Category: مجالس الفاخرۃ فی اذکار العترۃ الطاہرۃ
-
رباعی — آ مجلس شبیر میں آنسو بہا کے دیکھ
آ مجلس شبیر میں آنسو بہا کے دیکھ آل نبی کے درد پہ خود کو رُلا کے دیکھ درماں ہیں تیرے درد کا آل نبی ضرور آنسو کو ان کے درد کا درماں بنا کے دیکھ
-
دعائے مغفرت — از قلم شاعر آلِ محمد ملک غلام حیدر طائر ؔمرحوم — پانی کی شکل بہتے ہیں اشک غم حسین
پانی کی شکل بہتے ہیں اشک غم حسین یاربّ انہیں بصورت رنگ حنا تو کر یاربّ! شعورِ مجلس سبط رسول دے پیدا دلوں میں جذبہ صدق و صفا تو کر امی کے غم میں روتا ہوں یارب جہاں بھی ہو اس کو سپرد سایہ لطف وعطا تو کر صدقہ جناب فاتحِ دربار شام کا آسان…
-
مجالس الفاخرۃ فی اذکار العترۃ الطاہرۃ — نذرانۂ عقیدت — نتیجہ فکر : مولانا محمد بخش جھمکانہ سائل ؔمرحوم
عالم با عمل تھے علامہ حسین بخش فاضل بے بدل تھے علامہ حسین بخش تدریس میں تحریر میں تقریر میں ضرور کہنے دو بے مثل تھے علامہ حسین بخش مرحوم مولانا کی تھیں ان گنت خوبیاں ایسے صاحب فضل تھے علامہ حسین بخش علمائے صالحین کے زمرہ میں بالخصوص بے نمبر اوّل تھے علامہ حسین…