anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • عقل کے فرائض و خدمات

    قوت عقل ہی وہ قوت ہے جس کی بدولت انسان علوم نظریہ اورمعارف واقعیہ کی طرف اقدام کر سکتا ہے اور تدریجا قوت سے فعل کی طرف بڑھتا ہے پس طایر عقل کے پرو بال جس قدر مضبوط و طاقت ورہوں گے اس کی پرواز میں اتنی ہی بلندی ہو گی اور علم و عقل…

  • یقین و معرفت کے مراتب

    جس طرح عقل فطری منازل ارتقا ءطے کرنے کے بعد عقل مستفاد کا درجہ حاصل کرتی ہے یا عقل مسموع طے منازل کے بعد عقل مطبوع کی حد تک پہنچتی ہے اسی طرح یقین و معرفت بھی مسموع سے مطبوع تک یا فطری سے کسبی یا مستفاد کے مدارج تک پہنچنے ہیں چنانچہ اس کے…

  • علم و عمل کا توافق و تعاون

    اس سے پہلے میں کہہ چکا ہوں کہ عمل وعلم و یقین کے بغیر ایک ناپائیدار اساس پر تعمیر شدہ محل کے مثل ہے اور علم و عمل کےسوا اس بنیا د کی مثل ہے جس پر مکان نہ بنایا جائے اور اس کا مالک ہمیشہ زیر آسمان گزر اوقات کرتاہو اس کے ساتھ ساتھ…

  • عقل کا مراتب

    یار رہے کہ عقل فطری اور عقل کسبی الگ الگ دو مفہوم نہیں ہیں بلکہ وہی عقل فطری بار ہا کےتجربہ کے بعد ترقی کرکے عقل کسبی بن جاتاہے یا اس کی وضاحت یوں سمجھئے کہ عقل کے لئے چار مراتب ہیں عقل بالقوہ عقل با لفعل عقل بالملکہ عقل مستفاد کسبی عقل اپنے پہلے…

  • عقل رسول باطنی ہے

    یہ بات ڈھکی چھپی نہیں بلکہ اظہر من الشمس ہے کہ عقل خدا کی جانب سے بندوں پرپہلا رسول ہے علامہ آل کاشف الغطاءنےاس کی تعریف یہ فرمائی ہے کہ عقل نفس انسانی کی اس قوت کا نام ہے جس کی بدولت حاضر سے غائب کی طرف اورمحسوس غیر محسوس و معقول کی جانب سے…

  • فروعات میں سے نماز کامقام

    اسی بنا ءپر چونکہ نمازتمام اعمال کی راس و رئیس ہے لہذا اس کے تارک کو کافر کہاگیامن ترک الصلوۃ متحمد ا فقد کفر یعنی جس نے عمدا نماز کو ترک کیا وہ کافر ئیوا اورایک حدیث میں ہے کہ کفر واسلام کے درمیا ن فرق صرف نماز سے ہوتا ہے جناب رسالت مآ ب…

  • ایمان کی حقیقت – علائم ایما ن

    ایمان کی حقیقت اس جھگڑے میں پڑنے کی ضرورت نہیں کہ ایمان صرف تصدیق کرنے اور جان لینے کانام ہے یاکہ ایمان تصدیق اقرار و عمل کے مجموعہ کا نام ہے ہم اس سلسلہ میں وقت ضا ئع کرنے کے بجائے قرآن کی طرف رجوع کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ایمان و عمل کا…

  • اصول اسلام

    چونکہ دین ایک مخصوص طریق پر طرز زندگی کا نام ہے لہذا اس کے اصول بھی ہیں اور فروع بھی اوراللہ کے دین کا مقصد یہ ہے کہ مخلوق خدا اس کے ذات پروردگار کا حضرت ابراہیم سے خطاب ہےاسلم قال اسلمت لرب العالمین حکم ہوا جھک جا تو عرض کی کہ میں عالمین کے…

  • شرف انسانی

    جہاں تک عقل کام کرتی ہے انسان کے لئے کسی قوم کا سردار بن جانا یا کسی جاگیردار جائیداد کا مالک ہو جانا عالی شان محلات کا تعمیر کرنا اوراسباب عیش و عشرت میں فراوانی حاصل کرنا حتی کہ دنیا وی بڑ  ے سے بڑے اقتدار کو ہاتھ میں لے لینا ملاک شرف اورمدار عزت…

  • مقدمہ کتاب – ضرورت دین

    اس میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ اگر عقل و خرد کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے علائق شہوانیہ سے قطع نظر کر کے بالکل غیر جائیدارانہ فکر و تدبر کیا جائے تواس نتیجہ پر پہنچتا نہایت آسان ہے کہ دھریت اورلا دینیت کی وبا کا دلوں پر چھا جانے کا نتیجہ…

Got any book recommendations?