Category: مجالس الفاخرۃ فی اذکار العترۃ الطاہرۃ
-
بائیسویں مجلس — تِلْکَ الْاَیَّامُ نُدَاوِلُھَا بَیْنَ النَّاسِ
ہم ایام کو لوگوں میں بدل بدل کرلاتے ہیں۔۔۔ یعنی انفرادی اوراجتماعی طور پر ہم تبدیلیاں لاتے رہتے ہیں مثلاً انفرادی طور پر کبھی افلاس۔۔ کبھی دولت۔۔ کبھی خوشی۔۔ کبھی غمی۔۔ کسی وقت تندرستی۔۔ کسی وقت بیماری، اس کے علاوہ پہلے بچپن پھر جوانی آخر میں ضعیفی جیسی تبدیلیاں تاکہ انسان ان بدلتے ہوئے حالات…
-
تیئیسویں مجلس — قَدْ جَآئَ کُمْ مِنَ اللّٰہِ نُوْرٌ وَّ کِتَابٌ مُّبِیْنٌ
تمہارے پاس اللہ کی طرف سے نور اور کتاب دونوں پہنچ چکے ہیں،یعنی وہ نور (روشنی ) جس کے ذریعے سے کتاب کو پڑھا جا سکتا ہے اس کا بھی اللہ نے خود انتظام فرمایا ہے پس جب تک کتاب رہے گی ساتھ ساتھ نور بھی رہے گا اور اسی مقصد کی دوسری تعبیر ہے…
-
چوبیسویں مجلس — یَوْمَ نَدْعُوْا کُلَّ اُنَاسٍ بِـاِمَامِھِمْ
اس دن کو یا د رکھو جس دن ہم تمام لوگوں کو امام ؑکے ساتھ بلائیں گے۔۔ اس جگہ اللہ نے دوچیزوں کا خصوصی تذکرہ فرمایا ہے قیامت اور امامت، یعنی قیامت کو نہ بھولو اور امامت کو معمولی نہ سمجھو۔۔۔۔ کیونکہ ہر تاریخ کو انسان بھلا سکتا ہے لیکن پیشی کی تاریخ نہیں بھلائی…
-
پچیسویں مجلس — یَوْمَ نَدْعُوا کُلَّ اُنَاسٍ بِـاِمَامِھِمْ
(اس دن کو یا د رکھو) جس دن ہم سب لوگو ں کو اپنے اپنے امام کے ساتھ بلائیں گے۔۔ امام کے معنی ہیں آگے چلنے والا پس آگے چلنے کا وہی حقدار ہے جو راستے سے انجان نہ ہو۔ کس قدر دانشمند ہیں وہ لوگ جو خود تو اندھے ہوں لیکن ان کا پیشوا…
-
چھبیسویں مجلس — ھَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَعْلَمُوْنَ وَ الَّذِیْنَ لا یَعْلَمُوْنَ
کیا برابر ہیں وہ جو جانتے ہیں اور وہ جو نہیں جانتے؟ اللہ تعالیٰ نے انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ کر فیصلہ طلب کیا ہے کہ کیا تمہاری عقلیں یہ فیصلہ کر سکتی ہیں کہ جاننے والے اور نہ جاننے والے سب ایک جیسے ہیں؟ یقینا تمہارا ضمیر اور تمہاری عقل اس برابری کی قائل نہ…
-
ستائیسویں مجلس — حُبُّ عَلِیٍّ یَّـأ کُلُ الذُّنُوْبَ کَمَا تَـأ کُلُ النَّارَ الْحَطَبَ
حضرت علی ؑکی محبت گناہوں کو اس طرح کھاتی ہے جس طرح آگ خشک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔ ہر شئے کے چار وجود ہوتے ہیں اور ان میں سے صرف ایک کار آمد ہوتا ہے: وجودِ حقیقی ، وجودِ ذہنی ، وجودِ ملفوظی ، وجود ِ مکتوبی مثلاََ ایک ہے پانی کا وجودِ حقیقی…
-
اَٹھائیسویں مجلس — اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہ
بروز چہلم ۲۰ صفر المظفر بمطابق ۱۴ اکتوبر ۱۹۸۷ اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہو تو مجھ (محمد مصطفیؐ) کی اتباع کرو پھر اللہ تعالیٰ بھی تم سے محبت کرے گا۔ لوگو! اگر تم اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو تو تمہیں یہ محبت ہر گز فائدہ نہ دے گی جب تک وہ…
-
اُنتیسویں مجلس — وَ الضُّحٰی ء وَ اللَّیْلِ اِذَا سَجٰی ء مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی ء وَ لَلْاٰخِرَۃُ خَیْرٌ لَّکَ مِنَ الْاُوْلٰی ء وَ لَسَوْفَ یُعْطِیْکَ رَبُّکَ فَتَرْضٰی ء اَلَمْ یَجِدْکَ یَتِیْمًا فَاٰوٰی ء وَ وَجَدَکَ ضَآ لًّا فَھَدٰی ء وَ وَجَدَکَ عَائِلًا فَأغْنٰی ء
مجھے پھیلی ہوئی روشنی کے وقت چاشت کی قسَم اور چھائی ہوئی تاریکی والی رات کی قسَم یعنی دن رات کی قسَم۔۔ یا یوں عرض کروں سیاہ و سفید کی قسَم یا نور وظلمت کی قسَم نہ اے میرے حبیب! تجھے تیرے ربّ نے چھوڑا ہے اور نہ تجھ پر ناراض ہے، اندازِ بیان سے…
-
تیسویں مجلس — اَلْحُسَیْنُ مِنِّیْ وَ أنَا مِنَ الْحُسَیْن
یہ مجلس ابو ظہبی میں یومُ الجمعہ کو پڑھی گئی حسین ؑ مجھ سے ہے اور میں حسین ؑ سے ہوں۔۔۔ یہ فقرہ اس زبان نکلا ہے جو کینہ پرور نہیں بلکہ حق پرور ہے۔۔ خاندان پرست نہیں بلکہ حق پرست ہے اور اقربا ٔ پرور نہیں بلکہ حق پرور ہے۔۔۔ اگر کسی کی تعریف…
-
اکتیسویں مجلس — ھَلْ یَسْتَوِیْ الَّذِیْنَ یَعْلَمُوْنَ وَ الَّذِیْنَ لا یَعْلَمُوْنَ
یہ مجلس العین میں پڑھی گئی کیا برا بر ہیں وہ وجو جانتے ہیں اور وہ جو نہیں جانتے؟ انسانی ضمیر کو جھنجھوڑ کر اللہ تعالیٰ یہ فیصلہ طلب کر رہا ہے کہ کیا جاننے والے اور نہ جاننے والے سب برا بر ہیں؟گویا اللہ تعالیٰ کے فرمان کا مقصد یہ ہے کہ جب ہم…