Mindblown: a blog about philosophy.
-
مسئلہ تفویض
بعض جہلا لوگ آئمہ معصو مین علیہم السلام کے کما لا ت کی تا بِ بر دا شت نہ لا کر ان کے بعض کمالات سے غلط فہمی میں مبتلا ہو کر ان کو خا لق و را زق کہہ دیتے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ شانِ اقد سِ اہل بیت میں افرا ط…
-
چہل حد یث — جناب رسا لتما بؐ کو حضرت علیؑ کو وصیت
جناب رسا لتما ب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام کو بطورِ وصیت ارشاد فرمایا: یاعلی ؑ میری امت میں سے جو شخص خوشنودیٔ خدا کے لیے چالیس احادیث یاد کر لے تو قیامت کے دن وہ انبیا ٔ و صدِّیقین و شہد أ و صا لحین کے ساتھ محشور ہو…
-

تصاویر — علامہ حسین بخش جاڑا اعلٰی اللہ مقامہ
-
حرفِ آخر — انا عبدہ الحقیر حسین بخش جاڑا
بحمد اللہ با وجودِ نامساعد حا لات اور انتہائی عدیم الفر ستی کے اس مقدمہ میں جن خیالات کا اظہار کرنا چاہتا تھا ان سے فارغ ہو گیا ہوں۔۔۔ خدا وند کریم سے دست بدعا ہوں کہ بطفیلِ محمد و آلِ محمد مجھے اپنے اس مقصدِ خیر بلکہ جمیعِ مقا صد حقہ میں کا مرانی…
-
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے؟ — از جعفر علی میر ایڈیٹر ندائے شیعہ لاہور۔۔۔۔۔ماہنامہ العابد لاہور(جنوری ۱۹۹۱ء )
علامہ حسین بخش جاڑا اُن علمائے کرام میں سے تھے جن کی موت سے دھرتی کانپ اٹھتی ہے علامہ حسین بخش جاڑا 4دسمبر ۱۹۹۰ ء کی شام کو جامعہ علمیہ کربلا گامے شاہ لاہور میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے وہ جامعہ امامیہ میں ایک عرصے سے پرنسپل…
-
مومنین سے التماس
مفسر قرآن قبلہ علامہ حسین بخش جاڑا طاب ثراہ 4دسمبر 1990ء کو جامعہ امامیہ لاہور میں ساڑھے چار بجے (4:30) شام اپنے خالق حقیقی سے جا ملے جنہیں 5دسمبر 1990ء کو مسجد امامیہ کے قریب دریاخان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔۔۔ لہذا قارئین سے استدعا ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھ کر علامہ مرحوم کے…
-
نذرانہ عقیدت — نتیجہ فکر مولانا محمد بخش جھمکانہ آف حاجی مورا (ڈی آئی خان)
عالم باعمل تھے علامہ حسین بخش فاضل بے بدل تھے علامہ حسین بخش تدریس میں تحریر میں تقریر میں ضرور کہنے دو بے مثل تھے علامہ حسین بخش مرحوم مولانا کی تھیں اَن گنت خوبیاں ایسے صاحب فضل تھے علامہ حسین بخش علمائے صالحین کے زمرہ میں بالخصوص بے شک نمبر اول تھے علامہ حسین…
-
شیخ مصر کاآخری خط جمادی الاولیٰ ۱۳۳۰ھ
شیخ مصر کاآخری خط جمادی الاولیٰ ۱۳۳۰ھمیں گواہی دیتا ہوں کہ اصول وفروع میں آپ کا مذہب وہی ہے جو آلِ رسول کا تھا، آپ نے حقیقت کو واضح اور روشن کردیا تھا اورجوبات پردے میں چھپی تھی اس کو ظاہرکردیا پس اس میں شک کرنا حماقت اورشک میں ڈالنا گمراہ کن اقدام ہے۔میں نے…
-
پہلی مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ میں نے جن و انسان کو پیدا نہیں کیا مگر اس لئے کہ میری عبادت کریں کوئی کسی سے اگر اپنی اطاعت طلب کرے تو اس کیلئے کوئی وجہ و علت و سبب ضروری ہے مثلاً یا تو اس کا احسا ن ہو یا…
-
تیسری مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ خداوند کریم نے انسان کو عبدیت کی دعوت دی ہے۔۔ عبد وہ ہوا کرتا ہے جو کسی شئے کا حتی کہ اپنے وجود کا بھی مالک نہ ہو اور اپنے وجود کے تمام تر منافع اپنے مولا پر وقف کر دے، انسان بھی خدا…
Got any book recommendations?