anwarulnajaf.com

Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار

  • تشریعی نظام تکوینی نظام سے اشرف و افضل ہے

    یہاں تک یہ واضح ہو گیاکہ بدن انسان عالم اکبر کا خلاصہ و نچوڑ ہےجس طرح عالم اکبر میں دونظام تکوینی و تشریعی رائج ہیں اسی طرح عالم اصغر بدن انسانی میں بھی دو نظام جاری و ساری ہیں بے شک عالم اکبر کی و ستعوں بلندیوں اور پستیوں میں خالق اکبر کی جانب سے…

  • اسباب و علل کی کارستانیاں

    ہر ذی ہوش اچھی طرح جانتا ہے کہ خداوند قدوس نے عالمی وجود کو اسباب و علل کا مرہون منت  بنایا ہے اور اس کی تمام ترحرکات و سکنات لمحہ بہ لمحہ اور لحظہ بہ لحظہ سبب و علت یامسب ومعلول کی حیثیت سے معرض ظہور میں نمودار ہوتی ہیں  کوئی شئی اگر کسی کی…

  • انسان کا وجود پورے عالم تکوین کا خلاصہ ہے

    اگر نظر غائر سے انسانی وجود کو دیکھا جائے تو اس میں عالم اکبر کا تمام علوی و سفلی  نظام موجود ہے سرعالم علوی کی مثال اورباقی جسم عالم سفلی کانمونہ ہے  سر میں ہڈیاں پردے اور جھلیاں طبقات سمادیہ کی مثل ہیں اس میں دماغ  عرش کی مثال ہے اور دیگر قوائے باطنہ عاقلہ…

  • نظام تشریعی میں تفویض ۔

    چونکہ حضرت سیدالانبیا جنا ب محمد مصطفی ﷺ تما م انبیا و مرسلین سےافضل واشرف ہیں او ران کادائرہ نبو ت سب سے وسیع ترار ہمہ گیر ہے اور کبھی منشا پروردگار کے خلاف ان سےکوئی قول یا فعل سرزد نہیں ہوتا تھا اس لئے ان کے قول و فعل کو پروردگار نےاپنی طر ف…

  • نظام تکوین اور نظام تشریع

    چونکہ مملکت کلیہ الہیہ میں خالق کائنات کی جانب سے دو نظام ہمیشہ سے ساری و ساری ہیں ایک نظام تکوین جیسے خلق رزق  موت و حیات اورموجودات میں رونما ہونےوالے تمام کلی و جزوی حوادث و واقعات اور دوسرا نظام تشریع جو صرف ذوی العقول اور اولی الالباب طبقہ کےلئے فلاح تمدن اصلاح معاشرہ…

  • عقید ہ تفویض عقیدہ توحید کے منافی ہے

    پہلے یہ واضح کر دینا ضروری ہے کہ تفویض کے عقیدہ کی تین صورتیں ہیں 1.     خدا وند کریم نے حضرت محمد مصطفی اور آئمہ طاہرین علہیم السلا م کو خلق فرماتا اور پھر ان کو باقی مخلوق کے پید ا کرنے رزق دینے اور ان کی موت و حیات کا کلی اختیار دے دیا…

  • ایک آسان دلیل

     اگر واجب الوجود ایک سے زیادہ مثلا دو یاتین ہوں تو وجوب کی صنعت میں دونو شریک ہوں گے پس ایک دوسرے سے امتیاز کے لئے ہر ایک میں جدا گانہ صنعت کا وجود ضروری ہےپس ہر واجب دو صفتوں کا مرکب بن جائے گا ایک وجود اوردوسری و  ہ صفت جس کی بدولت اسے…

  • تعدد کی نفی

    اگر ایک خدا کے علاوہ دوسرا بھی اس کا شریک کار ہوتا تو قطع نظر اس سے کہ یہ نظام فساد کا شکار ہو کر موت کی آغوش میں جا پہنچتا ہم کہتے ہیں دو خدا ماننے کی صورت میں تین شقیں سامنے آتی ہیں ۔ 1.     یا تو ہردواپنے اپنے مقام پرکامل اور اس…

  • دوسرا باب – توحید باری عزاسمہ

    مسئلہ توحید سابقہ مسئلہ اثبات باری کی طرح اگرچہ بد یہیات میں سے نہیں ہے لیکن باوجود غامض ہونے کے اس لحاظ سے یہ بھی بالکل واضح ہے کہ اس کی مخلوق کی ہر شئیی ببانگ و ہل اس کی وحدانیت کی نغمہ سرا ہے دور جانے کی ضرورت نہیں یہاں بھی کتاب آفاتی کا…

  • کیا زمین پر زندگی کی نمود محض اتفاق ہے

    عصر حاضر کے ایک مفکر پروفیسر کی تحقیق اس مقام پر پیش کرنا کافی سمجھتا ہوں جس سے اتفاقا پیدائش مخلوق کےقائلین کاناطقہ بند ہو جائیگا نیز بے حس مادہ اور لاشعور طبیعت کو خالق ماننے والوں کو بھی سوچنے اورصحیح فیصلہ کرنے کااچھا خاصا موقع مل سکے گا عنصرجدید سائنس کا دور ہے اگرچہ…