Mindblown: a blog about philosophy.
-
نمازِ باجماعت
نمازِ باجماعت جناب رسالت مآب ﷺ سے مروی ہے کہ اگر نماز جماعت میں تعداد دس سے زیادہ ہوجائے تو ایک رکعت کا ثواب لکھنے سے ملائکہ عاجز آجاتے ہیں۔ کافی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ صفوں میں سے پہلے صف افضل ہے اور جس قدر پیش نماز کے…
-
تعصیباتِ نماز ۔ سجدۂِ قرآنی
تعصیباتِ نماز سلام پڑھنے کے بعد کانوں تک ہاتھ بلند کرکے تین بار اللہ اکبر کہنا مستحب ہے۔ نماز سے فارح ہونے کے بعد نمازی کو چاہیے کہ فوراً چلا نہ جائے بلکہ مصلائے عبادت پر بیٹھ کر ذکر خدا بجا لائے اور تمام اذکار میں سے تسبیح جناب فاطمہ زہراؑ افضل ہے اور وہ…
-
مبطلاتِ نماز
مبطلاتِ نماز مسئلہ: جو اسبابِ وضو کو توڑ دیتے ہیں ان کے عارض ہونے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور علاوہ ازیں مندرجہ ذیل چیزیں مبطل نماز ہیں:۔ ۱۔ کھانا ۲۔ پینا اگرچہ قلیل مقدار میں ہی کیوں نہ ہو ۳۔ عمداً کلام کرنا ۴۔ خوفِ خدا یا غم آلِ محمدؐ کے علاوہ کسی…
-
سجدۂِ سہو
سجدۂِ سہو مسئلہ: سجدۂِ سہو چند مقامات پر واجب ہوا کرتا ہے:۔ ۱۔ زیادتیِٔ کلام یعنی حالتِ نماز میں بھول کر کوئی بات منہ سے نکل جائے تو نماز کو باطل نہ کرے بلکہ بعد از سلام اس کے لئے دو سجدے سہو کے دے دے، نماز صحیح ہوگی۔ ۲۔ زیادتیِٔ سلام اگر بے جا…
-
شکیات نماز
شکیات نماز چونکہ نماز میں شکوک و شبہات کا آنا لازمی ہے تو آلِ محمّدؐ نے جوان کے علاج مبتلائے ہیں ان کو ذہن نشین کرلینا ضروری ہے تا کہ موقع پر کام میں آئیں اور وارد ہے کہ مَااَعَادَ الصَّلوٰۃ فَقِیْہٌ یعنی فقہ رکھنے والا نماز کا امادہ نہیں کرتا کیونکہ نماز پروار…
-
کیفیت اذان و اقامت و نماز
کیفیت اذان و اقامت و نماز مستحب ہے کہ پہلے اذان کہے اور پھر اقامت اور اس کے بعد نماز شروع کرے اور غالباً یہ مقدمات توجہ ّ اور التفات کو مجتمع کرنے کے لئے ہیں تا کہ نمازی اپنے آپ کو بارگاہِ ایزدی میں حاضر کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہوجائے اذان کا…
-
وجوب ِ استقبال اور تحقیق قبلہ
وجوب ِ استقبال اور تحقیق قبلہ نماز میں چونکہ کعبہ ( بیت اللہ ) کی طرف منہ کرنا واجب ہے لہذا نماز پڑھنے جہت قبلہ کا تعین ضروری ہے ہمارے پورے ملک میں شمالاً جنوباً اور شرقاً و غرباً ہر جگہ بات کو اصول مسلمہ میں سے سمجھا گیا ہے کہ قطبی ستارہ جو…
-
شرائط نماز
شرائط نماز نماز چونکہ خالق و مخلوق کے درمیان باہمی مکالمے اور راز و نیاز کا مقام ہے اور احادیث میں اس کو مومن کی معراج سے تعبیر کیا گیا ہے۔ لہذا نمازی کو چاہئے کہ تمام علائق دنیاویہ سے اپنے آپ کو آزاد کرے اپنی پوری توجہّ اس ذات کی طرف رکھے جس کے…
-
غلّااف یعنی گندم جو خرما اور انگوروں کی زکواۃ
غلّااف یعنی گندم جو خرما اور انگوروں کی زکواۃ : امام محمد باقر اور امام جعفر صادق علیہا السّلام سے مروی ہے کہ خدا وند کریم نے نماز کے ساتھ ساتھ زکواۃ کو مال میں واجب کیا ۔ اور جناب رسلتماب نے نو چیزوں میں اس کا وجوب بیان کیا اور باقی چیزوں سے معاف…
-
سونے اور چاندی کی زکواۃ
سونے اور چاندی کی زکواۃ: سونے اور چاندی کی زکواۃ کے وجوب کی تین شرطیں ہیں۔ (1) نصاب: سونے کا نصاب بیس دینا ر ہے اس میں نصف دینار زکواۃ ہوگی۔ اور اس کے بعد ہر چار دینا ر کے اضافہ سے چالیسواں اور حِصہ زکواۃ واجب ہوگی اور چاندی کا پہلا نصاب دوسودر ہم…
Got any book recommendations?