Mindblown: a blog about philosophy.
-
رضاخان کو علماء سے کیا دشمنی تھی ؟
مملکت ایران جو ایک عرصہ سے اختناقی کیفیت سے دوچار تھی جسے نہ صرت ایران نے دیکھا ہے بلکہ پوری دنیا اسکی شاہد ہے۔ اس پورے عرصہ میں رضاخاں کے سرتیر جفا کا پہلا نشانہ علماء ہی رہے ۔کیونکہ اسے یقین تھا اگر میں نے سختی سے علماء کا گلا نہ دبایا ۔ علماء کی…
-
علمائے اسلام کے خلاف طوفان بدتمیزی
چونکہ وہابیت زدہ نجدی خود اور ان کے ہمنوا۔ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کے دام سرنگ زمین کو ظاہر کرنے والے ۔ ان کی فریب کاریوں کا پردہ چاک کرنے والے ۔ اور ان کے علمی حدود اربعہ کا پوسٹمارٹم کرنیوالے ۔ اگر کچھ افرادہیں تو وہ صرف اور صرف علماء ہی ہیں۔…
-
عوام فریب کون
آفرین ہے ان لوگوں کی دیانت داری پر ۔ اور شاباش ہے ان افراد کی اسلام نوازی پیره اپنی ہر تحریر و تقریر کا آغازہ تو جذبہ دین سے سرشار ہو کر کرتے ہیں۔ ابتداء میں انتہائی دلکش انداز سے دین سے وابستگی کا اظہار کرتے ہیں اپنے پڑھنے اور سننے والوں کا دل موہ…
-
مغالطہ
عقیدہ وہابیت سے دور حاضر کے بعض قلمکار اسلام کی مقدس ترین دستاویز سمجھتے ہوئے اسے بنیاد بنا کر نئی نئی اصلاحات نافذ کر رہے ہیں صحرائے نجد کے گلہ بانوں کی تخلیق ہے۔ اور آج ان کی تبلیغ وترویج میں سرتوڑ کوششیں ہورہی ہیں۔ زبانیں خریدیجارہی ہیں قلم خریدے جارہے ہیں ۔ گوریلے پیدا…
-
مضحکہ خیز اشتباه
یہ نام نہاد حقیقت جو افراد امت مسلمہ کی پسماندگی علمی سست روی مغرب کے مقابلہ میں معاشی زبوں حالی اور تمدنی بے راہ روی اسلام اور مراسم اسلام میں دیکھتے ہیں، حالانکہ اگر یہ کور باطن یورپ کے اندر جھانک کر دیکھیں تو ان کی تمام خوش فہمیاں دور ہو جائیں۔ اور انہیں سمجھ…
-
قارئین سے جائیز امید
ہرذی ہوش بخوبی جانتا ہے کہ سادہ لوح عوام میں نمکین تحریر اور دلکش بیان وتقریب بہت سی غلط فہمیاں اور بدگمیانیانپیداکرتی ہیں۔ بلکہ بعض اوقات اچھے خاصے دانشمند بھی مغالطہ کھاجا تے ہیں جسکا نتیجہ نقصان عظیم کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتا۔(مثلاً ہمارے پاکستان میں ایک بقلم خود علامہ صاحب آجکل اپنی…
-
اس شجرۂخبیثہ کی جڑیں
مناسب ہوگا کہ ان اعتراضات کے جوابات میں پڑنے سے قبل اس شجرہ مذمومہ کی جائے پیدائش کا پتہ لگاتے چلیں تا کہ قارئیں بابصیرت ہوکر اعتراضات کی تہہ تک پہنچ سکیں۔ الحاضر العالم الاسلامی کے ج ۲ ۹۷ کے مطابق نجد کے عونیہ نامی مقام پر ۱۱۱۲ءمیں عبد الوہاب کے گھر ایک…
-
اعتراضات کا سبب
کون نہیں جانتا کہ سر یپر عمامہ اور بدن پر قباد عبا سجانے والوں کی اکثریت کی کھوپڑیاں جو ہر علم و حکمت سے قطعی خالی ہیں، چناچہ ایسے ہی افراد کے سامنے جب وہابی گروہ کے اعتراضات پیش کئے جاتے ہیں۔ تو چونکہ خور کو رفہم:علم و امتیاز سے تہی دامن ہوتے ہیں۔…
-
ہ تو اثیر جاڑوی
میں یہ اعتراف کئے بغیر نہیں رہ سکتا کہ ترجمہ میں ،میں نے امکانی طور پر کوشش کی ہے کہ لفظی کے بجائے حلی ترجمہ ہو۔ انتہائی ذمہ داری کے ساتھ! کہوں گا کہ میں نے حضرت خمینیئ اعظم کے مطالب سے سر موانحراف نہیں کیا ۔ ہاں بعض مقامات پر جہاں آیۃ اللہ نے…
-
الحمد للہ رب العالمین و صلی اللہ علی محمد وَ الہ
اجمعین و لعنۃ اللہ علی اعدائہم الی یوم الدین عصر حاضرمیں جبکہ دینائے انسانیت ایسی ہو لناک آتش فتنہ کی لپیٹ میں ہے۔ جس کا سیاہ دھواں تاریخی میں اضافہ کرتا چلا جارہا ہے۔ اور عالم انسانیت کا ہر مفکر اس سوچ میں ڈوبا ہوا ہے کہ کسی نہ کسی طرح اپنے کو اور اپنی…
Got any book recommendations?