anwarulnajaf.com

Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار

  • آثار توحید

    دیکھئے کسی شئے کو پہنچانتے اس کے لئے اس کے آثار و علائم سے بڑھ کر اور کوئی دلیل نہیں ہوسکتی ۔ہم نے اپنے جسم میں اپنی روح کو کبھی نہیں دیکھا لیکن اس کے آثار وعلائم ہی اس کے وجود کا پتہ دیتے ہیں اور انہیں آثار کی بدولت ہم اس کی توحید کے…

  • غا لی اور مفوضہ مذہب امامیہ میں کا فر ومشر ک ہیں ۔

     چنا نچہ  شیخ صد وق نے اپنے رسالہ اعتقا دیہ میں ارشادفر مایا ہے کہ غالیو ں اور مفو ضہ کے بارے میں ہمارا عقید ہ یہ ہے۔ کہ وہ کنا ہیں اور وہ یہو دو انصاری اور مجو س قد ریہ حر وریہ بلکہ تما م بدعتی اور گمر اہ فر قو ں سے…

  • انبیاء کی دعوت

    مجھے اس اللہ کی قسم کی توحید کا بیان کررہا ہوں ۔میرا مقصد اس سے اختلاف و انتشار یا حیلہ گری ہر گز نہیں ۔اور نہ معاذ اللہ تعصب اور جاہلا نہ رحمیت میری غرض ہے بلکہ میں نے وجدانی وبرہان طریقہ سے اپنے ایمانی بھائیوں کو ایک نقطہ نظرپر جمع کرنے کی کوشش کی…

  • تنبیہ و اتمام حجت

    اولہ توحید اس قدر صاف وستھری اور پاک و پاکیزہ ہیں ۔کہ آسانی سے ہر سلیم الذہن انسان ان کو سمجھ سکتاہے ۔اور باوجود اس کے بھی اگر کوئی نہ سمجھے تو اسے خدا سمجھے تو اسے خدا ہم نے اپنا حق حتی الامکان ادا کردیا ہے اور مسئلہ کے چہرہ سے اجمال و اشکال…

  • اللہ کے افعال

    1۔آسمان اور زمین کو پیدا کرنا ۔ امن خلق السموت والارض کون ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ؟ 2۔بارش برسانا ۔ {عربی} ۔اور تمھارے لئے آسمان سے پانی برسا یا ۔ 3۔ رو نق دار باغات کا اُگانا۔ {عربی }:۔ ترجمعہ پس ہم نے رونق دار باغات اگائے تمہارے بس میں…

  • مشرکین کی نشانیاں

    آیت سابقہ میں پروردگار نے اپنے لئے آسمانوں اور زمین کا ملک اور میں کوئی شریک کی نفی کا ذکر فرمایا ۔اور اس کے بعد یہ دعوی فرمایا کہ صحیح اور درست اندازہ سے ہر شیءکو صرف میں نے ہی خلق کیا ہے تو اس کے بعد فورا فرمایا :۔{عربی}:۔ترجمہ مشرکوں نے اللہ کے علاوہ…

  • اللہ کون ہے؟

    پارہ نمبر 18سورہ الفرقان شروع {عربی }:۔ترجمعہ بابرکت ہے وہ ذات۔ جس نے اپنے بندہ پر فرقان کو نازل فرمایا ۔تاکہ وہ عاملین کا نذیر ہو ۔وہ ذات جس کی ملکیت میں آسمانوں اور زمین کا ملک ہے نہ اس کا بیٹا ہے اور نہ اس کے ملک میں کوئی شریک ہے اس نے ہر…

  • اہل تفویض کے متعلق آئمہ کی فرمائشیں

    1۔حضرت امام رضا علیہ السلام سے بروایت عیون الاخبار مروی ہے :۔[عربی] :۔ترجمعہ جو شخص یہ کہے کہ خدا خود ہمارے افعال کا فاعل ہے اور پھر ہمیں عذاب بھی دے گا تو وہ جبر کا قائل ہے اور جو یہ گمان کرے کہ تحقیق اللہ نے خلق و رزق کا معاملہ اپنے نمائندوں :محمد…

  • آل محمد کو فرشتوں پر قیاس کرنا بالکل غلط ہے

    اس ساری وضاحت یہ کہنے کی مجال نہیں رہی کہ فرشتہ ہوا چلا سکتا ہے تو آئمہ کیوں نہیں چلاسکتے ۔وہ بارش برسا سکتا ہے تو یہ کیوں نہیں برسا سکتے ؟وعلی القیاس اولا تو یہ کہنا کہ فرشتہ  فلاں فلاں کام کرسکتاہے ۔غلط اور بے معنی ہے کیونکہ ہم نے ثابت کیا ہے کہ…

  • عبرت و نصیحت

    اللہ کی عظمت و جلالت کی قسم لوگوں خدا کی عظمت و جلالت کو پہچانا نہیں اگرمولائے مومنین سید الموجدین وامام المتقین حضرت امیر علیہ السلام کی زبانی اپنے پروردگار کی عظمت کو سنیں تو کان کھل جائیں اور طبیعیتیں صاف ہو جائیں تاریک شب میں خوف خدا سے کراہ رہے ہیں اورفرماتے ہیں آہ…