anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • قلوب ِصحابہ میں عزت و حرمت ِآلِ رسولؐ

     گذشہ صفحات میں چونکہ وعدہ کر چکا ہو ں لہذا اس حقیقت کو صرف اہل سنت کے مشہو ر علامہ ابن قتیبہ دینوری کے الفاظ سے پیش کرتا ہو ں تا کہ مسئلہ انعقادِ خلافت کے ساتھ صحا بہ کا اہل بیت سے بر تائو ذرا زیادہ واضع ہو جائے اور معلو م ہو جائے…

  • احراقِ بابِ فاطمہ سلام اللہ علیھا

    ابن قتیبہ دینوری کی متذکرہ روایت کے علا وہ با قی کتب تاریخ میں بھی جنا ب خاتونِ جنت سلام اللہ علیھا کے دروازہ کے جلانے کی روایا ت موجود ہیں۔۔۔ مختصر حوالہ جا ت ملاحظہ ہوں: (۱)   جنا ب فاطمہ ؑ نے ابن خطا ب سے فرمایا: اَتُرَاکَ مُحَرّ قًا عَلَیَّ بَابِی؟ یعنی کیا…

  • معر فت ِخدا

    ٭      قَالَ سُبْحَانَہُ فِیْ کِتَابِہٖ الْمَجِیْدِ اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ وَاخْتِلافِ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ وَالْفُلْکِ الَّتِیْ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنْفَعُ النَّاسَ وَمَا اَنْزَلَ اللّٰہُ مِنَ السَّمَائِ مِنْ مَائٍ فَأحْیَا بِہٖ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِھَا وَ بَثَّ  فِیْھَا مِنْ کُلِّ دَابَّۃٍ وَتَصْرِیْفِ الرِّیَاحِ وَالسَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَیْنَ السَّمَائِ وَالْاَرْضِ لَآیَا تٍ لِقَوْمٍ  یَعْقِلُوْن۔ ترجمہ: اللہ تعالیٰ…

  • اوّل مخلوق

    جس طرح اس عالمِ اصغر میں ایک عقل موجود ہے جو مشاعر باطنیہ اور حواسِ ظاہرہ سے روح کا تعارف کراتی ہے، عقل کے بغیر نہ تو حواس باطنیہ (واہمہ۔۔۔ متفکرہ۔۔۔ متخیلہ) وغیرہ صحیح کام کر سکتے ہیں اور نہ حواسِ ظاہرہ میں ارتکابِ صحیح و غلط کی تمیز ہوتی ہے، بس اسی عقل ہی…

  • منازلِ معرفت

    پس معرفت کی پہلی منزل ہے خدا کی پہچا ن۔۔۔۔۔ یعنی آثارِ خا رجیہ ظا ہر ہ کا مشا ہدہ اور اعضائے جسمانیہ اور اس کے اسرار کا مطالعہ کر نے سے عقلِ انسان و جودِ صانعِ حکیم کے اقرار کی رہبری کرتی ہے، لیکن اب اس تک رسائی اور اس کی خوشنودی حا صل…

  • امام جعفر صادقؑ کا ہندی طبیب سے مکالمہ

    اس مقام پر کتاب ’’الدمعۃ الساکبہ‘‘ سے مأخوذ ایک مکالمہ جو حضرت امام جعفر صادقؑ اور طبیب ہندی کے مابین ہوا ہے لازم الذکر ہے جو خالی از فائدہ نہیں، جس میں زبانِ امامت سے خلقت انسانی کے نایاب اسرار و رموز منظر عام پر آئے، طبیب ہندی سے جب آپ ؑ کی ملاقات ہوئی…

  • نتیجہ بحث

    جب اس کتا بِ صغیر(وجودِانسانی) کے مطالعہ اور اس کے اسرار رموز پر اطلاع ملنے سے اس کے کاتب (صانع حکیم)کے وجودِ جامع صفاتِ کمال کا پتہ ملتا ہے۔۔۔ کیونکہ اس کا ایک ایک حرف معرفت خدا کا بے پایاں خزانہ ہے۔ تو اس کتابِ کبیر (وجودِعالم )کی تفصیلات پر غور کرنے والا اور اسکے…

  • ضرورتِ نبی

    وہ خدا جو کل کائنات کا خالق اورہرشئے پرقادرہے۔۔۔۔۔ اس کی ہر صنعت عینِ حکمت۔۔۔ اس کا ہر فعل عینِ عدل۔۔۔ ازلی۔۔۔ ابدی۔۔۔ قدیم۔۔۔ قیّوم۔۔۔ اس کی صفات عینِ ذات، نہ دیکھنے میں۔۔۔ نہ سننے میں۔۔۔ نہ سونگھنے میں۔۔۔ نہ چکھنے میں آتاہے، ہر جگہ ہے اور ہر جگہ سے بے نیاز ہے، باوجود انتہائی…

  • نتیجہ بحث

    خداکی معرفت کے بعد انسان کو انسانی کمالات حاصل کرنے اوراپنے خالق کی خو شنودی کے اسباق مہیا کرنے میں نبوت کے دروازے پر جبہ سائی ضرورت ہے اورضمنی طور پر یہ معلوم ہوہی گیا ہے کہ نبی کو کن کن صفات سے متصف ہونا چاہیے: (۱)   اپنی تمام رعایا سے اعلم ہو۔۔۔ ورنہ فرائض…

  • عصمت انبیا ٔ

    مذہب حقہ ٗشیعہ اثناعشریہ کا عقید ہ ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت سید الانبیا ٔ جناب محمد مصطفیٰؐ تک کل ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی بر حق تھے اور ہد ایت خلق کے لیے مبعوث کیے گئے تھے۔۔۔ پس وہ اپنی امتو ں میں جمیع خصالِ حمیدہ کے لحاظ سے…

Got any book recommendations?