anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • مسئلہ تقلید کی وضاحت

    یہ  ایک عقلی مسلمہ ہے کہ نہ جاننے والا نا دانستہ مسائل ہیں جاننے والے کی طرف رجوع کر ے خواہ اس کا تعلق کسی شعبہ سے ہی کیوں نہ ہو پس دین کو صحیح طور پر نہ جاننے والے پر فریضہ عائد ہوتا ہے کہ وہ دینی مسائل میں دین کے علما کی طرف…

  • علم کی عظمت

    کبھی کسی دور میں شعور و بیدار مغز افراد نے علم کے کمال کا انکار نہیں کیا اور ناقص کا اپنے مرض پرا ترانا اس زمانہ کی نیر نگیوں میں سے سمجھئے چنانچہ جاہل علماءکے سامنے اپنی جہالت کو مایہ فخر سمجھتے ہیں بلکہ علما ءکی توہین و تذلیل کواپنا قابل فخر کا رنامہ تصور…

  • اندھیر گردی کی حد

    اس سے زیاد ہ اندھیرا ور کیا ہو گا کہ چور چوری کرنے کے باوجود  مالک کو کہے کہ تو چور ہے اور دیکھنے والے بیک آواز چور کی دیانت اور صداقت کی داد دیں اور مالک کو کوسنے لگ جائیں خدا کی قسم یہاں دین کی یہی کیفیت ہے وہ علمائے عاملین جنہوں نےتحصیل…

  • دین کے مصائب اوراس کی حالت زار

    ایک وقت تھا جب دین حقیقی اورمذہب اہل بیت کا تقدس اقوام عالم میںٍ مسلم  تھا اس دین سے وابستہ علما ءعاملین کےسامنے اہل خلاف کے اکابر علما ءکی گردنیں خم تھیں ان کے وقار عملی اورضبط عملی کے سامنے جہاں اقوام عالم کےعلماءدم بخود نظر آتے تھے وہاں سلاطین دہرا اور متکبرین زمانہ کو …

  • علم وعمل میں مطابقت

    اس میں شک نہیں کہ ناموس حیات میں پہلا واجب اور زندگی کے ہر شعبہ میں انسان  کا اولین فریضہ یہ ہے کہ عمل و علم میں مطابقت ہواور چونکہ علوم جداگانہ ہیں لہذا ان کی مناسبت سے اعمال کی نوعیت الگ الگ ہے لیکن ہر عمل کی صحت کا معیار اس علم کی مطابقت…

  • علمائے اعلام کا مقام – مقتضائے عقل ۔ قرآنی فیصلہ

    علمائے اعلام کا مقام جس طرح مبداءفیض کی خوشنودی اور نجات اخروی کے لئے معالم و ینیہ حجت خدا نبی و رسول یا اس کے صحیح قائمقام امام وقت سے حاصل کرنے ضروری ہیں اسی طرح چونکہ زبان غیبت میں عامتہ الناس کو بے مہار کمال الدین اسحاق بن یعقوب سے حضرت حجت کا تحریری…

  • روضہ خوانی کا مقدس فریضہ

    مجلسوں کا انعقاد اور امام باڑوں کی آبادی روضہ خوانی اورعزاداری کا قوم شیعہ کے ساتھ تعلق جسم و جان دار قالب و روح کا ہے اور قو م شیعہ کے پاس یہ ایک ایسی تبلیغی درس گاہ ہے جواقوام عالم میں سے کسی قوم کا نصیب نہیں ہوئی اورمیرا ایمان ہے کہ حضرت سید…

  • مصلی اور منبر

    عوام میں دینی حس کو بیدار کرنے اور اسے بیدار رکھنے کے لیے اسلام میں دو مرکز مقرر ہیں ایک مسلی اور دوسرا منبر لیکن دوسرے کا دائرہ  اثر پہلے سے کہیں زیادہ وسیع ہے کیونکہ پیش نماز جسے مصلی سپرد کیا گیا ہے وہ   صرف  اسی حلقہ کی اصلاح ک یکفایت کر سکتا ہے …

  • نتیجہ فکر

    یہ عقائد  اسلامیہ فلاح دنیاوی اور نجات اخروی کے ایسے پائیدار اصول ہیں کہ دل و دماغ کا ان کو قبول کر لینا شرف اناسنی کے حصول موثر ترین زینہ ہے اور میں سچ کہتا ہوں کہ اسلام پر جس قدر مصائب آئے اس کی واحد وجہ صرف یہی ہے کہ اہل اسلام کے قلوب…

  • ضرورت نبی ورسول

    پس خوشنودی خدا کے حاصل کرنے اور شقادت و آئمہ سے بچنے کے لئے انسان کو ضرورت ہے ایسے ہادی کو جو عقائد حقہ کی صحیح تعلیم تفصیل سے دے سکے اوراولہ و براہین سے ان کی پوری وضاحت کر سکے چونکہ انسانوں میں کلی طور پر وہ قسم کے انسان ہوتے ہیں ایک عقل…

Got any book recommendations?