anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • طواف وداع . حالت احرام میں شکار کا حکم

     طواف وداع     :   ان اعمال سے فارغ ہوکر مستحب ہے کہ مکہ معظمہ میں داخل ہو اور طواف وداع کرے اور زیادہ سے زیادہ کرنے کی  کوشش کرے اور  360 چکر مستحب ہیں بیت اللہ میں  طواف کرنا  نافلہ پڑھنے سے افضل ہے وہاں اپنے بھائیوں کے لئے دعاطلب کرے کعبہ کے اندر داخل ہوکر…

  • حلق یا تقصیر . طواف نساء

     حلق یا تقصیر:  قربانی کر چکنے کے بعد سر منڈوانا چاہئے یا تقصیر کرنی چاہیئے ۔ یعنے مونچھوں یا سر کے بالوں میں سے کچھ بال کاٹ لے یا ناخن اُتارے اگر پہلی دفعہ کا حاجی ہے تو اس کے لئے حلق سر منڈوانا افضل ہے  عورتوں پر حلق نہہیں ہے بلکہ ان کے لئے…

  • قُربانی

     قُربانی:  قربانی کا جانور دبلا پتلا بیمار عیب دار نہ ہو ۔ لہٰذا اندھے ، کانے ، لنگڑے ، کن کٹے بیمار اور دُبلے جانور کی قربانی ناکافی ہے قربانی کا جانور خصی بھی نہیں ہونا چاہیئے۔ مسئلہ:۔ قربانی کے گوشت میں سے صدقہ دے اور کچھ مومنین کو ہدیہ دے۔ اور ہدیہ یا صدقہ…

  • وقوف مشعر. نیٰ کے اعمال

     وقوف مشعر :   غروب شمس کے بعد عرفات سے روانہ ہوکر شعر الحرام میں پہنچے اور وہاں اذان  کے بعد دونوں نمازیں مغرب و عشاء بجا لائے ۔ اس مقام پر بھی تمام مسلمان مغرب وعشاء کو جمع کر کے پڑھتے ہیں وقوف ِ مشعر سے پہلے غسل مستحب  ہے اس مقام پر منقولہ دعائیں…

  • وقوف ِ عرفات

     وقوف ِ عرفات: نویں ذوالج کو زوال سے لے کر غروب شمس تک عرفات میں ٹھیڑنے کا نام وقف عرفات  ہے اور یہ حج کا کر ہے اس کے فوت ہونے سے حج فوت ہوجاتی ہے۔ مسئلہ:۔ عرفات میں ظہر سے مغرب تک ٹھیرنا واجب ہے خواہ وہاں کھڑا رہے یا بیٹھا رہے یا چلتا…

  • افعال حج . احرام حج

     افعال حج :        (1)     احرام   (2)      وقوف عرفات    (3)     وقوف مشعر             (4)      افاضہ (5)     ۔۔۔جمرہ عقبہ     (6)      نحر یا ذبح            (7)      حلق کرانا           (8)            مکہ میں آکر طواف زیارت (9)      دورکعت طواف  (10)   سعی درمیاں صفا و مروہ کے          (11)   طواف نساء (12)   دو رکعت نماز طواف         (13)   مبیت منی           (14)   رعیٰ…

  • طواف

     طواف: عمرہ تمتع کا احرام باندھنے کے بعد جب مکہ میں داخل ہوتو مکہ میں داخلے کے لئے غسل مستحب کرے اور پھر امسجد الحرام کے داخلے کے لئے ایک اور غسل مستحب کرے اور طواف واجب کرے طواف بیت اللہ کے گرد سات چکر پھرنے کا نام ہے طواف میں طہارت جسم (حدث اور…

  • نماز طواف

     نماز طواف: طواف کے بعد دو رکعت نماز طواف پڑھنی چاہئے ۔ طواف ِ ۔۔کے لئے نماز طواف واجب اور طواف مستحب کےلئے ۔۔طواف کے فواً بعد مقام ابراہیم پر جاکر دو  رکعت  نماز طواف ادا کرے مقام ابراہیم  سے وہ مقام ہے جہاں حضر ت ابراہیم کے پاؤں مباک کا نشان باقی ہے اگر…

  • احرام کا بیان

    احرام کا بیان:             مسئلہ:۔ جنب حیض ، نفاس احرام سے مانع نہیں ہیں۔                 مسئلہ:۔ اگر بھول کر بغیر احرام باندھنے کے میقات سے آگے گزرجائے تو اس پر واجب ہے کہ واپس آکر میقات سے احرام باندھ کر جائے ۔ ہاں اگر واپسی ناممکن ہو تو جس مقام پر یا د آجائے وہیں…

  • عمرہ تمتع کا بیان

      عمرہ تمتع کا بیان: طواف ، سعی (صفا و مروہ کے درمیاں) تفصیر میقات :۔ اس مقام مخصوص کو کہا جاتا ہےجہاں سے احرام باندھا جاتا ہے۔ میقات کل چھ ہیں۔ ()        جمفہ شام کے راستہ سے حج کو جانے والوں کے لئے میعات ہے۔ ()        مسجد شضرہ مدینہ کے راستہ سے حج کرنے…

Got any book recommendations?