Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار
-
خلاصتہ القول
سارے سابق بیان سے یہ خلاصہ سمجھئے کہ توحید کے عقیدہ میں کافی افراط و تفریظ ہے لیکن صحیح عقیدہ یہ ہے کہ توحید باری کا چار طریقوں سے تسلیم کرنا اور اس پر ایمان لانا ضروری ہے توحید ذات توحید صفات توحید درافعال اور توحید درعبادت ۔
-
نذرونیاز
اور یہاں سے یہ بات بھی واضح ہوگئی کہ جب حل مشکل اور دفع مصیبت کے لئے نذر ومت مانی جائے تو اس کا طریقہ بھی یہی ہے ۔کہ کہے اگر میرا فلاں مشکل کام ہوگیا یا فلاں مصیبت دفع ہوگئی یا فلاں پورا ہوگیا ۔تو رضائے پروردگار کی خاطر یعنی قربتہ الی اللہ فلاں…
-
دعا مانگنے کا طریقہ
جب مسئلہ توحید کی وضاحت ہوچکی تو خیال پیدا ہوا ۔کہ دشمنان اہلبیت شیعوں کی طرف جن اغلاط کو منسوب کرت ہیں ان کا ازالہ کیاجائے چنانچہ ان میں سے ایک دعا تھی۔یقینا شعیہ لوگ مقام دعا میں مصائب کا دفع یا مطالب میں حاجت روائی وہ صرف اللہ سے ہی چاہتے ہیں وہ محمد…
-
اس کی صفات عین ذات ہیں
ذات واجب الوجود چونکہ واحدوبسیط ہے اور اجزاء سے مرکب نہیں ورنہ حدوث وتعد دلازم آئے گا اوریہ دونوباتیں ذات حق سبحانہ میں محال ہیں اور وہ ایک طرف چونکہ وحدت وبساطت کے بلند ترین مقام پر فائز ہے اور دوسری طرف تمام صفات کمالیہ کا جامع ہے تو ماننا پڑے گا کہ اس کی…
-
صفات ثبوتیہ و سلبیہ
صفات ثبوتیہ وہ صفات جن کو علمائے امامیہ نے صفات ثبوتیہ کے عنوان سے ذکر کیا ہے وہ آٹھ ہیں ۔قدم ۔علم ۔قدرت۔حیات۔ارادہ ۔ادراک ۔کلام ۔صدق۔ ۱۔وہ قدیم ہے یعنی ہر شیءسے پہلے ہے کیونکہ وہ مبدالمبادی ہے اور باقی سب مخلوق حادث ہے ۔ ۲۔وہ عالم ہے یعنی ہر وقت اس کے سامنے حاضر…
-
تیسرا باب – صفات خدا وند کا بیان
توحید پر ایمان رسخ ہوجان ےکے بعد آپ کو اس امر کا بھی یقین ہوجائے گا کہ حق سبحانہ تمام صفات جمال وجلال اور تقدس وکمال کا جامع ہے اورمتکلمین کے نزدیک یہ صفات دو قسموں پر ہیں۔صفات ثبوتیہ اور صفات سلبیہ ۔صفات ثبوتیہ کی تعداد انہوں آٹھ بتائی ہے اور صفات سلبیہ کی تعداد…
-
ثنویہ فرقہ
ایک فرقہ ہے جسے ثنویہ کہتے ہیں ۔وہ دو خداوں کے قائل ہیں ایک نیکوں کا خالق اور اسے یزداں کہتے ہیں ۔دوسرا برائیوں کا خالق اور اسکو ہرامن کہتے ہیں گویا ایک خیر کاخالق ہے اور دوسرا شئر کا خالق ہے اسی طرح مادہ طبعیت والے بھی مادہ طبعیت کو دو خدا مانتے ہیں…
-
مقام اہلبیت
اس میں شک نہیں کہ محمد وآل محمد علیہم السلام خدا کی مصلحت کے سامنے سراپا تسلیم تھے اور اسکی رضا کے لے ان کو ایسا کرناچاہیے تھا پس انہوں نے راہ خدا میں جہاد بھی کیا اور مصائب بھی برداشت کئے جس طرح کہ باہمت انسانوں کی شان ہے اوران کی معیت میں ان کے…
-
شکوک و شبہات کا حل
اس مقام پر چند شبہات ہیں جن کا جواب ضروری ہے ۔ پہلا شبہ دوسرا شبہ تیسرا شُبہ اور اس کا جواب حضرت جبرائیل جب جناب مریم کے سامنے آئے تو مریم نے گھبرا کر فرمایا کہ اگر تیرے دل میں خوف خدا ہے تو مجھ سے دُور ہٹ جا ۔پس جواب میں جبرائیل نے…
-
زمانے کی کج رفتاری اور اسکے تقاضے
اس سے بڑھ کر مصیبت عظمی اور کیا ہوگی کہ موسم باراں میں مادر گیتی کے شکم سے پیدا ہونے والے بے شمار حشرات الارض کیطرح وادی علم کی خودرو پیدوار علمائے حقہ سے اصول وعقائد مذہب کے بارے میں دست گریباں ہیں اور طور زمانہ اور دور دہر کے تقاضے ہمیں بعض ایسے احمقوں…