Mindblown: a blog about philosophy.
-
انتخاب مریم، جناب بتول معظمہ کی سیادت، سوال و جواب
انتخاب مریم ؑ وَ اِذْ قَالَتِ الْمَلٰٓئِکَةُ: گزشتہ اِذْ قَالَتِپر عطف ہے اور آیت بتلاتی ہے کہ حضرت مریمؑ محدثہ تھیں کہ ان فرشتے سے کلام کرتے تھے اور پہلے اصطفٰا سے مراد قبول کر لینا اور دائرہ محبت میں لے لینا ہے اوردوسرے اصطفٰاسے مراد منتخب وبرگزیدہ کرنا دوسروں کے مقابلہ میں ہے اسی…
-
شکم مادر میں کلام
شکم مادر میں کلام حضرت یحییٰؑ سب سے پہلے حضرت عیسیٰؑ پر ایمان لائے یہ دونوں آپس میں خالہ زاد بھائی تھے اور حضرت یحییٰؑ چھ ماہ عمر میں حضرت عیسیٰؑ سے بڑے تھے اور حضرت عیسیٰؑ کے آسمان پر اٹھائے جانے سے پہلے شہید کر دئے گئے تھے۔ تفسیر امام علیہ السلام سے تفسیر…
-
کلام ملکوئی اور فلفسہ شیطانی میں فرق
نکتہ — کلام ملکوئی اور فلفسہ شیطانی میں فرق کلام وہ ملفوطات ہیں جو باہمی نسبت وربط پر مشتمل ہو کر مخاطب تک مافی الضمیر کے پہچانے کے ذریعہ ہوں اوراسے قول بھی کہا جاتاہے لیکن عرف عام ہیں ہر وہ حرکت جو مافی الضمیر کو دوسروں تک پہنچانے کا ذریعہ بنے اسے بھی کلام وقول…
-
حضرت زکریاؑکو حضرت یحییٰؑ کی بشارت
فَنَادَتْہُ الْمَلٰٓئِکَةُ وَھُوَ قَآئِم یُّصَلِّیْ فِی الْمِحْرَابِل اَنَّ اللّٰہَ یُبَشِّرُکَ بِیَحْیٰی مُصَدِّقًام بِکَلِمٰةٍ مِّنَ اللّٰہِ وَسَیِّدًا وَّحَصُوْرًا وَّنَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ(39) قَالَ رَبِّ اَنّٰی یَکُوْنُ لِیْ غُلام وَّقَدْ بَلَغَنِیَ الْکِبَرُ وَ امْرَاَتِیْ عَاقِر قَالَ کَذٰلِکَ اللّٰہُ یَفْعَلُ مَا یَشَآئُ (40) قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِّیْٓ اٰیَةً قَالَ اٰیَتُکَ اَلَّا تُکَلِّمَ النَّاسَ ثَلثَةَ اَیَّامٍ اِلَّا رَمْزا وَ اذْکُرْ…
-
نکاتِ علمیہ
نکاتِ علمیہ لَیْسَ الذَّکَرُ کَالْاُ ْنٰثی (جملہ معترضہ) فرمانِ خدا ہے نہ کہ والدہ مریم ؑ کا مقولہ ہے کیونکہ اگر ان کا مقولہ ہوتا تو چونکہ لڑکے کی خواہشمند تھیں اور بجائے اس کے لڑکی کی ماں بن بیٹھیں تو مقام حسرت میں کہنا چاہے تھا لَیْسَ الْاُنْثٰی کَالذَّکَرِ یعنی یہ عطا شدہ…
-
حضرت مریم ؑ کی پیدائش و تربیت
حضرت مریم ؑ کی پیدائش و تربیت اِذْ قَالَتِ امْرَاَتُ عِمْرٰنَ رَبِّ اِنِّی نَذَرْتُ لَکَ مَا فِیْ بَطْنِیْ مُحَرَّرً ا فَتَقَبَّلْ مِنَّی اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ (35) فَلَمَّا وَضَعَتْھَا قَالَتْ رَبِّ اِنِّی وَضَعْتُھَآ اُنْثٰی وَاللّٰہُ اَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ وَلَیْسَ الذَّکَرُ کَالْاُنْثٰی وَ اِنِّی سَمَّیْتُھَا مَرْیَمَ وَاِنِّیْٓ اُعِیْذُھَا بِکَ وَذُرِّیَّتَھَا مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ (36) ترجمہ: جب…
-
رکوع نمبر 12 — آیت اصطفاء
رکوع نمبر 12 — آیت اصطفاء قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ وَاللّٰہُ غَفُوْررَّحِیْم ( 31) قُلْ اَطِیْعُوا اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنْ اللّٰہَ لایُحِبُّ الْکٰفِرِیْنَ (32) اِنَّ اللّٰہَ اصْطَفٰٓی اٰدَمَ وَنُوْحًا وَّاٰلَ اِبْرٰھِیْمَ وَاٰلَ عِمْرَانَ عَلَی الْعٰلَمِیْنَ (33) ذُرِّیَّةً بَعْضُھَا مِنْ بَعْضٍ وَاللّٰہُ سَمِیْع عَلِیْم (34) ترجمہ: فرمادیجئے کہ…
-
انوارِ علمیہ
انوارِ علمیہ (۱) مِلک اور مُلک دو جدالفظیں ہیں اور ان کے معانی الگ الگ ہیں صاحب مِلک کو مالک کہا جاتا ہے اور صاحب مُلک کو مَلِک کہا جاتا ہے اس آیت میں مالک کو مُلک کی طرف مضاف کر کے اس مطلب کو واضح کیا گیا کہ موجودات عالم کی مِلک اور مُلک…
-
رکوع 11
رکوع نمبر ١١ اِنَّ الَّذِیْنَ یَکْفُرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَیَقْتُلُوْنَ النَّبِیّنَ ِبغَیْرِ حَقٍّ وَّ یَقْتُلُوْنَ الَّذِیْنَ یَاْمُرُوْنَ بِالْقِسْطِ مِنَ النَّاسِ فَبَشِّرْھُمْ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ(21) اُولٰٓئِکَ الَّذِیْنَ حَبِطَتْ اَعْمَالُھُمْ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ وَمَا لَھُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ (22) اَلَمْ تَرَ اِلَی الَّذِیْنَ اُوْتُوْا نَصِیْبًا مِّنَ الْکِتٰبِ یُدْعَوْنَ اِلٰی کِتٰبِ اللّٰہِ لِیَحْکُمَ بَیْنَھُمْ ثُمَّ یَتَوَلّٰی فَرِیْق مِّنْھُمْ وَھُمْ مَّعْرِضُوْنَ (23)…
-
دین اسلام
دین اسلام اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰہِ الْاِسْلَام: تفسیر برہان اور مجمع البیان میں تفسیر قمی سے منقول ہے کہ حضرت امیر المومنین ؑ نے فرمایا کہ اسلام کی ایسی نسبت بیان کرتاہوں جو نہ مجھ سے پہلے کسی نے بیان کی اور نہ میرے بعد کوئی بیان کرے گا اور وہ یہ کہ اسلام تسلیم…
Got any book recommendations?