہ کی حقیقت سمجھنے سے پہلے ایک مقدمہ کی وضاحت ضرور ی ہے تاکہ مطلب کے سمجھنے میں آسانی ہواو ر وہ یہ کہ محال کی چار قسمیں ہیں  محال ذاتی محال عقلی محال عادی اور محال شرعی ·        محال ذاتی وہ ہے جس کی ذات عدم کی مقتضی ہو جیسے شریک الباری ·        محال…

  • حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت بھی معجزہ تھی

    چونکہ  موجودات عالم کی عادی رفتار کا بدلنا ہی معجزہ ہے او ر خارق عادت کا ظہور اسی نوع سے ہے تو بنابریں چونکہ حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش عادی رفتار کے خلاف تھی اور وہ باپ کے بغیر پیدا ہوئے جیسا کہ قرآن مجید میں اس کی صراحت موجود ہے پس ان کی…

  • خارق عبادت کی وضاحت

    موجودات عالم میں ادنی سے اعلی تک خداوند کریم نے ہر مخلوق کو ذاتی اور خلقی طور پر کچھ خواص دے رکھے ہیں جو اس کی پہچان کے ذرائع اور اس کی بودو باش کے اسباب ہیں جن کے بغیر نہ وہ پہچانا جاتاہے اور نہ میدان عمل میں قدم رکھ سکتا ہے پس ہر…

  • افعال کی خدا کی طرف نسبت

    انسان کے عام افعال جو اس کے اختیار سے صادر ہوتے ہیں ان کو خدا کی طرف منسوب نہیں کیا جاتا حالانکہ بنیادی طاقتوں کے دینے والا وہی ہےمثلا زبان او ر قوت گویائی اس کی عطا کردہ ہے او ر بولنا ہمارےبس میں ہے قوت باصرہ اس نےدی ہے اور دیکھنا ہمارے اختیار میں…

  • معجزہ فعل خدا ہے یافعل معصوم

    اولا تویہ فرق کرنا مجھے اچھا معلوم نہیں ہوتا کیونکہ معصوم ہوتاہی وہی ہے جو مشیت پرور دگار کے بغیر کوئی کام نہ کرے خواہ عام تمدنی ومعاشرتی مشاغل کی صورت میں ہو یا اعجاز نمائی کے رنگ میں ہو تو جب معصوم کاعام قول و فعل جو اعجازی حیثیت سے نہ ہو اس کو…

  • معجزہ اور جادو میں فرق

    چونکہ نبی کی صداقت کو سمجھنے کے لئے معجزہ کا صدور ایک اہم چیز ہے اورمعجزہ ایک خادق عادت امر کے ظہور کا نام ہوتاہے لیکن   اس کے مقابلہ میں جادو  کے ذریعہ سےخارق عادت اشیا کو ظاہر کر دیاکرتا ہے بنابریں ا ن دونو میں فرق بیان کر نے کی ضرورت ہے ·        جادو…

  • انبیا کا معیار صداقت

    نبی کے دعوائے نبوت کے بعد اس کا معیار صداقت یہ ہے کہ وہ تمام فضائل و کمالات انسانیہ کی جامعیت میں اپنی امت سے افضل و اکمل ہو علم  و فضل کمال شرافت دیانت امانت صداقت اور عزت نفس وٖغیرہ میں ان سے ممتاز ہو زہد و تقوی میں اپنی مثال آپ ہو اور…

  • کتب سماویہ

    خدا وند عالم نے جس قدر انبیا مبعوث فرمائے ہیں ان میں سے بعض کو صاحب کتاب بنا یا ہے اور بعض انبیا پر صحیفے نازل فرمائے پس ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ خدا نے انبیا پرجس قدر صحیفے نازل فرمائے اس وقت کے لحاظ سے وہ معاشرہ انسانی کی اصلاح کامکمل کورس تھے اور…

  • عصمت انبیا علہیم السلام

    مذہب شیعہ کاعقیدہ یہ ہے کہ آدم سے لے کر حضرت محمد مصطفی ﷺ تک تما م انبیا جمیع خصال حمیدہ کے لحاظ سے اپنی اپنی امتوں کے جمیع افراد سےاکمل و اشرف تھے علمی و عملی فیضلت کے علاوہ وہ اپنے جملہ اقوال و افعال و احوال میں بچپنے سےدم آخر تک قبل از…