anwarulnajaf.com

Mindblown: a blog about philosophy.

  • علم غیب

    اس میں شک نہیں کہ علم صفت کما ل ہے اور صفات اللہ کی عین ذات ہیں پس خداوند کریم حاضر و غائب تمام کو جانتا ہے اور علم اس کی عین ذات ہے قرآن مجید میں کسی مقام پرارشاد ہے کہ سوائے پرورردگارکے کوئی بھی غیب پر مطلع نہیں اور  کسی مقام پر فرماتا…

  • دور حاضرمیں مذہب کے مصائب

    کون ذی ہوش نہیں جانتا اور کس ذی شعور سے یہ بات مخفی ہے کہ دشمنا ن اسلام ہمیشہ ہمیشہ کبھی چھپ کراور کبھی کھل کر ہر آن و لمحہ میں اپنی پوری جدو جہد اور انتہائی تگ و دو سے ہدم اسلام کے لئے خطر ناک اورمہلک ترین حربے استعمال کرتے رہے اور اس…

  • مبارات کا صیغہ

     مرد عورت کو کہے  باراتک علی کذا (ذکر فدیہ) فانت طالق یا کہے بارات زوجتی فلانۃ (نام عورت) علی کذا (ذکر فدیہ) فھی طالق مرد کو وکیل ہوتو کہے بارات زوجۃ موکلی فلانۃ (نام) علی کذا (فدیہ) فھی طالقمسئلہ: خلع کی صورت میں اگر عورت فدیہ کی طرف رجوع کرے تو پھر مرد کو عورت…

  • حلالہ کا طریقہ

    جو عام مسلمانوں میں رائج ہے اس کا بھی قرآن مجید سے کوئی ربط نہیں کیونکہ اولاً تو بیک وقت تین طلاق کرنے سے طلاق بائن نہیں ہوتی بلکہ صرف ایک طلاق واقع ہوتی ہے لہذا حلالہ کی ضرورت ہی نہیں بلکہ مرد کو عدت کے اندر بحکم خدا رجوع کرنے کا حق حاصل ہے…

  • عورت کی ضرر رسانی سے باز رہنے کا حکم

    مسئلہ کی اہمیت کے پیش نظر خداوند کریم نے قرآن مجید میں مرد کو بلند حوصلگی اور منصف مزاجی کے ساتھ خانگی معاملات میں اعٰلی کردار پیش کرنے کی دعوت دی ہے کہ جب تم عورتوں کو طلاق رجعی دو اور وہ عورتیں عدت ختم ہونے کے نزدیک پہنچ جائیں تو تم کو چاہیے کہ…

  • شوہر کی اطاعت

    وسائل میں ہے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ایک دفعہ حضرت پیغمبر کے زمانہ میں ایک انصاری صحابی روانہ سفر ہوا تو اس نے اپنی بیوی کو حکم دیا کہ میری واپسی تک گھر سے باہر قدم نہ رکھے چنانچہ اس کے چلے جانے کے بعد اس عورت کا باپ ہو گیا…

  • ناجائز رواج

    ہمارے ہاں نہایت غلط اور غیرت سوز بلکہ ایمان ربا ایک رواج ہے اور وہ یہ کہ عورت اور مرد کے درمیان خواہ کتنے ہی تعلقات کشیدہ ہوں اور عورت باہمی اختلاف کی بناء پر خواہ سالہا سال اپنے میکے میں گذار دے تاہم مرد اس کو طلاق دینا اپنی خود ساختہ غیرت کے خلاف…

  • ایلاء کا بیان

    ایلاء کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنی مدخولہ عورت سے ہمبستری نہ کرنے کی قسم کھائے اور اس سے اس کا مقصود صرف عورت کو ضرر تکلیف دینا ہو خواہ اس میں مدت مقرر نہ کرے یا مدت مقرر کرے لیکن چار ماہ سے زیادہ ہے۔ ایلاء میں شرط یہ ہے کہ قسم اللہ…

  • انسان کی پیدائش

    وہ نچوڑیا جوہر جو کسی دوسرے جسم سے حاصل کیا جائے اس کو سلالہ کہا جاتا ہے اور اسی بناء پر بیٹے کو سلالہ یا سلیلہ بھی کہتے ہیں اور انسان کی پیدائش ایک جوہر سے ہے جو مٹی سے حاصل کیا گیا ہے یہ جو ہر یعنی مادہ منویہ بصورت نطفہ ایک وقت مقرر…

  • عورت و مرد کے لئے ہدایات

    بحارالانوار میں علل الشرائع سے مروی ہے حضرت رسول کریمؐ نے فرمایا خداوند کریم نے ان مردوں پر لعنت کی ہے جو عورتوں کی مشابہت اختیار کرتے ہیں یعنی عورتوں کا سا لباس اور عورتوں کی سی وضع قطع کو اپناتے ہیں اور اسی طرح اللہ نے ان عورتوں پر لعنت کی ہے جو اپنے…

Got any book recommendations?