Category: مجالس الفاخرۃ فی اذکار العترۃ الطاہرۃ
-
پہلی مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ میں نے جن و انسان کو پیدا نہیں کیا مگر اس لئے کہ میری عبادت کریں کوئی کسی سے اگر اپنی اطاعت طلب کرے تو اس کیلئے کوئی وجہ و علت و سبب ضروری ہے مثلاً یا تو اس کا احسا ن ہو یا…
-
دوسری مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ میں نے نہیں پیدا کیا جنوں اور انسانوں کو مگر عبادت کیلئے، جس کیلئے کوئی کام کیا جائے وہ اس کام کی غرض بن جاتی ہے اور غرض صاحب غرض میں موجب تکمیل ہوتی ہے۔۔۔ نیز صاحب الغرض مجنون کا مقولہ بھی مشہور ہے…
-
تیسری مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ خداوند کریم نے انسان کو عبدیت کی دعوت دی ہے۔۔ عبد وہ ہوا کرتا ہے جو کسی شئے کا حتی کہ اپنے وجود کا بھی مالک نہ ہو اور اپنے وجود کے تمام تر منافع اپنے مولا پر وقف کر دے، انسان بھی خدا…
-
چوتھی مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ عبدیت کا تقاضا یہ ہے کہ انسان مال وجان اس کی راہ میں قربان کردے نہ اپنے مال پر ملکیت کادعویٰ رکھے اورنہ اپنے جسم پر ملکیت کا سکہ قائم کرے۔ دیکھئے۔۔ کسی کی حکومت کاعملی اعتراف اس حکومت کے سکہ کی مقبولیت سے…
-
پانچویں مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ میں نے جنوں اورانسانوں کو نہیں پیداکیا مگر اس لئے کہ وہ میری عبادت کریں یامجھے پہچانیں۔۔ عبادت فرع ہے معرفت کی اورپھر جس قدر معرفت ہوگی اسی قدر عبادت ہوگی مثلاً جو شخص شیر کو نہیں پہچانتا اس سے نہیں ڈرتا اورجب پہچان…
-
چھٹی مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ جس قدر معرفت خدا ہو گی اسی قدر عبادت ہو گی اور عبادات کی مقبولیت کا دارومدار بھی معرفت پرہی ہے نیز خدائی احکام کا بوجھ بھی معرفت کے درجات کے موافق ہے اور جزا وسزا بھی اسی سے وابستہ ہیں۔ فرشتوں نے جزیرہ…
-
آٹھویں مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ– مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ عبدیت کا تقا ضا یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو اپنے مولا کے رنگ میں رنگ دے۔۔ مولا کو جو چیز پسند آئے اسے اختیار کرے اور مولا کو جس چیز سے نفرت ہو اُسے ترک کردے۔۔۔۔ اور عبدیت کا بلند پہلو یہ…
-
ساتویں مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ اللہ تعالیٰ اگر چاہتا تو زبردستی اپنی طرف جھکاتا لیکن اس نے انسان کو اپنے اختیارات سے عبادت کا حکم دیا ہے وہ اتنا جابر و قادر ہے اگر چاہے تو کنکر سے پہاڑ کو اُڑا دے۔۔ اگر چاہے تو ذرّہ سے عالم کو…
-
نویں مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ عبد وہ ہے جس کے اندر اپنے مالک کے فرامین کا اثر اور اس کے وجود پر معبود کی تجلیات کا پر تو ہو۔۔۔ اور یقین جانئے کہ خدا وند کریم کے اسمائے عظمی اور صفاتِ علیا میں سے ایک اسم اعظم یا ایک…
-
دسویں مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ خداوندکریم نے حیوانوں کو عبدیت کی دعوت نہیں دی کیونکہ عبدیت عقل کا زیور ہے اور حیوان صفت عقل سے محروم ہیں اس لئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جن کے دل ہیں اور سوچتے نہیں آنکھیں ہیں اور دیکھتے نہیں اور کان ہیں…