Category: معیار شرافت | mayar sharafat
-
غیبت
غیبت اللہ فرماتا ہے ولا یغتب بعضکم بعضاً ایھب احدکم ان یاکل لحم اخیہ میتاً یعنی تم ایک دوسرے کی غیبت نہ کیا کرو کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت نوچ کر کھائے ؟ حضرت رسالتمابؐ نے غیبت کرنے اور سننے سے منع فرمایا اس طرح چغلی…
-
چغل خواری
چغل خواری ایک مرتبہ خدا وند کریم نے حضرت موسیٰ علیہ السلام پر وحی نازل فرمائی کہ تیرے بعض ساتھی چغلخور ہیں ان سے بچو تو موسیٰ نے عرض کی اے پرورگار وہ کون ہے ؟ تو اللہ نے وحی کی کہ میں تجھے چغلخوری سے منع کر رہا ہو پھر بھی خود چغلخوری کیسے…
-
بخل
اس کے متعلق قرآن مجید میں ارشاد ہے : الزین یکنزون الذھب والفضۃ ولا ینفقونھا فی سبیل اللہ فبشرھم بعذاب الیم: وہ لوگ جو سونے اور چاندی کا ذخیرہ کرتے ہیں اور ان کو راہ خدا میں خرچ نہیں کرتے ان کو درد ناک عذاب کی خوشخبری سناؤ۔ دوسرے مقام پر ارشاد ہے : لاتحسبن…
-
فقرو فاقہ
فقرو فاقہ حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی تھی کہ اے فرزند ! میں نے مصبہ بھی چکھا ہے اور درختوں کے چھلکے بھی کھائے ہیں لیکن فقر جیسی تلخ چیز کوئی نہیں دیکھی پس اگر تمہیں فقر سے واسطہ پڑے تو لوگوں کے سامنے اظہار نہ کرنا کیونکہ ایک طرف تیرا وقار…
-
گداگری | begging in view of Islam
گداگری ایک حدیث میں ہے ایسے لوگوں کو گھروں سے نکال دیا کرو کیونکہ یہ بد ترین لوگ ہوا کرتے ہیں یہ بیماری لالچ اور طمع کی پیداوار ہے حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا میں نے آزمایا ہے کہ تمام نیکی طمع کو ختم کر دینے میں مضمر ہے پس جو…
-
استمناء
استمناء (یعنی ہر وہ فعل جس سے بوجہ شہوت منی نکل آئے ) ایک شخص نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے دریافت کیا کہ اگر کوئی کسی حیوان سے بد فعلی کرے یا اپنے آلہ کو رگڑے ؟ آپ نے فرمایا ہر وہ فعل جس سے منی نکل آئے یہ یا اس جیسا کوئی…
-
زنا
زنا شہوت کے بد ترین اثرات میں ہے یہ فعل انسانی نسل کی پاکیزگی کے سخت منافی ہے اور غیرت انسانیہ کا کھلم کھلا دشمن ہے کوئی شریف انسان اس کو اچھا نہیں کہہ سکتا شریعت مقدسہ اسلامیہ سے وابستگی رکھنے والوں کا اس کی حرمت پر اتفاق کامل ہے ۔ حضرت رسالتمابؐ سے مروی…
-
حسد
حسد خواہش نفس کی مطلق العنانی کے بد ترین اثرات میں سے ہے کہ انسان دوسروں پر اللہ کی نعمت کو برداشت نہیں کر سکتا اور اس میں شک نہیں حاسد ہمیشہ حسد کی آگ میں خود ہی جلتا رہتا ہے اور مصیب بالائے مصیبت یہ کہ حاسد اپنے اندر محسوس ہی نہیں کرتا کہ…
-
غضب (غصہ)
غضب (غصہ) حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ خدا وند کریم نے ایک نبی کو وحی کی یا بنی ادم ازکرنی فی غضک اذکرک فی غضبی یعنی اے اولاد آدم اپنے غضب (غصہ) کے وقت مجھے یا کر لیا کر میں بھی اپنے غضب کے وقت تجھے یاد رکھوں گا یعنی…
-
شہوت
شہوت یہ صفات مذمومہ کی اصل ہے اور اسی کی مطلق العنانی ہی غضب، حرص اور حسد کو بلکہ فروعی تمام قسم کی برائیوں کو جنم دیتی ہے شہوت سے مراد نفس کی چاہت اور انسان دنیا میں قدم رکھتے ہی اسی صفت میں اپنی آزادی منوانے کا عادی چلا آیا ہے اور زمان بچپن…