anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • اثبات و جود باری سبحانہ

    ہ وہ حقیقت ہے جو تمام حقیقتوں سےواضح تر  ہے اور ایسا مسئلہ ہے جوتما م مسائل سے بد یہی تر ہے اس کی وضاحت ہی اس کی رخفا کی موجب ہےاور اس کا ظہور ہی اس کی غیبت کا باعث ہےاوریہی مسئلہ عقول سلیمہ کی فطرت اولیہ کا محسوس اولی ہے لیکن زمانہ کی…

  • لوگوں کی تحصیل معرفت خالق اقسام

    جب فطرت کے تقاضوں نے عالم اکوان کے نت نئے تغیرات اوراس میں ظاہر ہونے والے حیرت انگیز مشاہدات کی بنا پر ان کے علل و اسباب کی جستجو کی طرف نظر و فکر کی تحریک کی تو لوگوں کی اس مقام پر تین قسمیں ہو گئیں ایک قسم ایسے عقل و بصیرت کے اندھے…

  • لوگوں کی تحصیل معرفت خالق اقسام

    جب فطرت کے تقاضوں نے عالم اکوان کے نت نئے تغیرات اوراس میں ظاہر ہونے والے حیرت انگیز مشاہدات کی بنا پر ان کے علل و اسباب کی جستجو کی طرف نظر و فکر کی تحریک کی تو لوگوں کی اس مقام پر تین قسمیں ہو گئیں ایک قسم ایسے عقل و بصیرت کے اندھے…

  • پہلا باب – مبدا اول حضرت حق سبحانہ کے وجود کی تلاش- فطری تحریک

     پہلا باب مبدا اول حضرت حق سبحانہ کے وجود کی تلاش فطری تحریک جب یہ بات پایہ ثبوت کوپہنچ گئی کہ فطرت کے تقاضے غورو فکر پر مجبور کرتے ہیں تو دیکھنا یہ ہے کہ سب سے پہلے ہمارا مطح بحث اورمورو فحص کیا ہوناچاہیئے اورہماری عقول و افکار پر سب سے پہلےکس شئیی کی…

  • مبداءاول کی تلاش میں نظرو فکر کی دوڑ دھوپ

    انقلابات زمانہ اور تطورات کونیہ سے محفوظ فطرت انسانیہ کے تقاضوں میں سے یہ ایک بدیہی اورناقابل انکار حقیقت ہے کہ کہ زندہ دل اور حساس انسان بچپنے کی فارغ البالی سادہ خیالی اورپراز عیش و آرام زندگی کے بعد جب ابتدائی حیوانی طور سے انسانی عرفانی دورکی طر ف مستقل ہوتا ہے تو اس…

  • کردار میں بلندی | kirdar mein bulandi | shia books online | khilafat o malookiat

    کردار میں بلندی | kirdar mein bulandi | shia books online | khilafat o malookiat

    کردار میں بلندی | kirdar mein bulandi | shia books online | khilafat o malookiat جناب مودودی صاحب خلاف و ملوکیت ص 90 میں فرماتے ہیں کبھی کسی ایسے شخص سے بازار میں کوئی چیز نہ خریدتے تھے جو آپ کو جانتا ہوتا کہ وہ قیمت میں امیر المومنین ہونے کی بنا پر آپ کے…

  • حکومت اور رعایا کے لئے دستور العمل | hakomat aur riaya kay liye dastoor ul amal | khilafat o malookiat

    حکومت اور رعایا کے لئے دستور العمل | hakomat aur riaya kay liye dastoor ul amal | khilafat o malookiat

    حکومت اور رعایا کے لئے دستور العمل | hakomat aur riaya kay liye dastoor ul amal | khilafat o malookiat مودودی صاحب خلافت و ملوکیت ص 93 پر رقمطراز ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قیس بن سعد کو مصر کا گورنر مقرر کر کے جو فرمان اہل مصر کے نام بھیجا تھا اس…

  • تعارف علامہ حسین بخش جاڑا اعلٰی اللہ مقامہ از قلم عمادالاعلام مولانا نذر حسین صاحب مدرس دارالعلوم محمدیہ سرگودھا

    ثقۃ الاسلام و المسلمین  ناصر الملۃ والدین ، العالم النبیل والفاضل الجلیل علامہ حسین بخش صاحب مدظلہ العالی کی ذات گرامی قدر علمی و دینی حلقوں میں محتاج تعارف نہیں مملکت خداداد پاکستان میں ایسے دینی مدارسکی اکثریت ہے جن میں اکثر و بیشتر افاضل اساتذہ و مدرسین کرام کو آپ کی شاگردی کا شرف…

  • اجازات

    اجازات

      ترجمہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اس اللہ کے لئے حمد جس نے علماء کا مقام بلند کیا۔ ان کی سیاہی کو شہدا کے خون پر فوقیت بخشی انہیں انبیاء کا وارث بنایا اور آئمہ معصومین علیہ و اوصیائے طاہرین کے بعد ان کو اپنے بندوں پر امین مقرر کیا درود و سلام ہو اشرف…

  • معرفت خداوندی کیلئے وجوب نظرو فکر پرعقلی ستدلال

    وجوب نظر و فکر پر جو علمائے اعلام نے استدلال کیاہے اس کی آسان لفظوں میں توضیح و تنقیح یہ ہے کہ ہر قوت شعور رکھنے والا انسان جب اپنے اوپر نعمات ظاہر یہ وبا طنیہ کے غیر متناہی سلسلہ پر نگاہ کرتاہے تو قہرا اس کا ذہن ان نعمات  کا سبب تلاش کرنے کی…

Got any book recommendations?