anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • طلاق کی شرائط

    مسئلہ: طلاق میں چار چیزوں کو دخل ہے۔ 1.       صیغہ 2.       طلاق دینے والا 3.       وہ عورت جس کو طلاق دی جائے 4.       دو عادل گواہ مسئلہ: اگر مرد عورت کو خود طلاق دینا چاہے اور عورت سامنے موجود ہو تو کہے: انت طالق اور اگر عورت سامنے موجود نہ ہو تو کہے زوجتی فلانۃ…

  • شکیات نماز

    چونکہ نماز میں شکوک و شبہات کا آنا لازمی ہے تو آل محمدؐ نے جو ان کے علاج بتالئے ہیں ان کو ذہن نشین کر لینا ضروری ہے تا کہ موقع پر کام میں آئیں اور وارد ہے کہ ما اعادالصلٰوۃ فقیہ یعنی فقہ رکھنے والا نماز کا اعادہ نہیں کرتا کیونکہ نماز پر وارد…

  • سجدہ سہو

    مسئلہ: سجدہ سہو چند مقامات پر واجب ہوا کرتا ہے ۔ 1.    زیادتی کلام یعنی حالت نماز میں بھول کر کوئی بات منہ سے نکل جائے تو نماز کو باطل نہ کرے بلکہ بعد از سلام اس کے لئے دو سجدے سہو دیدے نماز صحیح نماز ہو گی ۔ 2.    زیادتی سلام ، اگر بے جا سلام…

  • شادی کرانے والا

    بحارالانوار جلد 23 میں کتاب الغایات سے مروی ہے سفارش کرنے والوں میں سے بہتر سفارش کرنے والا وہ شخص ہے جو عورت و مرد کے درمیان سفارشی کردار ادا کر کے ان کی آپس میں شادی کرا دے۔ جامع الاخبار سے منقول ہے جو شخص کسی کی جائز شادی کرانے میں اپنی کوششوں کو…

  • شادی کرنے کے متعلق ہدایات

    بروایت قرب الاسناد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے آپ نے فرمایا شادی شدہ انسان کا دو رکعت نماز ادا کرنا بغیر شادی کے ساری رات کی عبادت اور دن کے روزہ سے افضل ہے۔ بروایت خصال حضرت امیر المومنین علیہ السلام سے مروی ہے آپ نے فرمایا شادی کرو کیونکہ حضرت…

  • مبطلات نماز

    مسئلہ: جو اسباب وضو کو توڑ دیتے ہیں ان کے عارض ہونے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور علاوہ ازیں مندرجہ ذیل چیزیں مبطل نماز ہیں۔ 1.      کھانا 2.      پینا اگرچہ قلیل مقدار میں ہی کیوں نہ ہو۔ 3.      عمداً کلام کرنا 4.      ہاتھ باندھنا جبکہ ضرورت تقیہ نہ ہو۔ 5.      خوف خدا یا غم…

  • تعقیبات نماز

    سلام پڑھنے کے بعد کانوں تک ہاتھ بلند کر کے تین بار اللہ اکبر کہنا مستحب ہے۔نماز سے فارغ ہونے کے بعدنمازی کو چاہیے کہ فوراً چلا نہ جائے بلکہ مصلائے عبادت پر بیٹھ کر ذکر خدا بجالائے اور تمام اذکار میں سے تسبیح جناب فاطمہ زہر افضل ہے اور وہ یہ ہے ۔ چونتیس…

  • سجدہ قرآنی (واجب سجدے)

    صافی میں مروی ہے کہ جب آدمی سجدہ کرتا ہے تو شیطان روتا ہے اور کہتا ہے ہائے میں نے کیا کیا یہ سجدہ کر کے تو جنت میں جائے گا اور میں نے انکار کر کے جہنم لے لیا۔  قرآن مجید میں پندرہ سجدے ہیں جن میں سے چار واجب اور گیارہ مستحب ہے۔…

  • طلاق عقل کی روشنی میں

    اسلام کے مطابق فطرت قوانین کے ناقابل تنسیخ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ وہ ایسی مصلحتوں اور خوبیوں کے پیش نظر خالق کی طرف سے وضع شدہ ہیں کہ تا قیامت ان کا مصلحتی پہلو اضمحلال پذیر نہیں ہو سکتا من جملہ انہی قوانین کے اسلام نے مرد و عورت کے باہمی تعلقات کی ناشگفتگی…

  • نماز قصر

    28 میل سے زیادہ سفردر پیش ہو نماز قصر ہوتی ہے یعنی چار رکعتی کو دو رکعت پڑھا جاتا ہے اور صبح و شام کو نمازوں میں قصر نہیں ہوتی اور جس سفر میں نماز قصر ہوتی ہے وہاں روزہ نہیں رکھا جاتا اور روزہ کی قضا واجب ہوتی ہے اور نماز قصر جو پڑھی…

Got any book recommendations?