Mindblown: a blog about philosophy.
-
اھداء
میں اپنی اس پیش کش کو حضرت حجۃ العصر قائم آل محمد علیہ السلام کی بارگاہ امامت میں بطور ہدیہ پیش کرتا ہوں اور اس سے حاصل ہونے والے انعام و اکرام کو اپنے والدین مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے صدقہ جاریہ قرار دیتا ہوں قارئین کرام سے بھی والدین مرحوم کے لئے فاتحہ…
-
وجہ اشاعت
چونکہ بعض حلقوں سے اس ضرورت کو شدت سے محسوس کیا گیا ہے کہ عورتوں کے احکام پر مشتمل ایک الگ کتاب ہونی چاہیے چنانچہ کافی مصروفیات کے باوجود انتہائی نا مساعد حالات میں اس اہم کام کو انجام دینے کے لئے عورتوں کے احکام پر مشتمل مخصوص کتاب لکھنے کا عزم کیا پس بہت…
-
عدت وفات کا بیان
مسئلہ: جس عورت کا شوہر ما جائے تو اس کی عدت چار ماہ دس (10) دن ہے خواہ مدخولہ ہو یا غیر مدخولہ ، صغیرہ ہو یا یائسہ اور اگر عورت حاملہ ہوتو اس کا حکم یہ ہے کہ اگر چار ماہ دس گذرنے سے پہلے وضع حمل ہو جائے یعنی بچہ اس مدت سے…
-
حمل گرانے کا خون بہا
حضرت امیر المومنین علیہ السلام سے منقول ہے کہ روح داخل ہونے سے پہلے حنین (بچے) کی دیت ایک سو دینار مقرر کی گئی ہے یعنی اس زمانہ میں اگر کوئی شخص کسی عورت کا حمل ساقط کرے تو اس پر ایک سو دینار جنین (بچے ) کا خون بہا واجب الادا ہو گا اور…
-
بچوں کی تربیت
بچے پر ماں باپ کی تربیت کا کافی اثر ہوتا ہے اور خصوصاً کی صورت و سیرت بچے کو بہت زیادہ متاثر کرتی ہیں اور صرف ماں کی گود کی تربیت ہی بچے پر موثر نہیں بلکہ شکم مادر میں بھی بچہ پر ماں کے اخلاق و کردار کا کافی اثر پڑتا ہے جس طرح…
-
بچے کو دودھ پلانے کا ثواب
مسئلہ: بچے کو دودھ پلانے کے ثواب کے متعلق جناب رسالتمابؐ سے مروی ہے کہ عورت کا بچے کو دودھ پلانا ایسا ہے جیسا کہ راہ خدا میں غلام آزاد کیا جائے اور جب بچے کا دودھ چھڑائے تو خدا کی طرف سے ایک منادی ندا کرتا ہے کہ اے عورت تیرے گذشتہ گناہ معاف…
-
بیٹی ہونے کا زمانہ
چونکہ بیٹی ہونے کے زمانہ میں وہ ماں باپ یا اکابر کی زیر تربیت ہوتی ہے اس لئے اس کا اچھی بیٹی ہونا۔ والدین کی اچھی تربیت کا مرہون منت ہوتا ہے لہذا اس بارے میں ماں باپ کو اس کی دیکھ بھال اور تربیت میں ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہیے بیٹی کی تعلیم…
-
معاشرہ میں عورت کا مقام
عورت کی زندگی کے منازل ذات طور پر عورت کی زندگی تین حصوں پر منقسم ہے ، بیٹی ہونا، بیوی ہونا اور ماں ہونا۔ چونکہ انسانی معاشرہ عورت اور مرد کی مشترکہ کی ذمہ داریوں سے ہی تشکیل پاتا ہے اور معاشرہ کی کامیابی کا دار و مدار اس پر ہے کہ عورت و مرد…
-
اسلام میں عورت کا حق وراثت
تمام انسانوں پر اور بالخصوص صنف نازک قوم نساء پر اسلام کا احسان عظیم ہے کہ اس نے مردوں کی طرح عورتوں کو وراثت کا حقدار قرار دیا ورنہ قبل از اسلام کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ روم، یونان و ہند و دیگر اکثر ممالک میں عورت کو وراثت کا…
-
اسلام میں عورت کا تعمیری کردار
جب حضرت پیغمبرؐ نے انتہائی نامساعد حالات میں اسلام کا پرچم بلند کیا تو اسلامی خدمات اور اسلام کی سر بلندی میں عورت مرد کے دوش و بدوش رہی ہے چنانچہ حضرت ابو طالبؑ مردوں میں اور جناب خدیجہؐ طاہرہ عورتوں میں تحریک اسلامی کے محسن ہیں اور خداوند کریم نے قرآن مجید میں ان…
Got any book recommendations?