Mindblown: a blog about philosophy.
-
اوصیائے پیغمبرؐ
جس طرح حضرت محمد مصطفیٰ تمام صاحبانِ شریعت انبیائے سابقین سے افضل ہیں اسی طرح ان کے اوصیائے طاہرین جو مروّجِ شریعت اور مبلّغین احکامِ قرآن ہیں انبیا ٔ کے قائم اوصیا ٔ سے افضل ہو نگے اور جس طرح یہ قرآن کتب ِسابقہ اور صحائف ِگذشتہ پر حاکم ہے اسی طرح اس کے مبلّغین…
-
قرآن اور ختم نبوت
کتب ِسماویہ میں سے قرآن مجید کا آخری کتاب ہونا مسلّماتِ اسلامیہ میں سے ہے لیکن یہ کیوں؟ تو اس کے جواب میں ہم کہیں گے کہ ہر فرد انسانی کا تدریجی ارتقأ اور ہر مرتبہ میں اس کی دماغی و ذہنی صلاحیتوں کا معتد بہ تفاوت اس امر کا مقتضی ہے کہ اسے ہر…
-
قرآن اور وجودِ مہدی ؑ
گذشتہ بیان میں ثابت ہو چکا ہے کہ قرآن آخری کتاب اور اس کے لانے والا رسول آخری رسول ہے۔ حدیث قدسی مشہور’’ لَوْلاکَ لَمَا خَلَقْتُ الَْاَفْلاکَ‘‘ کا مطلب یہ ہے کہ حضور رسالتمآبؐ ہی مقصد تخلیق عالم تھے، تو جب آپؐ اس دار فانی سے عالم جاودانی کی طرف تشریف لے گئے تو کائنات…
-
قرآن کا ظاہر و باطن
کتب عامہ اور خاصہ میں متواتر یا قریب متواتر احادیث وارد ہیں کہ قرآن کا ایک ظاہر ہے اور ایک باطن۔۔۔ اور باطن کا باطن، یہاں تک کہ سات بواطن موجود ہیں، چنانچہ جلال الدین سیوطی نے الاتقان میں حلیۃ الاولیا ٔ سے بروایت ابن مسعود نقل کیا ہے: ٭ اِنَّ الْقُرْآنَ نَزَلَ عَلٰی…
-
تاویل قرآن اورعباداتِ ظاہریہ
چنانچہ احادیث میں وارد ہے کہ ہر شخص معصومین ؑ کی ہر فرمائش کی تاب برداشت نہیں رکھتا، اسی وجہ سے بعض لوگ مختلف قسم کے شبہات میں مبتلا ہو جاتے ہیں، اس کا صحیح حل معلوم نہ ہو سکنے پر غلط عقائد ان کے دلوں میں راسخ ہوجاتے ہیں۔ ٭ فِی الْکَافِیْ عَنْ…
-
قرآن سے شیعہ کا تمسّک
اس عنوان کے تحت صرف یہی بیان کر نا ہے کہ شیعہ اثنا عشریہ کا قرآن سے کیا ربط ہے؟ اور ان کا قرآن پر ایمان کس قدر راسخ ہے؟ اور ان کے خلاف کہنے والے کس قدر ان پر بہتان تراشی کرتے ہیں؟ تصریحاتِ علمائے شیعہ اِبْن بَا بْوَیْہ فِی الْاِعْتِقَادَاتِ: اِعْتِقَادُنَا فِی الْفُرْقَانِ…
-
ایمان کے ساتھ عمل ضروری ہے
اس عقیدۂ فاسدہ کے لوگ۔۔۔ حضرات آئمہ طاہرین علیہ السلام کے زمانہ میں تھے اور رفتہ رفتہ یہ عقیدہ مستقبل میں سرایت کرتا چلا آیا، چنانچہ دورِ حاضر میں متعدد مقامات پر اس قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں جو صرف آلِ محمد کی محبت اور ان کے دشمنوں سے بیزاری کو خدا کی خوشنودی…
-
جامع قرآن کا حقیقی مفہوم اور مصداق
جامع قرآن کے دو معانی ہو سکتے ہیں: ۱- ظاہری اوراق و اجزأ کو اکٹھا کرنے والا۔ ۲- پورے مطالب قرآنیہ کو جاننے سمجھنے والا۔۔۔۔۔یعنی۔۔۔۔۔ علوم قرآنیہ کا جامع۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ دونوں متذکرہ بالا معنوں میں کوئی تلازم نہیں ہے کیونکہ جو ظاہری اوراق کا جامع ہو…
-
جامعِ قرآن میں اختلاف
جمعِ قرآن کے متعلق اہل سنت کے علامہ جلال الدین سیوطی نے کتاب ’’الاتقان‘‘ میں تفصیلی روشنی ڈالنے کی سعی بلیغ فرمائی ہے، چنانچہ مستدرکِ حاکم سے بروایت زید بن ثابت نقل کیا ہے کہ پہلی بار قرآن مجید عہدِ رسالت میں جمع ہوا تھا، اور بیہقی نے اسکی توجیہ یہ بیان کی ہے کہ…
-

حضرت علی ؑ پہلے حافظِ قرآن تھے | hazrat ali pehly hafiz quran thy
کہتے ہیں دروغ گو را حافظہ نباشد اب ذرا کوئی پوچھے کہ جب حضرت علی ؑ کے جمع کرنے سے مراد حفظ کرنا ہی ہے تو معلوم ہوا کہ حضرت علی ؑ پہلے حافظ قرآن تھے، پس اس صورت میں حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے حافظ قرآن (حضرت علی ؑ) کو چھوڑ کر غیر…
Got any book recommendations?