anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • حج کے اقسام

     حج کے اقسام:              حج کی تین قسمیں ہیں۔ حج تمتع ،        حج قران،           حج افراد                            ان تینوں قسموں میں سے حج تمتع افضل ہے جو لوگ مکہ یا مکہ سے 48میل مسافت کے اندر رہتے ہیں ان کا فریضہ حج قرآن یا حجافراد ہواکرتا ہے۔             جس طرح قرآن مجید میں…

  • کعبہ جائے امن ہے

     کعبہ جائے امن ہے کعبہ کی خصوصیات میں سے ہے کہ  مَنْ دَخَلَہٗ کَانَ اٰمِنًا  جو بھی اس میں داخل ہو وہ با امن رہے گا ، یہ خصوصیت صرف مکانِ کعبہ کی نہیں بلکہ حدود حرم کے اندر کا علاقہ سب کا سب اسی خصوصیت کا حامل ہے اور زمانۂ جاہلیت میں بھی جاہلی…

  • شرائطِ وجوبِ حج

     شرائطِ وجوبِ حج فقہائے امامیہ کے نزدیک وجوبِ حج کے شرائط چند ہیں:۔ ۱۔        کامل العقل ہو۔ لہذا نا بالغ اور دیوانے پر حج واجب نہیں ہوا کرتی۔ ۲۔       آزاد ہو۔ لہذا غلام پر حج واجب نہیں ہوتی۔ ۳۔       زاد و راحلہ موجود ہو یعنی مالی طاقت موجود ہو کہ اپنے راستہ کے آمدو رفت…

  • حرمینِ مکہ کے خصوصیات

     حرمینِ مکہ کے خصوصیات ۱۔       اگر کوئی شخص حرم بیت اللہ کی حدود کے اندر ایسا جرم کرے جس کی شرعی حد یا قصاصِ مقرر ہے تو اس کو اپنے کئے کی سزا حرم کے اندر دی جاسکتی ہے، لیکن اگر جرم کا ارتکاب حرم کی حدود سے باہر ہوا اور مجرم بھاگ کر حرم…

  • تولیّتِ کعبہ

     تولیّتِ کعبہ بنائے کعبہ کے بعد اس کی تولیّت حضرت اسمٰعیل کے سپرد تھی اور ان کے بعد ان کی اولاد کی تولیّت بیت اللہ کا شرف حاصل رہا لیکن کچھ عرصہ کے بعد قبیلہ جرہم نے غلبہ حاصل کرکے کعبہ کی تولیّت ان سے چھین لی اور جب قبیلہ جرہم اور عمالقہ کی آپس…

  • حجرِ اسود ۔ حطیم

    حجرِ اسود مروی ہے کہ یہ جوہر تھا جو خدا نے حضرت آدمؑ کے ساتھ زمین پر اتارا تھا۔ اس کو بنی آدم کے عہد و پیمان ودیعت کئے گئے ہیں۔ بروزِ محشر ان لوگوں کے حق میں بزبان فصیح گواہی دے گا، جنہوں نے اس کی زیارت کی اور اپنے عہد کی وفا کی…

  • غلافِ کعبہ

     غلافِ کعبہ تعمیرِ کعبہ کی تکمیل کے بعد پہلے پہل حضرت ہاجرہ نے اپنی چادر اس کے دروازہ پر آویزاں کی تھی، لیکن کعبہ کا پورا غلاف پہلے پہل تبع ابو بکر نے ردپہلی چادروں سے چرھایا اور اس کے جانشین اس کی سنت پر عمل پیرا رہے اور لوگ مختلف قسم کی چادروں کا…

  • آیاتِ بیّنات

     آیاتِ بیّنات مقام ابراہیم : بعض روایات میں ہے کہ اس سے مراد وہ پتھر ہے جس پر حضرت اسمٰعیل کی زوجہ نے آپ کو نہلایا تھا، جب کہ آپ شام سے بغرض ملاقات تشریف لائے تھے، پس اس پتھر میں آپ کے قدموں کے نشان باقہ رہ گیا اور قصہ کی تفصیل ہماری تفسیر…

  • حج کا بیان ۔ مختصر تاریخِ کعبہ

     حج کا بیان مختصر تاریخِ کعبہ تفسیر صافی میں بروایت فقیہ و عیاشی حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے منقول ہے کہ جب خداوند کریم نے زمین کو خلق فرمانے کا ارادہ کیا تو ہواؤں کو پانی میں موج پیدا کرنے کا حکم دیا، چنانچہ اس کی موجوں سے جھاگ پیدا ہوئی۔ پس وہ…

  • نماز ردِ مظالم

     نماز  ردِ مظالم   رسولِ خدا ﷺ سے منقول ہے کہ جس کے ذمہ بندوں کے حقوق ہوں اور وہ ان کو ادا نہ کرسکتا ہو اور نہ وہ حقوق معاف کراسکتا ہو تو وہ شخص یہ نماز پڑھے۔ خداوند کریم بروز قیامت ان بندوں کو خود ہی راضی کرے گا، اگرچہ یہ حقوق ریت…

Got any book recommendations?