Mindblown: a blog about philosophy.
-
ہمت اورعزم صمیم کی ضرورت
بہر کیف یہ ایک مسلمہ ہے کہ دعوت حق پر کمر بستہ ہونے کے لئے عوام سے پہلے قوم کے ملا یعنی وہ لوگ جو ان کی مرضی کے خطیب وواعظ ہوں سےنبرد آزما ہونا پڑتا ہے اور یہ لوگ اپنی آمدنیوں کے پیش نظر کبھی دعوت حق کے لئے کان دھرنے کو تیار نہیں…
-
قوم کا علما صالحین سے برتاؤ
مجھے معلوم ہے اگر مذہب اوردین کی ضرورت اور اعمال صالحہ کی اہمیت اورآئمہ طاہرین کی سیرت کو پیش کیا جائے توایسے لوگوں کو غیر ذمہ دار افراد کے طعن و تشنیع کا نشانہ بھی بنتا پڑتا ہے اور افترا کا غیر متناہی سلسلہ اور الزامات کی بوچھاڑ بھی ان پر ہوتی ہے اور قسم…
-
دشمنان دین کی دین سےآزادی اور اس کے مہلک اثرات
یہ وہ پر خطر دور ہے جس میں دھریت اور کمپونزم کا خونخوار عقاب ادیان عالم کو صفحہ ہستی سےمٹانے کے لئے اپنے پر و بال خوب مضبوط کر چکا ہے اور اس کی گرفت روز بروز مضبوط سے مضبوط تر ہوتی چلی جا رہی ہے ان کا یہ عقیدہ ہے کہ انسان صرف گوشت…
-
خلاصتہ الکلام
وہ تمام علمائے اعلام جنہوں نے علوم آل محمد اورمعالم مذہب اہل بیت کی نشر و اشاعت میں قلمی سخنی یا تدریسی طورپر کم و بیش حصہ لیا خواہ وہ کسی سر زمین کی پیداوار ہوں ان کی محنت و کاوش قابل قدر ہے اور لائق داد ستائش ہے شکر اللہ سعیھم ہم انہی لوگوں…
-
وفات حسرت آیات
مرحوم نے 9 ماہ جون 1922 مطابق 19 صفر المظفر 1382 بروز جمعرات اپنی جائیداد واقع موضع کہاوڑ کلاں تحصیل بھکر میں انتقال فرمایا اور وہیں ریلوے لائن کے قریب ایک قبرستان میں مدفون ہوئے خدوند کریم ان کواپنے جوار و رحمت میں جگہ دے اور ہمیں ان کے نقوش پر چلنے کی سعادت نصیب…
-
مولا نا قدس سرہ کا مجھ پر حسن ظن
تفسیر کی ہر جلد کا مطالعہ فرمانے کے بعد مجھے اپنے پاس بلواتے اور داد دیتے تھے جس سے میرے حوصلے بڑھتے جاتے تھے اور ان کے حسن ظن کا یہ عالم تھا کہ انہوں نے ضروری مسائل کا عراق سے دریافت کرنا چھوڑ دیا اور مسئلہ پیش آمدہ میں میر ی طرف رجوع فرماتے…
-
اپنی مختصر سر گزشت
بندہ حقیر مصنف کتاب بھی ان کے علوم و فیوض کے بحر ذخار سے استفادہ کا شرف رکھتا ہے چنانچہ میں نے جب سے ہوش سنبھالی اور ابتدائی اردو تعلیم مڈل تک حاصل کر لی تو والد بزرگوار ملک اللہ بخش بن ملک خان محمد مرحوم کو شوق پیدا ہوئی کہ علوم دینیہ کے لئے…
-
ان کا تلامذہ
ویسے تووہ حضرات جنہوں نے ان کا علمی بحر وذخار سے سیرابی حاصل کر کے اپنی عملی پیاس بجھائی یا بجھانے کی کوشش کی میرے بس کاروگ نہیں کہ ان کو شمار کر سکوں البتہ ان کے تلامذہ میں سے چند مشاہیرکا ذکر ہی میرے لئے ممکن ہے اور اسی پر اکتفا مقصد کی وضاحت…
-
آپ کا حلقہ درس و تدریس
اس وقت پورے ملک پاکستان میں ان کے فیوض و برکات کے قابل قدر اثرات موجود ہیں اور کوئی ضلع ایسا نہیں جہاں ان کے بحر علمی سے سیراب ہونے والے اور ان کے شجر فیض سے خوشہ چینی کرنے والے مشغول خدمت دین نہ ہوں ان کے تقدس کی بدولت ان کا ہر شاگرد…
-
بیماری اور اس کا علاج
ہماری قوم مدت سے دو جان لیوا بیماریوں کا ہدف رہی ہے اگر علمائے اعلام پا مردی سے جم کر اس کی حفاظت میں قدم آگے نہ بڑھائیں تو بہت ممکن ہے کہ دو بیماریں قوم و ملت کی ناو کو ڈبو دیں اور وہ یہ ہیں ۱۔ زعمائے مذہب کی دعوت و ارشاد…
Got any book recommendations?