anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • دو فائدے

    فائدہ:  چونکہ تلاوتِ کلامُ اللہ معنوی طور پر حق سبحانہ سے مکا لمہ کی حیثیت رکھتی ہے لہذا شروع سے پہلے تمام ان علائق خارجیہ سے جو فیضانِ انوارِ قدسیہ سے حرمان یا بُعد کا موجب ہوں اپنے دل ودماغ کو پاک وصاف کر لینا ضروری ہے اور وساوسِ شیطانیہ کے جال سے طائر خیا…

  • ترتیب ِآیاتِ سورہ فاتحہ

    ترتیب ِآیاتِ سورہ فاتحہ مراتب ِارتقا  میں پہلا مرتبہ علم کا ہے اس کے بعد عمل اور پھر نتیجہ،  ذاتِ احدیت نے جنوں اور انسانوں کے مقصد خلقت کے متعلق ارشاد فرمایا مَا خَلَقتُ الجِنَّ وَالاِنسَ اِلَّا لِیَعبُدُوْن میں نے جنوں اور انسانوں کو نہیں خلق کیا مگر عبادت کے لئے[1]، عبادت معرفت اور جزا…

  • سورہ فاتحہ کے اسمااوروجہ تسمیہ

    سورہ فاتحہ کے اسمااوروجہ تسمیہ فَاتِحَہ: اس سورہ کو ”فَاتِحَہ“ اس لئے کہتے ہیں کہ تمام قرآنی سورتوں سے یہ پہلے ہے اوراس کی تفصیل بیان کی جاچکی ہے – اُ مُّ الکِتَاب: سورہ فاتحہ کا نا م ” اُ مُّ الکِتَاب“ ہونا بھی اسی بات کی دلیل ہے کہ قرآن کے جملہ مضامین کی…

  • تفسیر سورہ فاتحہ

    سورہ  فاتحہ اس سورہ کو بعض مکی کہتے ہیں اور بعض مدنی کہتے ہیں اور بعض روایات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ سورہ مبارکہ دو دفعہ نازل ہوا ایک دفعہ مکہ میں اور ایک دفعہ مدینہ میں، لہذا مکی بھی ہے اور مدنی بھی، اس سورہ کی کل آیات سات ہیں جن میں بسم…

  • تفسیر رکوع ۱ — سورہ فاتحہ کے فضائل

    سورہ فاتحہ کے فضائل مجمع البیان ابی بن کعب سے مروی ہے کہ حضرت رسالتمآب نے فرمایا جو مسلمان سورئہ فاتحہ کو پڑھے اس کو دو تہائی قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا اور تمام مومنین و مومنات پر صدقہ کرنے کا اجر اس کو عطا ہوگا۔ ایک اور روایت میں ہے کہ سورئہ فاتحہ…

  • مومنین سے التماس

    مومنین سے التماس مفسر قرآن قبلہ علامہ حسین بخش جاڑا طاب ثراہ 4دسمبر 1990ءکو جامعہ امامیہ لاہور میں تقریباً ساڑھے چار بجے شام اپنے خالق حقیقی سے جاملے جنہیں 5 دسمبر 1990ءکو مسجد امامیہ ڈیرہ روڈ دریاخان کے قریب سپرد خاک کر دیا گیا لہذا قارئین کرام سے استدعا ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھ کر…

  • میثاق انبیاء

    میثاق انبیاء  وَ اِذْ اَخَذَ اللّٰہُ مِیْثَاقَ النَّبِیّنَ لَمَآ اٰ تَیْتُکُمْ مِّنْ کِتٰبٍ وَّحِکْمَةٍ ثُمَّ جَآئَ کُمْ رَسُوْل مُّصَدِّق لِّمَا مَعَکُمْ لَتُوْمِنُنَّ بِہ وَلَتَنْصُرُنَّہُ قَالَ ئَ اَقْرَرْتُمْ وَاَخَذْ تُمْ عَلٰی ذٰلِکُمْ اِصْرِیْ قَالُوْٓا اَقْرَرْنَا قَالْ فَاشْھَدُوْا وَ اَنَا مَعَکُمْ مِّنَ الشّٰھِدِیْنَ (81) فَمَنْ تَوَلّٰی بَعْدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْفٰسِقُوْنَ (82)اَفَغَیْرَ دِیْنِ اللّٰہِ یَبْغُوْنَ وَلَہ اَسْلَمَ…

  • نصرانیت اور انجیل

    نصرانیت اور انجیل موجودہ چار انجیلیں جو اس وقت قوم نصاریٰ کے پاس ہیں اور انہی پر ان کی تبلیغ کا انحصار ہے: (۱)   پہلی انجیل متی کی ہے جو ۸۳ ء میں یابقولے یا بقولے ۰۵ء و ۰۶ء کے درمیان لکھی گئی، کہتے ہیں کہ اس کی اصل عبرانی زبان میں تھی جس کا…

  • تورات اوریہودیت

    تورات اوریہودیت حضر ت موسیٰؑ کے بعد حضرت یوشعؑ یہودیوں کے مذہبی پیشوا تھے اوران کے بعد یہودکی قیادت قاضیوں کے ہاتھ میں ایک عرصہ تک رہی اورپھر بادشاہت نے اس کی جگہ لے لی چنانچہ ان کا پہلا بادشاہ طالوت تھا جس کا قرآن مجید میں ذکر ہے اورپھر حضرت داﺅد ؑ حضرت سلیمان…

  • کتاب اوراہل کتاب

    کتاب اوراہل کتاب بعض روایات میں اگرچہ مجوسیوں کو بھی اہل کتاب کہا گیا ہے لیکن یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ کون سی کتاب کی طرف منسوب ہیں؟ اورقرآن مجید بھی ان کے ذکر سے خاموش ہے قرآن میں جہاں کہیں اہل کتاب کا تذکرہ ہے اس سے مراد یہود ونصاریٰ ہی ہیں۔ یہودیوں…

Got any book recommendations?