anwarulnajaf.com

Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار

  • عقل رسول باطنی ہے

    یہ بات ڈھکی چھپی نہیں بلکہ اظہر من الشمس ہے کہ عقل خدا کی جانب سے بندوں پرپہلا رسول ہے علامہ آل کاشف الغطاءنےاس کی تعریف یہ فرمائی ہے کہ عقل نفس انسانی کی اس قوت کا نام ہے جس کی بدولت حاضر سے غائب کی طرف اورمحسوس غیر محسوس و معقول کی جانب سے…

  • فروعات میں سے نماز کامقام

    اسی بنا ءپر چونکہ نمازتمام اعمال کی راس و رئیس ہے لہذا اس کے تارک کو کافر کہاگیامن ترک الصلوۃ متحمد ا فقد کفر یعنی جس نے عمدا نماز کو ترک کیا وہ کافر ئیوا اورایک حدیث میں ہے کہ کفر واسلام کے درمیا ن فرق صرف نماز سے ہوتا ہے جناب رسالت مآ ب…

  • ایمان کی حقیقت – علائم ایما ن

    ایمان کی حقیقت اس جھگڑے میں پڑنے کی ضرورت نہیں کہ ایمان صرف تصدیق کرنے اور جان لینے کانام ہے یاکہ ایمان تصدیق اقرار و عمل کے مجموعہ کا نام ہے ہم اس سلسلہ میں وقت ضا ئع کرنے کے بجائے قرآن کی طرف رجوع کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ایمان و عمل کا…

  • اصول اسلام

    چونکہ دین ایک مخصوص طریق پر طرز زندگی کا نام ہے لہذا اس کے اصول بھی ہیں اور فروع بھی اوراللہ کے دین کا مقصد یہ ہے کہ مخلوق خدا اس کے ذات پروردگار کا حضرت ابراہیم سے خطاب ہےاسلم قال اسلمت لرب العالمین حکم ہوا جھک جا تو عرض کی کہ میں عالمین کے…

  • شرف انسانی

    جہاں تک عقل کام کرتی ہے انسان کے لئے کسی قوم کا سردار بن جانا یا کسی جاگیردار جائیداد کا مالک ہو جانا عالی شان محلات کا تعمیر کرنا اوراسباب عیش و عشرت میں فراوانی حاصل کرنا حتی کہ دنیا وی بڑ  ے سے بڑے اقتدار کو ہاتھ میں لے لینا ملاک شرف اورمدار عزت…

  • مقدمہ کتاب – ضرورت دین

    اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ اگر عقل و خرد کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے علائق شہوانیہ سے قطع نظر کر کے بالکل غیر جائیدارانہ فکر و تدبر کیا جائے تواس نتیجہ پر پہنچتا نہایت آسان ہے کہ دھریت اورلا دینیت کی وبا کا دلوں پر چھا جانے کا نتیجہ…

  • ہمت اورعزم صمیم کی ضرورت

    بہر کیف یہ ایک مسلمہ ہے کہ دعوت حق پر کمر بستہ ہونے کے لئے عوام سے پہلے قوم کے ملا یعنی وہ لوگ جو ان کی مرضی کے خطیب وواعظ ہوں سےنبرد آزما ہونا پڑتا ہے اور یہ لوگ اپنی آمدنیوں  کے پیش نظر کبھی دعوت حق کے لئے کان دھرنے کو تیار نہیں…

  • قوم کا علما صالحین سے برتاؤ

    مجھے معلوم ہے اگر مذہب اوردین کی ضرورت اور اعمال صالحہ کی اہمیت اورآئمہ طاہرین کی سیرت کو پیش کیا جائے توایسے لوگوں کو غیر ذمہ دار افراد کے طعن و تشنیع کا نشانہ بھی بنتا پڑتا ہے اور افترا کا غیر متناہی سلسلہ  اور الزامات کی بوچھاڑ بھی ان پر ہوتی ہے اور قسم…

  • دشمنان دین کی دین سےآزادی اور اس کے مہلک اثرات

    یہ وہ پر خطر دور ہے جس میں دھریت اور کمپونزم کا خونخوار عقاب ادیان عالم کو صفحہ ہستی سےمٹانے کے لئے اپنے پر و بال خوب مضبوط کر چکا ہے اور اس کی گرفت روز بروز مضبوط سے مضبوط تر ہوتی چلی جا رہی ہے ان کا یہ عقیدہ ہے کہ انسان صرف گوشت…

  • خلاصتہ الکلام

    وہ تمام علمائے اعلام جنہوں نے علوم آل محمد اورمعالم مذہب اہل بیت کی نشر و اشاعت میں قلمی سخنی یا تدریسی طورپر کم و بیش حصہ لیا خواہ وہ کسی سر زمین کی پیداوار ہوں ان کی محنت و کاوش قابل قدر ہے اور لائق داد ستائش ہے  شکر اللہ سعیھم ہم انہی لوگوں…