Mindblown: a blog about philosophy.
-
تفسیر میں موجود ” ح ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
حبّ علی ؑ: حبّ علی ؑ ایمان اور بغض علی ؑ نفاق (ج۱ ص ۷۶۱) ٭ علی ؑ کے حبدار مساکین ہیں اور انکی دستگیری کرنے والا جنت کے بلند درجات میں ہو گا (ج ۲ص ۴۳۱) ٭ حضرت امام محمد باقرؑ کا محبان علی ؑ کو پیغام کہ تقویٰ اختیار کرو (ج ۲ص ۷۹۱…
-
تفسیر میں موجود ” چ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
چاند : لوگوں نے حضور سے چاند کی کمی یا زیادتی کے متعلق سوال کیا تو جواب ملاکہ اللہ نے اس کو تمہارے اوقات کے تعین کا ذریعہ قرار دیا ہے (ج ۳ص ۷) ٭ رات کو عبادت کرنے والے کے حق میں ہے کہ بروز محشر اس کا چہرہ چودھویں کے چاند کی طرح…
-
تفسیر میں موجود ” ج ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
جاثیہ: سورہ جاثیہ (ج۳۱ص۵) جہاد: جذب و دفع کافلسفہ(ج۳ص۷۲۱) ٭ ماںکی خدمت جہاد ہے (ج۲ص۱۳۱) ٭ جہا دِ نفس افضل جہاد ہے (ج۴ ص۰۵، ۷۵-ج۶ص۷۲) ٭ جہاد کی مصلحت (ج۳ص۹۳،۴۳۱) ٭ جہاد واجب کفائی ہے، یعنی اگر سب مسلمان ترک کر دیں تو سب مسلمان گنہگار ہوں گے لیکن اگر کچھ آدمی مصروف جہاد ہو…
-
تفسیر میں موجود ” ٹ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
ثمود: قوم ثمود کی طرف حضرت صالح مبعوث ہوئے (ج ۶ص ۷۴ – ج ۲۱ص ۶۷۱) ٭ قوم ثمود کا مسکن وادیء قریٰ تھا (ج ۱۱ص ۷۴- ج ۷ص ۲۲۲- ج ۳۱ص ۱۷۱) ثقلین: حدیث ثقلین(ج ۱ص ۵۶،۳۶،۵۷،۲۴۱) ٭ ثقلین سے امت کا سلوک (ج ۱ص ۵۴۱-ج ۲ص ۹۴- ج ۲ص ۳۵- ج ۳ص ۲۷،…
-
تفسیر میں موجود “ت” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
تحریم: سورہ تحریم (ج۲۱ص۸۵) تغابن: سورہ تغابن(ج۴۱ص۶۳) تمام و کمال میں فر ق : تمامیت اجزاء کے لحاظ سے اور کمال اثر کے لحاظ سے ہوتا ہے (ج ۳ص ۳۲، ۷۲ – ج ۶ص ۵۸) ٭ ولایت علی ؑ کے پہنچانے سے پہلے اسلام تمام ہو چکا تھا اور اب کمال کی سند دی گئی…
-
تفسیر میں موجود ” پ ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
پچاس نمازیں : گذشتہ امتوں پر پچاس نمازیں واجب تھیں (ج ۳ص ۴۸۱) پیشین گوئی : حضرت عیسیٰؑ نے فرمایا تھا کہ میں بتا سکتا ہوں جو کچھ تم کھاﺅ گے اور گھروں میں ذخیرہ کرو گے (ج ۳ص ۹۳۲) ٭ حضرت یوسف ؑ کی پیشین گوئی کرنا (ج ۸ص ۹۱) ٭ حضرت یوسف ؑ…
-
تفسیر میں موجود ” ب ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
بائے بسملہ: (ج۲ص۱۱،۲۱) بیّنہ: سورہ بینہ (ج۴۱ص۷۴۲) باب النجف جاڑا: مدرسہ کی ابتداء و تعمیر (ج۱ص۶ تا ۹) ٭ مدرسہ کا ابتدائی نقشہ (ج۲ص۲) ٭ مومنین سے اپیل کی گئی ہے کہ جامعہ علمیہ باب النجف کی ہر ممکن مدد کریں تاکہ یہ مدرسہ دن دوگنی رات چوگنی ترقی کے منازل طے کرے (ج ۲ص۹۱۲-…
-
تفسیر میں موجود ” الف ” سے شروع ہونے والے موضوعات | تفسیر انوار النجف جلد 15 | tafseer anwar ul najaf jild 15 | shia books online
الف آل کی تحقیق : آلُ الرَّجُلِ خَاصَّتُہُ الَّذِی´نَ یَو¿ُ وْلُ اَمْرُہ¾ اِلَیْھِمْ وَ اَمْرُھُمْ اِلَیْہِآل انسان کے اُن خاص متعلقین کو کہا جاتاہے جن پر اس کو اعتماد کلی ہو کہ ان کے ہر پیچیدہ امر کا حل اس کے ذریعے سے ہو اور وہ بھی اس پر اعتماد کلی رکھتے ہوں کہ اپنے…
-

پیش لفظ – حاسدین تفسیر انوار النجف | Preface Tafseer Anwar ul Najaf
پیش لفظ – لادینیت – حاسدین تفسیر انوار النجف از علامہ حسین بخش جاڑا | Preface Tafseer Anwar ul Najaf Welcome to the preface of Tafseer Anwar ul Najaf, a profound journey into the world of Islamic teachings. This commentary offers valuable insights and interpretations, shedding light on the wisdom of the Quran and the…
-

حلم و حوصلہ
حلم و حوصلہ | hilm wa hosla | Patience and encouragement ہادیان دین اور رہنمایان شرع متین کے لئے یہ صفت انہتائی ضروری ہے کیونکہ ہر قسم کے لوگ جب ان سے بات کریں گے تو بعض ضدی اور اکھڑ مزاج ایسے بھی ہوا کرتے ہیں جن کو ادب و متانت سے بات کرنا آتا…
Got any book recommendations?