Mindblown: a blog about philosophy.
-
تیرہویں مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ خداوندکریم کا یہ فرمان دعوتِ عقل کی تائید کرتاہے ورنہ اگر نہ بھی فرماتا تب بھی ازراہِ عقل خالق و محسن حکیم کی عبادت انسان پر واجب تھی اور منعم ومحسن کا شکر اداکرنا واجب ولازم تھا۔۔۔ یہ کہنا کہ نجات کیلئے صرف ولائے…
-
چودھویں مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
چودھویں مجلس بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ جب بھی اس موضوع پر بیان جاری کیا جائے تو لوگ کہتے ہیں یہ موضوع خشک ہے اوراس موضوع پر بیان کرنے سے مجلس میں خشکی آجاتی ہے؟ اگر ایسا صحیح ہے تو پھر قرآن خشک۔۔ نبوی فرمان خشک۔۔ اوردین سارے کا…
-
پندرھویں مجلس — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ — مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنَ عقل کا تقا ضا ہے کہ ہر ناقص کامل کے آگے جھکے اور ہر ادنیٰ اعلیٰ کی اطاعت کرے۔۔ پس اس لحاظ سے خالق اکبر کے سامنے جھکنا تو عقل کا بدیہی فیصلہ ہے ترتیب خلق میں ملاحظہ کیجئے کہ کس طرح ادنیٰ اپنے…
-
سولہویں مجلس — بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
مجالس عشرہ چہلم (دوبئی، ابوظہبی ، العین) ۱۹۸۷ ء اللہ کے نام سے ابتدا کرتا ہوں جو رحمان و رحیم ہے۔۔۔ حدیث میں ہے کہ کُلُّ اَمْرٍ ذِیْ بَالٍ لَمْ یُبْدَ بِبِسْمِ اللّٰہِ فَھُوَ اَبْتَر یعنی جو بھی اہم اور مشکل کام اللہ کا نام لئے بغیر یعنی بسم اللہ پڑھے بغیر کیا جائے تو…
-
سترہویں مجلس — جَائَ الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقًا
حق آیا اور باطل گیا کیونکہ حق کے مقابلہ میں باطل کے قدم ہمیشہ اُکھڑ جایا کرتے ہیں، حق کا واقعہ سے تعلق اور صدق کا زبان سے تعلق۔۔۔ اگر واقعہ حق ہے توزبان کا بیان صدق کہلائے گا اور واقعہ باطل تو بیان کذب ہوگا۔ اللہ ایک ہے یہ واقعہ ہے اور اَشْھَدُ اَنْ…
-
اَٹھارہویں مجلس — اَلٓــمّٓ ء ذٰلِکَ الْکِتَابُ لارَیْبَ فِیْہِ
حروف مقطعاتِ قرآنیہ ہیں اور ان کی کئی تاویلیں کی گئی ہیں: ز ایک تاویل الف سے مراد اللہ اور لام سے مراد جبریل اور میم سے مرا د محمد یعنی یہ کلام اللہ نے بھیجی جبریل لایا اور محمد مصطفی پر نازل ہوا ز دوسری تاویل الف سے مراد انا ، میں لا م …
-

اُنیسویں مجلس — زَیِّنُوْا مَجَالِسَکُمْ بِذِکْرِ عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَالِبٍ لِأنَّ ذِکْرَہٗ ذِکْرِیْ وَ ذِکْرِیْ ذِکْرُ اللّٰہِ وَ ذِکْرُ اللّٰہِ عِبَادَۃٌ
اپنی مجالس کو علی بن ابیطالب ؑ کے ذکر سے مزیّن کرو کیونکہ اس کاذکر میرا ذکر ہے اورمیراذکر اللہ کا ذکر ہے اوراللہ کا ذکر عبادت ہے۔ زینت کا معیار بدلتا ہے کیونکہ ہر دماغ کے نزدیک زینت کا معیار الگ ہے مثلاً بچہ ہے تو وہ زمین پر بیٹھنا اوراس پر لیٹنا زینت…
-
بیسویں مجلس — عَلِیٌّ مَّعَ الْحَقِّ وَ الْحَقُّ مَعَ عَلِیٍّ یَدُوْرُ حَیْثُمَا دَارَ
علی ؑحق کے ساتھ اورحق اس کے ساتھ ہے اورحق اُدھر ہی مڑتا ہے جس طرف علی ؑ مڑے۔۔۔ حق وباطل کی باہمی جنگ روزِ اوّل سے ہے، نہ کبھی حق نے باطل کے سامنے گردن خم کی اورنہ کبھی باطل حق پرتشدد کرنے سے بازآیا۔۔ ہابیل وقابیل کی جنگ سے لے کر آج تک…
-
اکیسویں مجلس — وَ مَا أرْسَلْنَاکَ اِلَّا رَحْمَۃً لِلْعَالَمِیْنَ
ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کی رحمت کے طورپر۔۔ پس حضورؐکا وجود ذی جود صر ف انسانوں تک محدود نہیں بلکہ جس طرح اللہ عالمین کاربّ ہے اسی طرح آپ عالمین کیلئے رحمت ہیں۔۔ وہ جن جن کا ربّ ہے یہ ان سب کیلئے رحمت ہیں لہذا انسا نو ں۔۔جنوں۔۔ فرشوں۔۔…
-
بائیسویں مجلس — تِلْکَ الْاَیَّامُ نُدَاوِلُھَا بَیْنَ النَّاسِ
ہم ایام کو لوگوں میں بدل بدل کرلاتے ہیں۔۔۔ یعنی انفرادی اوراجتماعی طور پر ہم تبدیلیاں لاتے رہتے ہیں مثلاً انفرادی طور پر کبھی افلاس۔۔ کبھی دولت۔۔ کبھی خوشی۔۔ کبھی غمی۔۔ کسی وقت تندرستی۔۔ کسی وقت بیماری، اس کے علاوہ پہلے بچپن پھر جوانی آخر میں ضعیفی جیسی تبدیلیاں تاکہ انسان ان بدلتے ہوئے حالات…
Got any book recommendations?