لایحبک
الا مومن ولا یبغضک الا منافق یہ حدیث
ترمذی شریف اور مسند احمد بن حنبل میں
مزکور ہے ابن حجر مکی نے صواعق مھرقاہ میں بھی اسی مضؐون کی احادیث نقال کی ہے
بلکہ یہ حدیث معنوی طور پر اپنے اندر
تواتر کا درجہ رکھتی ہے بنابریں صحابہ کرام سے حضرت علیؑ کی فضیلت ثابت ہوئی کیونکہ صحابہ سب مومن تھے تو ایمان
کی شرائط میں سے ایک شرط محبت علیؑ تھی لہذا
علیؑ کی محبت انکےلئے جزوایمان تھی لیکن علیؑ پر کسی صحابیکی محبت جزوایمان
ہونے کی حیثیت سے فرض نہ تھی پس جب علیؑ
افضل ثابت ہوئے تو خلافت بھی ثابتہوگئی کیونکہ افضل کی موجود گی میں مفضول کو مقدم کرنا انتہائی ناانصافی ہے
hadees mohabat | حدیث محبت
Tags:
Leave a Reply