anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • چودہویں مجلس — کونو امع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔کونو امع الصادقین قرآن کی اطاعت جبھی ہو سکتی ہے جب صادقین کی صحبت ہو یہی وجہ ہے کہ جناب رسالت مآب نے ہر مقام پر ثقلین سے تمسک کا حکم صادر فرما یا صراط سوی محمود قادری میں ہےکہ ہر  مرض موت میں ایک مرتبہ حضور کےپاس صحابہ کا کثیرالتعداد…

  • سولہویں مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین ترجمہ   اے ایمان والو ڈرو اللہ سے اور ہو جاو ساتھ صادقین کے قرآن مجید میں مع کی لفظ تین معنو ں میں استعمال ہوئی ہے احاطہ علمیہ    جس طرح کہ خدا وند کریم کے لئے ہے واللہ معکم یعنی خدا…

  • اٹھارہویں مجلس — حضر ت حسین کی تنہائی و بے کسی

    حضر ت حسین کی تنہائی و بے کسی نظر یمینا فلم یرااحدا    ونظر شمالا فلم یرا احد دائیں دیکھا کوئی نظر نہ آیا   بائیں دیکھا کوئی نظر نہ آیا فقال توآواز بلند فرمائی ھل من ناصر ینصرنا کیا کوئی ہے جو ہماری مدد کرے ھل بحیر یجیرنا کیا کوئی پناہ دینے والا ہے…

  • سترہویں مجلس — یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم          یاایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین پچھلی مجلس میں یہ بتایا گیاہےکہ حضرت علی کے ساتھ ہونےکا مطلب وہی ہے جو رسول کے ساتھ ہونے کاہےکیونکہ قرآن جس کے کلام خدا ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں اور خداوند عالم نے باربار چیلنج کیاکہ  اگر تمہیں اس…

  • انیسویں مجلس — یا ایھا الذین امنوا اتقو اللہ وکونوا مع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ یا ایھا الذین امنوا اتقو اللہ وکونوا مع الصادقین ایمان والو ماہ مبارک رمضان ایمان کی بہار ہے روزہ رکھنا ہر مومن عاقل و بالغ پرواجب ہےلیکن حضرت امام جعفر صادق سے مروی ہے کہ صرف کھا نے اور پینے سے منہ بند کر لینے کا نام روزہ نہیں بلکہ…

  • اکیسویں مجلس — کونوامع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم  کونوامع الصادقین بروز قیامت حضرت امیر علیہ السلام کی شان جناب رسالت مآب سے سنئیے حضرت عمر سے مروی ہے کہ جناب رسالت مآب نے فرمایا یا علی تیر ا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو گا اور بروز قیامت تم وہاں ہو گے جہاں میں ہو ں گا ایک روایت میں…

  • بیسویں مجلس — کونو امع الصادقین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کونو امع الصادقین ہر چیز کی زیادہ وضاحت اس کی ضد کو دیکھنے سے ہوتی ہے اگر رات نہ ہوتی تو دن کی خوبیاں معلوم نہ ہو سکتیں اگر بزدلی نہ ہو تو دلیری و شجاعت کی فضیلت واضح نہیں ہوتی وعلی ھذا القیاس اسی طرح حضرت امیر علیہ السلام کے…

  • بائیسویں مجلس — کونو امع الصادقین

    یکم محرم 1334 کونو امع الصادقین حضرت رسالت مآب نے فرمایا علی مع القرآن والقرآن مع علی علی قرآن کے ہمراہ ہےاور قرآن علی کے ہمراہ ہے ارشاد باری ہے قدجائ کم من اللہ نورو کتاب مبین تحقیق تمہارے پاس اللہ کی جانب سےنور اورکتاب مبین پہنچ چکے خلقت نوری کے متعلق حضرت امام جعفر…

  • تئیسویں مجلس — یا ایھا الذین امنو ا اتقو اللہ وکونو ا مع الصادقین

    یا ایھا الذین امنو ا اتقو اللہ وکونو ا مع الصادقین علی قرآن کےساتھ اور قرآن علی کے ساتھ ہے حضرت علی کا فرمان ہے انا کلام اللہ الناطق یعنی میں اللہ کا کلام ناطق ہوں ارشاد خدا وندی ہے قد جائکم من اللہ نور وکتاب مبین دوسری جگہ فرماتا ہے فامنو ا باللہ ورسول…

  • چوبیسویں مجلس — یا ایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین

    یا ایھا الذین امنو ااتقو اللہ وکونو امع الصادقین سچوں  کے ساتھ رہنے کا حکم ہے اور انہی سچوں کے ذریعے سے خدا کی رضا اور جنت کا پروانہ حاصل ہو سکتا ہے خدا وند کریم نے لوگوں کی قسمیں بیا ن فرمائی ہیں لوگوں میں سےبعض ایسے ہیں جو اللہ کی رضا کی خاطر…

Got any book recommendations?