Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار
-
علمائے سلف کی بیش بہا خدمات کا اعتراف
تمہید سدید تبا ئید رب مجید یہاں چند ضروری باتوں کا تذکرہ ضروری ہے جو کسی حد تک مقصود کتا ب سے مرتبط ہیں عراق و ایران کی سرزمین کو بجا طور پر فخر ہے کہ اس زمین کو جلیل القدر علماء کی تربیت کا شرف ملا زمان آئمہ علیہ السلام سے لے کر آج…
-
استاد العلماء مولانا سید محمد باقر قدس سرہ
پاکستان کی زمین کو استاد العلما مولانا السید محمد باقر اعلٰی اللہ مقامہ ایسے لائق فرزند پیدا کرنے کا بجا شرف حاصل ہے یہ بزگوار کو آسمان علم و فضل کا نیر درخشندہ اور برج زہد و تقوی کا تابندہ سورج تھے اگئے گذرے دور میں ان کی صورت پر سیرت آئمہ کی جھلک تھی…
-
علم غیب
اس میں شک نہیں کہ علم صفت کما ل ہے اور صفات اللہ کی عین ذات ہیں پس خداوند کریم حاضر و غائب تمام کو جانتا ہے اور علم اس کی عین ذات ہے قرآن مجید میں کسی مقام پرارشاد ہے کہ سوائے پرورردگارکے کوئی بھی غیب پر مطلع نہیں اور کسی مقام پر فرماتا…
-
دور حاضرمیں مذہب کے مصائب
کون ذی ہوش نہیں جانتا اور کس ذی شعور سے یہ بات مخفی ہے کہ دشمنا ن اسلام ہمیشہ ہمیشہ کبھی چھپ کراور کبھی کھل کر ہر آن و لمحہ میں اپنی پوری جدو جہد اور انتہائی تگ و دو سے ہدم اسلام کے لئے خطر ناک اورمہلک ترین حربے استعمال کرتے رہے اور اس…