anwarulnajaf.com

Category: لمعۃ الانوار فی عقائد الابرار

  • علم وعمل میں مطابقت

    اس میں شک نہیں کہ ناموس حیات میں پہلا واجب اور زندگی کے ہر شعبہ میں انسان  کا اولین فریضہ یہ ہے کہ عمل و علم میں مطابقت ہواور چونکہ علوم جداگانہ ہیں لہذا ان کی مناسبت سے اعمال کی نوعیت الگ الگ ہے لیکن ہر عمل کی صحت کا معیار اس علم کی مطابقت…

  • علمائے اعلام کا مقام – مقتضائے عقل ۔ قرآنی فیصلہ

    علمائے اعلام کا مقام جس طرح مبداءفیض کی خوشنودی اور نجات اخروی کے لئے معالم و ینیہ حجت خدا نبی و رسول یا اس کے صحیح قائمقام امام وقت سے حاصل کرنے ضروری ہیں اسی طرح چونکہ زبان غیبت میں عامتہ الناس کو بے مہار کمال الدین اسحاق بن یعقوب سے حضرت حجت کا تحریری…

  • روضہ خوانی کا مقدس فریضہ

    مجلسوں کا انعقاد اور امام باڑوں کی آبادی روضہ خوانی اورعزاداری کا قوم شیعہ کے ساتھ تعلق جسم و جان دار قالب و روح کا ہے اور قو م شیعہ کے پاس یہ ایک ایسی تبلیغی درس گاہ ہے جواقوام عالم میں سے کسی قوم کا نصیب نہیں ہوئی اورمیرا ایمان ہے کہ حضرت سید…

  • مصلی اور منبر

    عوام میں دینی حس کو بیدار کرنے اور اسے بیدار رکھنے کے لیے اسلام میں دو مرکز مقرر ہیں ایک مسلی اور دوسرا منبر لیکن دوسرے کا دائرہ  اثر پہلے سے کہیں زیادہ وسیع ہے کیونکہ پیش نماز جسے مصلی سپرد کیا گیا ہے وہ   صرف  اسی حلقہ کی اصلاح ک یکفایت کر سکتا ہے …

  • نتیجہ فکر

    یہ عقائد  اسلامیہ فلاح دنیاوی اور نجات اخروی کے ایسے پائیدار اصول ہیں کہ دل و دماغ کا ان کو قبول کر لینا شرف اناسنی کے حصول موثر ترین زینہ ہے اور میں سچ کہتا ہوں کہ اسلام پر جس قدر مصائب آئے اس کی واحد وجہ صرف یہی ہے کہ اہل اسلام کے قلوب…

  • ضرورت نبی ورسول

    پس خوشنودی خدا کے حاصل کرنے اور شقادت و آئمہ سے بچنے کے لئے انسان کو ضرورت ہے ایسے ہادی کو جو عقائد حقہ کی صحیح تعلیم تفصیل سے دے سکے اوراولہ و براہین سے ان کی پوری وضاحت کر سکے چونکہ انسانوں میں کلی طور پر وہ قسم کے انسان ہوتے ہیں ایک عقل…

  • معیار مذہب

    میں جذبات کے کیچڑ میں اپنے قلم کے دہانے کو ملوث کرنا نہیں چاہتا بلکہ حقائق کے چہرہ سے نقاب کشائی کو اپنا فرض سمجھتا ہوں مذہب کا معنی ہے چلنے کا راستہ اور خدا کی جانب سے فرستا دہ نبی و رسول انسانوں کے لئے جو راستہ تجویز فرماتے ہیں اس کا مقصد دنیا…

  • شیعہ قوم کی زبوں حالی

    یہاں تک  تو اسلام کی عمومی حیثیت کا روناتھا جس کی تعلیم ظاہرا و باطنا عمل و عقیدہ کے لحاظ سے روز بروز مسخ ہوتی چلی جارہی ہے سچ پوچھئے تو اسلام برائے نام ہی رہ گیا ہے البتہ دنیا کے گوشوں میں اللہ والے بھی موجود ہیں جو باوجود نامساعد حالات کے اسلامی تعلیمات…

  • پیش لفظ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم  الحمد اللہ رب العالمین و صلی اللہ علی محمد اوالہ الظاھر ین اما بعد اس دور پر آشوب میں جب کہ روز افزوں لادینی رجحان ہمہ گیر اتبا ع خواہش نفس کا طوفان بن کے بڑی سے بڑی چٹان کو اپنے راہ میں جمنے نہیں دیتا کسی دینی خدمت کی طرف…

  • دعا ئے غیببت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دعا ئے غیببت   اَللّهُمَّ عَرِّفْنى نَفْسَكَ فَاِنَّكَ اِنْ لَمْ تُعَرِّفْنى نَفْسَكَ لَمْ اَعْرِف نَبِيَّكَ اَللّهُمَّ عَرِّفْنى رَسُولَكَ فَاِنَّكَ اِنْ لَمْ تُعَرِّفْنى رَسُولَكَ لَمْ اَعْرِفْ حُجَّتَكَ اَللّهُمَّ عَرِّفْنى حُجَّتَكَ فَاِنَّكَ اِنْ لَمْ تُعَرِّفْنى حُجَّتَكَ ضَلَلْتُ عَنْ دينى.(1) علامہ حسین بخش جاڑا اعلی اللہ مقامہ مورخہ 4 دسمبر 1990 کو جامعہ امامیہ  کربلا…