anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • مسئلہ عدل اسلامی

    مسئلہ عدل اسلامی چونکہ ازدواجی زندگی کی بنا اتحاد وتعاون اور اصلاحِ تمدن پر ہے لہذا اس بارے میں تشدد اورزبردستی خواہ مرد کی طرف سے ہو یا عورت کی جا نب سے ہو انسانیت پر ظلم عظیم ہے ابتدائے عقد میں اگر تشدد یازبردستی کو عمل میں لایا گیا تو سرے سے عقد ہی…

  • تعدُّدِ نکاح

    تعدُّدِ نکاح چونکہ فطری طور پر مرد و عورت میں سے ہر ایک اپنی اولاد میں برابر کا شریک ہے جس طرح وہ اولاد مرد کی ہے اسی طرح عورت کی بھی ہے لیکن مرد کی فطری حاکمانہ پوزیشن اور عورت کی فطری محکومانہ زندگی کا اقتضا یہ ہے کہ جس طرح جملہ معاملات میں…

  • سلسلہ نکاح

     سلسلہ نکاح اسلام نے عورت ومرد کی باہمی آمیز ش اورقلبی آویزش کو منظم ومرتب کرنے کےلئے حدبندی کے طور پر سلسلہ نکاح کا اجرافرمایا اوراس کےلئے ضروی حدود معین کردیں تاکہ افراط وتفریط کی راہیں مسددوہو جائیں نکاح کی پابندی میں متعدد خوبیوں کو مد نظر رکھا گیا ہے جن کاکما حقہ احصا اوراس…

  • مسئلہ مساوات کی مزید توضیح

    مسئلہ مساوات کی مزید توضیح حقوق میں عورت ومرد کی مساوات کا یہ مطلب نہیں کہ ہر معاملہ میں عورت مرد کے برابر قرار دی جائے مثال کے طور پر بچہ بوڑھا اورجوان سب کی حیثیت یکساں ہے، لیکن اس کامطلب یہ نہیں کہ انسانی فرائض کی بجاآوری میں بچہ جوان اوربوڑھا سب کی حیثیت…

  • نسوانی زندگی پر اسلام کا احسان

    نسوانی زندگی پر اسلام کا احسان عورت کی حیثیت متمدن اورغیر متمدن اقوام میں ہمیشہ جدا گا نہ رہی ہے لیکن مجموعی طور پر اسے انسانی زندگی کے حقوق سے محروم ہی رکھا گیا ہے، بعض ملکوں میں عورت کی حیثیت عام پالتوحیوان کی سی تھی مرد کو کلی اختیار تھا کہ اس کوفردخت کرے…

  • طلاق شدہ عورتوں کے بعض احکام

    طلاق شدہ عورتوں کے بعض احکام وَصِیَّةً لِاَزْوَاجِھِمْ: یہاں فعل محذوف مانا گیا ہے جو وصیت کا ناصب ہے یعنی فَلْیُوْصُوْا وَصِیَّةً تفسیر برہان میں تفسیر عیاشی سے بروایت معاویہ بن عمار مرسلاًمروی ہے کہ یہ آیت چار ماہ اوردس روز کی عدت بتلانے والی آیت سے منسوخ ہے اورنیز آیت میراث بھی اس کی…

  • نماز خوف کا بیان

    نماز خوف کا بیان فَاِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالاً اَوْ رُکْبَانًا: کافی بابِ صلوٰة عبدالرحمن بن ابی عبداللہ روایت کرتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادقؑ سے اس آیت مجیدہ کے متعلق سوال کیا کہ نماز کس طرح پڑھے اورکیا پڑھے درحالیکہ چور یا درندہ کا خطرہ ہو؟ آپ ؑ نے فرمایا تکبیرةُ الاحرام کہے…

  • نماز خوف کا بیان

    نماز خوف کا بیان فَاِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالاً اَوْ رُکْبَانًا: کافی بابِ صلوٰة عبدالرحمن بن ابی عبداللہ روایت کرتا ہے کہ میں نے حضرت امام جعفر صادقؑ سے اس آیت مجیدہ کے متعلق سوال کیا کہ نماز کس طرح پڑھے اورکیا پڑھے درحالیکہ چور یا درندہ کا خطرہ ہو؟ آپ ؑ نے فرمایا تکبیرةُ الاحرام کہے…

  • dua-e-qunoot ka bayan | دعائے قنوت کا بیان

    dua-e-qunoot ka bayan | دعائے قنوت کا بیان

    dua-e-qunoot ka bayan | دعائے قنوت کا بیان وَ قُوْمُوْا لِلّٰہِ قَانِتِیْنَ: تفسیر مجمع البیان میں ابورجاالعطار وی سے مروی ہے کہ ہمیں ابن عباس نے مسجد بصرہ میں صبح کی نماز پڑھائی اس میں رکوع سے پہلے قنوت بھی پڑھا اوررفع ید ین بھی کیا جب نماز سے فارغ ہوئے تو کہنے لگے کہ…

  • نمازِ وسطیٰ کی تاویل

    نمازِ وسطیٰ کی تاویل ہم نے تفسیر ہذا کی جلد اوّل یعنی مقد مہ تفسیر میں کئی عنوانات کے تحت اشارةً وصراحتًا اس مطلب کو ظاہر کیا ہے کہ تمام اعمال کی اصل معرفت ہے اورمعرفت کے بغیر اعمال شرف قبولیت کو نہیں پہنچ سکتے۔ چنانچہ مفضل بن عمر کی روایت کے آخری فقرات یہ…

Got any book recommendations?