Mindblown: a blog about philosophy.
-
تفسیر میں موجود ” م ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
مار یہ قبطیہ ؑ : جس زما نہ میں حضرت جعفر طیار ؑ حبشہ میں تھے تو ان کا لڑکا وہیں پیدا ہو اتھااور حبشہ کے باد شاہ نے ماریہ قبطیہؑ کو حضرت پےغمبر کےلئے بھیجا جو کہ آپ کے فرزند ابراہیم ؑ کی والدہ تھیں (ج۵ص۰۶۱) ٭ تفا سیر اہل بیت ؑ میں آیت…
-
تفسیر میں موجود ” ل ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
لالچ: مَا نَنْسَخْ مِنْ آی©َةٍ اَوْ نُنْسِھَا کی تفسیر میں ہے کہ منسوخ آیات میں سے ایک آیت ہے جس کا ترجمہ یہ ہے کہ اولاد حضرت آدم ؑ کو اگر مال کی دو وادیاں مل جائیں تو وہ تیسری کی خواہش بھی کرے گا اور اولاد حضرت آدم ؑ کا پیٹ صرف قبر کی…
-
تفسیر میں موجود ” گ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
{ “@context”: “https://schema.org”, “@type”: “ItemList”, “itemListElement”: [ { “@type”: “ListItem”, “position”: 1, “name”: “ہوم”, “item”: “https://www.anwarulnajaf.com/” }, { “@type”: “ListItem”, “position”: 2, “name”: “تفسیر انوار النجف جلد 15”, “item”: “https://www.anwarulnajaf.com/search/label/%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1%20%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1%20%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%AC%D9%81%20%D8%AC%D9%84%D8%AF%2015” }, { “@type”: “ListItem”, “position”: 3, “name”: “تفسیر میں موجود ” گ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 |…
-
تفسیر میں موجود ” ک ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
کالب بن یوحنا: حضرت محمد و حضرت علی ؑ کا نام لے کر کالب بن یوحنا نے گھوڑے کو ایڑھ لگائی اور بارہ میل کا پانی کا سفر طے کیا جس طرح زمین پر سفر کیا جاتا ہے (ج۲ص ۷۰۱) ٭ یہ شخص یہودا کی اولاد میں سے تھا اور حضرت موسیٰؑ کے بارہ نقبا…
-
تفسیر میں موجود ” ق ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
ق: سورہء ق کے فضائل (ج۳۱ص ۰۱۱) قاف: کوہ قاف (ص ۱۱۱) قاب قوسین: (ج۳۱ص۹۴۱) قادیانی: قادیانیوں کی رو مسئلہ حیات مسیح (ج۳ س۲۴۲ تا ۶۴۲) قبض روح: قبض روح حضرت نوح ؑ (ج۶ص ۴۴) ٭ قابض الارواح کی آمد (ج۱۱ص ۵۴۱، ۴۰۲-ج۴۱ص ۷۶۱) قائم آل محمد ؑ: قائم آل محمد (ج۱ص ۹۹) ٭ دعائے…
-
تفسیر میں موجود ” ف ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
فتح: یَسْتَفْتِحُوْنَ کی تشریح اور یہودیوں نظریہ (ج۲ص ۰۴۱) ٭ فتح مکہ کی بشارت (ج۲ص۲۵۱،۷۵۱) ٭ فتح مکہ کے موقعہ پر عبد اللہ بن امیہ یعنی جناب امّ سلمیٰ کے بھائی کا اسلام قبول ہوگا (ج۹ص۲۷) ٭ فتح اور مداولت ایام (ج۴ص۷۵) ٭ مومن کی فتح (ج۵ ص۹۱۱ -ج۹ص۶۴- ج۰۱ص۷۶۲ – ج۱۱ص۳۷،۵۷) ٭ فتح اور…
-
تفسیر میں موجود ” غ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
غار: غار ثور کا ذکر (ج۶ص ۲۹۱) ٭ غار ثور کا محل وقوع (ج۷ص ۲۵) ٭ آیت غار سے فضائل کا استنباط اور ان کا جواب (ج۷ ص ۴۵ تا ۴۶) ٭ غار رقیم (ج۹ س۱۸،۲۸) ٭ حدیث بساط میں حضرت علی ؑ کا غار کے دروازہ پر جانا (ج۹ ص ۳۸) ٭ سات آدمی…
-
تفسیر میں موجود ” ع ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
عربی: قرآن عربی زبان میں نازل ہوا (ج۸ص۶) ٭ حضرت اسمعیل ؑ کی زبان عربی تھی (ج۸ص۶۴) ٭حضرت یوسف ؑ نے جب شاہ مصر سے عربی زبان میں گفتگو کی بادشاہ کے سوال کے جواب میں فرمایا یہ میرے چچا حضرت اسماعیل ؑ کی بولی ہے (ج۸ ص ۶۴) عبدالمطلبؑ: حضرت پیغمبر محمد مصطفی کے…
-
تفسیر میں موجود ” ظ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
ظلم: ظلم کی تین قسمیں ہیں: اپنے نفس پر ظلم ، مخلوق پر ظلم ، خدا پر ظلم احادیث میں ہے کہ خدا پر ظلم ہے شرکت کرنا اور یہ ناقابل بخشش ہے اور بندوں کا حق کھانا ایسا ظلم ہے جس کا بدلہ لیا جائے گا اور اپنے نفس پر ظلم اگر اللہ چاہے…
-
تفسیر میں موجود ” ط ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
طبیب: طبیب ہندی سے حضرت امام جعفر صادقؑ کی گفتگو (مقدمہ تفسیرص ۱۸۱) ٭ دربار ہارون میں انگریز ڈاکٹر نے قرآن کی جامعیت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اس میں طب کا کوئی ذکر نہیں تو اسلامی مفکر علی بن حسین بن واقد نے برجستہ جواب دیا کہ قرآن مجید نے کُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلاتُسْرِفُوْا…
Got any book recommendations?