anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • زیارت جامعہ۔

     یہ کور باطن متدین افراد پر یہ اعتراض بھی کرتے ہیَں کہ زیارت جامعہ میں تم ذیل کے جُملے ادا کرتے ہو جو ہقیناً شرک ہے اور اگر ان فقرات کی ادائے گی شرک نہیں تو پھر دُنیا میں شرک کا وجود  ہی نہیں زیارت جامعہ کے جملے یہ ہیَں۔ من اراد اللہ برء بکم   …

  • یہ گنبذ یہ ضریحیں:۔

    شیعیان آل محمدؐ پر منجملہ دیگر اعتراضات کے ایک اعتراض یہ بھی ہے کہ آئمہ ابلیت کے مزارات پر گنبذ اور ضریحیں بنانا بھی شرک ہے لہٰذا شیعہ مشرک ہیں۔ سابقاً مشرک کی تعریف ہم کر چکے ہیَں اور  ہمیں ہر دانشمند کو یقین کامل ہے کہ مشرک کی ہماری تعریف سے بیتر کرلینا آپ…

  • قرآنی شہادت:

     قرآنی شہادت: ممکن ہے تعجب سے اندھے یہ لوگ کہدیں کہ کاک شفا پر سجدہ جس نیت اور جس حیثیت میں شرک ہے تو ہمارے پاس اس کے تین جواب ہیں۔ (۱)معنائے شرک           (۲)ملّت مسلمہ کا عمل                  (۳)قرآن کریم معنائے شرک کے ذیل میں ہم تفصیل سے بتاچکے ہیَں کہ تعمیل حکم خداوندی میں جو…

  • شیخ الرئیس بو علی سینا

    شیخ الرئیس بو علی سینا

    شیخ الرئیس بو علی سینا بو علی سینا علمی مقام میں ان فلاسفہ س نہیں جس کے تعارف میں کئی صفحات سیاہ کرنا پڑیں ۔ شیخ اپنی شہُرہ آفاق کتاب اشارات کی ۔ نمط وہم میں رقم طراز ہَے۔ اگر آپ کو کسی عارف باللہ کے متعلّق اطلاع ملے۔ کہ وہ غیب کی خبریں دیتا…

  • غیب گوئی:۔

     قرآن کریم کی چند آیات کے خود ساختہ معانی کرکے ان لوگوں نے ایک اور بڑہانکی ہے کہتے ہیَں کہ جب قرآن نے بشموں انبیاء وآئمہ تمام مخلوق سے غیب دانی کی نفی کی ہے تو پھر یہ متدین اور اسلام نوازا فراد انبیاء وآئمہ کی طرف غیب دانی کو کیوں منسوب کرتے ہیَں؟ یوں…

  • معجزات انبیاء پر ایک نظر:۔

    ان سر پھروں کے ہاتھ قرآن کریم کی ایک آیت لگی ہَے جسے سیاق و سباق ۔علیحٰدہ کرکے یہ لوگ عجزوبے  اختیاری انبیائے کرام کی دلیل بنا کر پیش کرتے ہیَں۔ اور لوح عوام کو دھوکا دیتے ہیَں۔ اگر معاملہ یہاں تک رہتا تو قابل برداشت تھا لیکن یہ بے خرد انبیاء ثابت کرتے کرتے…

  • نفس کے متعلّق نظریہ ء سقراط:۔

    اقسام وجود میں سے کسی قسم کے دامن میں نفس جسم سے قبل حتماً موجود تھا مراتب کمال میں تکمیل کے لئے نفس کو جسم سے متصل  کیا گیا ہے۔ جسم کی حیثیت نفس کیلئے آلہ کار اور خول کی ہے ۔ اپنے وقت محداد کے بعد فنا ہوجاتا ہے۔ اور نفس اپنے عالم کلی…

  • زمانہ جاہلیّت میں عرب اعتقادات

     یوں  تو ظہور اسلام سے قبل جزیرد نمائے عرب مختلف اعتقادات و نظریات کا مسکن تھا۔ لیکن ان تمام نظریات میں سے دو مکتب فکر قابل ذکر ہیَں۔ ۱۔ دہریہ فرقہ:۔ان کے خیال میں زندگی طبیعت کی۔ اور موت تحلیل عناصر کی مرسون منت تھی۔ ان کے بقول ترکیب عناصر کا منطقی نتیجہ زندگی ہَے۔…

  • صاحبان اشخاص کے عقائد

     یوں تو یہ فرقہ بھی اصحاب ہیاکل ہی کی ایک شاخ ہے۔ لیکن ذرا ان کا معیار فکر زیادہ پست ہے۔ بالفاظ دیگر احساس کمتری انہیں کچھ زیادہ ہَے۔ ان کے خیال میں خدائے بزرگ     و برتر تو کجا ہم تو اپنے ان وسائل کو بھی دیکھنے یا ان سے ہمکلام ہونے کے قابل نہیں۔…

  • نقطہ آغاز ۔ توحید

    سوال نمبر۱۔ کیا سرور کونین ﷺ اور ائمہ کرام علیہ السلام حاجت روائی خاک کربلا سے شفا جوئی۔ خاک کربلا پر سجدہ اور مزارت ائمہ کرام علیہم السلام پر گیند سازی وغیرہ شرک ہے یانہیں؟ اگر شرک ہے تو درست ہے۔ اگر شرک نہیں تو شرک کا وہ معنی بتائیں جس کے خلاف اسلام اور…

Got any book recommendations?